جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

انٹر بینک: 280 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کی ایک بار پھر قدر میں اضافے کا سلسلے جاری ہے۔آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 280 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279…

چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں کیا سہولتیں مل رہی ہیں؟ عدالت کا سوال

اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سیکیورٹی اور تحفظ کی بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت ہوئی جس کے دوران چیف جسٹس عامر فاروق نے سوال کیا کہ جیل بتایا جائے کہ جیل میں چیئرمین تحریکِ انصاف کو کیا سہولتیں دی جا رہی…

جیل ٹرائل کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل مسترد، تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل ٹرائل کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم نامے کے مطابق رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست پر اعتراضات عائد کیے گئے، درخواست گزار کے…

ابتک کتنے افغان مہاجرین اپنے وطن واپس جا چکے ہیں؟

افغان مہاجرین کا بذریعہ طورخم اورچمن بارڈر اپنے ملک واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز (24 اکتوبر کو) 3 ہزار 185 افغان باشندے واپس اپنے ملک چلے گئے جن میں 670 مرد، 593 خواتین، 1922 بچے شامل ہیں۔افغانستان روانگی کے لیے 103 گاڑیوں میں 274…

مغربی ممالک فلسطینیوں کے قتل عام میں برابر کے شریک ہیں، ملکہ اردن

اردن کی ملکہ رانیہ نے کہا ہے کہ اردن سمیت پورے مشرق وسطیٰ کے لوگ، غزہ کی تباہی پر دنیا کے ردعمل سے حیران اور مایوس ہیں۔ امریکی نیوز چینل سی این این میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ پر اسرائیل کے مہلک فضائی حملوں پر مغربی دنیا کے…

غزہ: انکیوبیٹر پر موجود 120 نومولود بچوں کی زندگی خطرے میں

غزہ کے اسپتالوں میں 120 نومولود بچے انکیوبیٹر پر ہیں۔اقوام متحدہ کے مطابق ایندھن کی کمی سے بجلی بند ہوئی تو بچوں کا زندہ رہنا مشکل ہوگا۔دوسری جانب اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں حماس کے پاس 5 لاکھ لیٹر سے زائد تیل کا ذخیرہ موجود ہے،…

ایندھن کی فراہمی معمول پر نہ آسکی، PIA کی آج مزید 49 پروازیں منسوخ

قومی ایئر لائن پی آئی اے کی جانب سے منگل کو پی ایس او کو 7 کروڑ روپے کی ادائیگی کے باوجود ایندھن کی فراہمی معمول پر نہیں آسکی جس کی وجہ سے آج پی آئی اے کی مزید 49 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق کراچی سے…

اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے، منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے۔سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان فوری اور غیرمشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے۔انہوں نے خبردار کیا کہ…

سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن پر مباحثے میں تنقید

امریکا کی سابق صدارتی امیدوار اور سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کو مباحثے کے دوران ایک نوجوان نے اسرائیل فلسطین جنگ کے معاملے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ویڈیو میں نوجوان نے کہا کہ امریکی صدر جوبائیڈن کی…

ساؤتھ افریقا کا موڈ لگ رہا ہے وہ ہم پر رحم نہیں کریں گے، محمد عامر

فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ اس بار ساؤتھ افریقا کا موڈ لگ رہا ہے کہ وہ ہم پر رحم نہیں کریں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ہارنا منع ہے میں محمد عامر، سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق اور عماد وسیم نے شرکت کی۔محمد عامر نے کہا کہ آج کل کی کرکٹ…

لاہور، 4 روز کے دوران تین بچوں سمیت 9 افراد اغوا

لاہور میں چار روز کے دوران تین بچوں سمیت 9 افراد کو اغواء کرلیا گیا، پولیس نے تمام واقعات کے مقدمات درج کرلیے، بازیاب ایک بھی نہ ہوسکا۔ پولیس کے مطابق لاہور میں 9 افراد کے اغواء کی وارداتیں 19 سے 23 اکتوبر کے درمیان ہوئیں۔شیرا کوٹ میں…

حماس نے مزید 2 یرغمالیوں کو رہائی دیدی

حماس نے مزید 2 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہائی دیدی، دونوں خواتین کی عمریں تقریباً 80 برس ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں خواتین کو رفاہ کراسنگ سے اسرائیل منتقل کردیا گیا جس کی اسرائیلی میڈیا نے بھی تصدیق کردی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق…

رفح کراسنگ، امدادی سامان کے مزید 20 ٹرک غزہ میں داخل، یو این

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ رفح کراسنگ سے پیر کو امدادی سامان کے20 ٹرک غزہ میں داخل ہوئے ہیں۔غزہ میں مصر کی رفح کراسنگ سے انسانی امداد جانے کا پیر کو تیسرا روز تھا، پچھلے 2 روز میں امدادی سامان کے 34 ٹرک غزہ میں داخل ہوئے۔اقوام متحدہ نے…

ٹریفک چالان کی رقم میں اضافے کی منظوری، بھاری جرمانے ہوں گے، ڈی آئی جی ٹریفک

ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ٹریفک کا کہنا ہے کہ ٹریفک چالان کی رقم میں اضافے کی منظوری کے بعد اب یکم نومبر سے بھاری جرمانے ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ون وے کی خلاف ورزی پر موٹر سائیکل سوار کو 2 ہزار جبکہ  گاڑی کو 3 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔ان…

دنیا کے بڑے دولتمند عام آدمی سے کم ٹیکس دیتے ہیں، رپورٹ

دنیا کے بڑے دولتمند اتنا ٹیکس بھی نہیں دیتے، جتنا عام آدمی دیتا ہے کیونکہ دولت مند اپنا پیسہ شیل کمپنیوں میں چھپا لیتا ہے۔ حکومتیں ٹیکس چوروں کے خلاف محاذ بنائیں اور بین الاقوامی کارروائی کریں، ورنہ ٹیکس نظام سے لوگوں کا اعتبار اٹھ جائے…

ملک میں بجلی چوری کی روک تھام سے متعلق اجلاس طلب

ملک میں بجلی چوری کی روک تھام سے متعلق اجلاس طلب کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس کل دن 12 بجے ہو گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزارت توانائی کے حکام نگراں وزیر اعظم کو بریفنگ دیں گے جبکہ بجلی…

ورلڈکپ: جنوبی افریقہ نے بنگلادیش کو 149 رنز سے شکست دیدی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 23ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلادیش کو باآسانی 149 رنز سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقی بیٹرز نے لاٹھی چارج کرتے ہوئے بنگلادیش کو جیت کےلیے 383 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا جس کے تعاقب میں بنگلادیشی ٹیم 233 رنز پر…

قومی مفاہمت: محمد علی درانی نے فضل الرحمان کو منالیا، قریبی ذرائع

سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے قومی مفاہمت کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان کو منالیا۔محمد علی درانی کے قریبی ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے قومی مفاہمت کے ایجنڈے پر کردار ادا کرنے کی ہامی بھرلی ہے۔سیاسی جماعتوں اور اداروں کے…

کسی بھی قوم کے حق دفاع کی توثیق کرنی چاہیے، امریکا

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کہا ہے کہ ہمیں کسی بھی قوم کے دفاع کے حق کی توثیق کرنی چاہیے۔ حماس کے حملوں میں 33 امریکی شہری مارے گئے۔ غزہ میں امداد کی رسائی کے لیے جنگ بندی پر غور ہونا چاہیے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار اسرائیل فلسطین…

انتونیو گوتیریس کا فلسطینیوں کی حمایت میں بیان، اسرائیل تلملا اٹھا

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس کے فلسطینیوں کی حمایت میں بیان سے اسرائیل تلملا اٹھا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے احتجاجاً انتونیو گوتیریس سے ملاقات سے انکار کردیا۔اقوام متحدہ میں اسرائیلی…