Browsing Category
Urdunews
یوریا کھاد اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے سندھ حکومت کے اقدامات
سندھ حکومت نے یوریا کھاد کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات کرلیے ہیں۔کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے امور زراعت منظور وسان نے یوریا کھاد کی اسمگلنگ روکنے سے متعلق میڈیا سے گفتگو کی۔مشیر زراعت سندھ نے بتایا کہ یوریا کھاد کی…
آرمی چیف سے کمانڈر رائل بحرین نیول فورس کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کمانڈر رائل بحرین نیول فورس ایئر ایڈمرل محمد یوسف ال عاصم نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان بحرین کے ساتھ دوطرفہ رابطے…
شیخ رشید بیماری کے باوجود کرسمس تقریب میں پہنچ گئے
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بیماری کی حالت میں راولپنڈی میں کرسمس کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے انکشاف کیا کہ میں گزشتہ 3 دن سے بیمار ہوں لیکن اس کے باوجود صرف کرسمس تقریبات میں جارہا ہوں۔انہوں…
فائزر ویکسین کی مزید 50 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچادی گئیں، امریکا
کوویکس کے تحت امریکا کی جانب سے 50 لاکھ انسداد کورونا ویکسین کی خوراکیں پاکستان پہنچا دی گئی۔امریکی سفارت خانے کے مطابق کوویکس کے تحت فائزر ویکسین کی مزید 50 لاکھ خوراکوں پر مشتمل کھیپ پاکستان کے حوالے کر دی گئی ہے۔سفارتخانے کا کہنا ہے…
اسلام آباد میں خواتین کو ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے کا کیس سامنے آ گیا
اسلام آباد میں خواتین کو ویڈیو بناکر ہراساں کرنے کا کیس سامنے آ گیا، ویڈیو وائرل ہونے پر اسلام آباد پولیس نے خواتین سے رابطہ کرکے واقعے کی ایف آئی آر درج کرلی۔جیونیوز نے خواتین کو ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے والے شخص کا پتہ لگا لیا، ہراساں…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج 150 روپے کم ہوئی ہے، گزشتہ روز ایک تولہ سونے کے بھاؤ میں اتنا ہی اضافہ ہوا تھا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 150 روپےکمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 25 ہزار 300 روپے…
کورونا کے 52 نئے کیسز رپورٹ، چین کے شہر ژیان میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا
چین کے شہر ژیان میں کورونا کے 52 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد شہر میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا، شہر کی 13 ملین آبادی کی ٹیسٹنگ کے دوران نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وباء پر قابو پانے کے لیے لوگوں کے غیر ضروری گھروں سے باہر…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا، 100 انڈیکس 2 پوائنٹس کم ہو کر 44 ہزار 174 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 197 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی آج کم ترین سطح 44 ہزار 94…
یورپین یونین کا تنازعات سے متاثرہ علاقوں میں امن و سلامتی کیلئے اہم اقدام
یورپین یونین نے تنازعات سے متاثرہ علاقوں میں امن اور سلامتی کو آگے بڑھانے کے لیے 900 ملین ڈالر سے ایک پروگرام کا اعلان کیا ہے۔’گلوبل یورپ تھیمیٹک پروگرام آن پیس، اسٹیبلٹی اینڈ کنفلیکٹ پریوینشن‘ کے نام سے شروع ہونے والے اس پروگرام کے…
برطانیہ: مقبوضہ کشمیر میں خرم پرویز کی گرفتاری، بھارتی ہائی کمشنر سے جواب طلب
مقبوضہ کشمیر میں خرم پرویز کی گرفتاری اور جعلی مقابلے کے معاملے پر برطانوی رکن پارلیمان ڈیبی ابراہم اور 19 برطانوی اراکین پارلیمان نے برطانیہ میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر سے جواب طلب کرلیا۔ڈیبی ابراہم کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق رہنما خرم…
کوہاٹ: پشتون جنگجو عجب خان آفریدی کا مجسمہ توڑنے کی ویڈیو وائرل
کوہاٹ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران توڑ پھوڑ اور املاک کو نقصان پہنچانے کے واقعات پیش آئے ہیں، پشتون جنگجو شخصیت عجب خان آفریدی کا مجسمہ توڑنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔عجب خان آفریدی کا مجسمہ درہ آدم خیل عباس چوک میں نصب تھا، توڑنے کے تین…
برطانوی حکومت نے قرنطینہ قواعد میں تبدیلی کردی
برطانوی حکومت کی جانب سے قرنطینہ قواعد میں تبدیلی کردی گئی ہے۔ وزیر صحت ساجد جاوید کے مطابق کورونا متاثرہ افراد دو منفی ٹیسٹ کے ساتھ 10 کے بجائے 7 دن قرنطینہ میں رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ قرنطینہ کے چھٹے، ساتویں روز لٹرل فلو ٹیسٹ کے منفی…
راولپنڈی: امریکی خاتون وجیہہ سواتی کا اغواء، سابق شوہر گرفتار، FBI کی تفتیش
پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے راولپنڈی سے اغواء ہونے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، واقعے کی امریکی ایف بی آئی بھی تفتیش کر رہی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ راولپنڈی پولیس نے وجیہہ سواتی کے سابق شوہر رضوان حبیب کو گرفتار…
بلدیاتی انتخابات مئی میں ہونگے: وزیرِ اعظم آزاد کشمیر
وزیرِ اعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم خان نیازی نے آئندہ برس (2022ء کے) مئی میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا اعلان کر دیا۔آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں ایوان وزیرِ اعظم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار…
بلدیاتی انتخابات: نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان میں مکالمہ
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف اور پی ڈی ایم اور جمعیت علمائے اسلام (ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹوئٹر پر مکالمہ ہوا ہے۔خیبر پختون خوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے اب تک کے موصول ہونے…
حکومت کو JUI کی کامیابی ہضم نہیں ہورہی، اسلم غوری
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ایف) کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ حکومتی وزراء کو جے یو آئی کی کامیابی ہضم نہیں ہورہی، ہماری جیت کی وجہ سے ان کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں۔جے یو آئی ایف کے ترجمان اسلم غوری نے حکومتی وزراء کے بیانات پر…
حالیہ بلدیاتی الیکشن جدید نظام کا آغاز ہے، وزیراعظم عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے خیبرپختون خوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو جدید نظام کا آغاز قرار دیا ہے۔عمران خان نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ کے پی بلدیاتی الیکشن کےہنگامےکےدوران کسی کو اس جدید نظام کا احساس…
شکست کیوں ہوئی؟ وزیرِ اعظم عمران خان نے وزیرِ اعلیٰ KPK کو آج بلا لیا
خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں پارٹی کو شکست کیوں ہوئی، اس صورتِ حال پر غور کرنے کے لیے وزیرِ اعظم عمران خان نے خیبر پختون خوا کے وزیرِ اعلیٰ محمود خان کو طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان…
حادثے کا شکار مڈغاسکر وزیر نے 12 گھنٹے تیر کر اپنی جان بچالی
مڈغاسکر کے وفاقی وزیر کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو کر سمندر میں گر گیا تھاجس کے بعد وزیر نے مسلسل 12 گھنٹے تیراکی کر کے خُشکی پر پہنچ کر اپنی جان بچائی۔مڈغاسکر میں شعبہ پولیس کے لیے تعینات وفاقی وزیر کا ہیلی کاپٹر ایک آپریشن کے دوران…
لکی مروت، دوبارہ گنتی میں تحصیل چیئرمین کا نتیجہ تبدیل
لکی مروت تحصیل سب ڈویژن بیٹنی میں دوبارہ گنتی میں تحصیل چیئرمین کا نتیجہ تبدیل ہوگیا۔جمعیت علماء اسلام کےمولانا انور بادشاہ 1 ہزار 21 ووٹ لے کر چیئرمین منتخب ہوگئے۔پاکستان تحریک انصاف کے نور گل 647 ووٹوں کے ساتھ دوسرا نمبر لینے میں…