جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بدقسمتی سے ن لیگ نے خانیوال میں تشدد کا سہارا لیا، علی حیدر گیلانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکن پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی نے کہا ہے کہ بدقسمتی کی بات ہے خانیوال ضمنی الیکشن میں ن لیگ نے تشدد کا سہارا لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ن لیگی رہنماؤں کے خلاف درج مقدمے کی ایف آئی آر کے عکاس کے…

انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں بدھ کو ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 177 روپے 98 پیسے ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے بڑھ کر 180 روپے 50 پیسے ہے۔ بشکریہ جنگbody a…

نومبر میں مختلف سیکٹرز کی برآمدات میں اضافہ

وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کے مطابق ملک کے مختلف سیکٹرز کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے، جبکہ کچھ میں کمی بھی دیکھی گئی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نومبر میں پاکستان کی گھریلو ٹیکسٹائل، گارمنٹس، جرسی کی برآمدات…

بھنگ تو بہت سی بیماریوں کا علاج ہے: جسٹس مظاہر نقوی

سپریم کورٹ آف پاکستان میں منشیات کے ملزمان کی سزاؤں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے ریمارکس میں کہا کہ بھنگ تو بہت سی بیماریوں کا علاج ہے، انسانی اعصاب کے لیے قوت بخش ہے۔جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 7 رکنی…

جتنی بلاول زرداری کی عمر ہے اتنی تو ہم نے جیل کاٹی ہے، عامر خان

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما عامر خان نے کہا ہے کہ بلاول زرداری کی جتنی عمر ہے اتنی تو ہم نے جیل کاٹی ہے۔ کراچی میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں عامر خان نے پی پی چیئرمین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بلاول زرداری صاحب جتنی…

ڈی آئی خان: سٹی میئر شپ، ن لیگی امیدوار جے یو آئی ف کے حق میں دستبردار

ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) سٹی میئر شپ پر اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ اور جمعیت علماء اسلام (ف) میں معاہدہ ہوگیا۔ڈی آئی خان سٹی میئر شپ پر ن لیگی امیدوار جے یو آئی ف کے حق میں دستبردار ہوگیا۔ن لیگ کے امیدوار ملک ریحان اور جے یو آئی…

چینی کے کیس میں مِس ہینڈلنگ اور مِس رپورٹنگ ہوئی، فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ چینی کیس میں ہینڈلنگ اور مس رپورٹنگ ہوئی۔ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ چینی کیس میں جہانگیر ترین کے خلاف ایکشن ہوسکتا ہے تو پالیسیاں بنانے والوں پر بھی اتنی ذمے داری…

پشاور: کیمروں، ڈرون سے لیس ابابیل فورس آ گئی

خیبر پختون خوا کے دارالحکومت پشاور میں اسٹریٹ کرائم کے خلاف ابابیل فورس کا پہلا دستہ تیار کر لیا گیا۔خیبر پختون خوا کے وزیرِ اعلیٰ محمود خان نے ابابیل فورس کا افتتاح کر دیا۔خیبر پختون خوا کی پولیس کے حکام کے مطابق ابابیل فورس کا یہ دستہ…

کبھی بنی گالا کے کیلئے 1 روپیہ تک نہیں دیا: جہانگیر ترین

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق جنرل سیکریٹری جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی بنی گالا کے رہائشی اخراجات کے لے ایک روپیہ تک ادا نہیں کیا۔ یہ بات پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق جنرل سیکریٹری جہانگیر ترین نے…

عطا تارڑ نے ضمانت قبل از گرفتاری کروا لی

خانیوال کے حلقہ پی پی 206 میں ضمنی انتخاب میں ماحول گرم ہو گیا، پیپلز پارٹی کے امیدوار نے مسلم لیگ نون کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری عطا تارڑ پر حملہ کروانے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کروا یا تو عطا تارڑ نے لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ سے ضمانت قبل…

پاکستان نے پائیدار ترقیاتی اہداف پر دستخط کر رکھے ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان نے پائیدار ترقیاتی اہداف پر دستخط کر رکھے ہیں۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2030 تک یونیورسل ہیلتھ کوریج کے حصول کیلئے پرعزم ہیں، صحت…

بابر اعظم ثقلین مشتاق کا چیلنج پورا نہ کر سکے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کوچ ثقلین مشتاق کا چیلنج پورا نہیں کرسکے۔پاکستان ٹیم کے کوچ ثقلین مشتاق نے دنیا کے نمبر ون ٹی 20 کھلاڑی بابر اعظم کو چیلنج کیا تھا، مگر قومی ٹیم کے کپتان ہار گئے۔چیلنج سے قبل دونوں کے درمیان دلچسپ گفتگو…

خالی اسٹیڈیم دیکھ کر شعیب اختر بھی بول پڑے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر بھی پاک ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شائقین کرکٹ کی عدم دلچسپی سے حیران ہیں۔شعیب اختر کا کہنا ہے کہ خالی اسٹیڈیم دیکھنا ایک اچھا نظارہ نہیں ہے۔سابق اسپیڈ اسٹار نے لاہور میں اسموگ کی صورتحال…

کوہلی نے روہت شرما سے اختلافات کی تردید کردی

بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپتان روہت شرما سے اپنے اختلافات اور جھگڑے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ون ڈے کے لیے دستیاب تھے اور دستیاب ہیں۔ بی سی سی آئی کی جانب سے روہت شرما کو ون ڈے ٹیم…

نئے کاروبار والوں کو NOCs سے آزادی مل گئی

نئے کاروبار کرنے والوں کو این او سیز سے آزادی مل گئی، کاروباری خواتین کو ٹیکس میں 25 فیصد تک چھوٹ مل گئی۔وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار خسرو بختیار نے آسان فنانس اسکیم متعارف کرنے کا اعلان کر دیا۔اس اسکیم کے تحت نئے کاروبار کرنے والوں کو…

بابر اعظم کی ٹیسٹ اور T20 رینکنگ میں تنزلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلئیرز رینکنگ جاری کر دی ہے ، پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی رینکنگ میں تنزلی ہوئی ہے ۔ آئی سی سی کی جاری کردہ کردہ نئی ٹیسٹ پلئیرز رینکنگ میں انگلینڈ کے کپتان جو روٹ…

آئی جی اسلام آباد احسن یونس کی پہلی کھلی کچہری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے آئی جی احسن یونس نے عہدہ سنبھالنے کے بعد آئی جی آفس میں پہلی کھلی کچہری کی ہے۔اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق آئی جی اسلام آباد احسن یونس نے کھلی کچہری میں آنے والے 74 شہریوں کے مسائل سنے۔اس…

شہدائے موٹر وے پولیس ماتھے کا جھومر ہیں: انعام غنی

موٹر وے پولیس کے آئی جی انعام غنی کا کہنا ہے کہ موٹر وے پولیس کے شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔لاہور میں آئی جی موٹر وے پولیس انعام غنی نے ٹریننگ کالج میں خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ان کا مزید کہنا ہے کہ موٹر وے پولیس کے شہداء ہمارے…

امتیاز شیخ کا وفاقی وزیر توانائی کے بیان پر ردعمل

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا کہ تبدیلی سرکار کے اقتدار میں آنے کے بعد گیس بحران تاریخی سطح پر پہنچ چکا ہے، موسم گرما ہو یا سرما عوام کو گیس کی بندش کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے امتیاز…

ملک بھر کی نجی یونیورسٹیز کے غیرقانونی کیمپس بند کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن ( ایچ ای سی) کو ملک بھر کی پرائیویٹ یونیورسٹیز کے غیرقانونی کیمپس بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔طلباء نے ایچ ای سی کی جانب سے غیر قانونی کیمپسز سے ڈگریاں جاری نہ کرنے پر عدالت سے رجوع کیا تھا جس پر جسٹس عمر…