جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

غزہ: ملبے میں دبے بچے کو زندہ نکال لیا گیا، بچہ مسکراتا ہوا باہر نکلا

اسرائیلی بمباری سے غزہ ملبے کا ڈھیر بنتا جا رہا ہے، ایسے میں کچھ لوگ اسرائیلی میزائلوں اور کنکریٹ گرنے سے بے خوف ہو کر اسی ملبے میں دبی زندگیاں تلاش کر رہے ہیں۔گزشتہ شب بھی غزہ کے رضا کار نے کنکریٹ میں دبے بچے کو اپنی جان پر کھیل کر زندہ…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 149 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 149 پوائنٹس اضافے سے 51 ہزار 177 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 460 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 51 ہزار 483 رہی۔ حصص…

غزہ میں صحت کا نظام مکمل غیر فعال ہوگیا، وزارت صحت

اسرائیلی جارحیت کا شکار غزہ کی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں صحت کا نظام مکمل غیر فعال ہوگیا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت نے مزید بتایا کہ غزہ میں صحت کا نظام تباہ ہوگیا ہے۔ادھر عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ خان یونس کے اسپتالوں کے لیے طبی امداد سے بھرا…

ویڈیو: بمباری کے دوران فلسطینی بچے بے خوف و خطر کھیل میں مصروف

بمباری کے دوران غزہ کے الشفاء اسپتال میں فلسطینی بچوں کی بے خوف و خطر کھیلنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔فلسطینی صحافی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسپتال میں بچوں کیلئے مختلف تعلیمی و تفریحی…

پاکستان کا اب بھی چانس موجود ہے، بیٹنگ کوچ اینڈریو پٹک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ اینڈریو پٹک نے کہا کہ پاکستان کا اب بھی چانس موجود ہے، ہمیں اپنا بہترین کھیل پیش کرنا ہوگا۔جیو کو انٹرویو دیتے ہوئے اینڈریو پٹک کا کہنا تھا کہ پچھلے دو دن مشکل تھے، شکست پر پلیئرز کافی دکھی ہیں۔انہوں نے کہا…

پی آئی اے اور پی ایس او کا تنازع 11 دن بعد بھی حل نہ ہوسکا

قومی ایئر لائن پی آئی اے اور پی ایس او کے درمیان واجبات کی ادائیگی کا تنازع 11 دن گزرنے کے باوجود حل نہ ہو سکا۔ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کی 11 دن میں 340 پروازیں منسوخ ہوئیں، جس سے ادارے کو 8 ارب روپے سے زائد کے نقصان کا سامنا کرنا…

سارہ انعام قتل: مرکزی ملزم شاہنواز امیر کی الزامات کی تردید

سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز امیر نے اپنے اوپر قتل کے لگائے گئے تمام الزامات کی تردید کردی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سیشن جج ناصر جاوید رانا کی عدالت میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت ہوئی۔اسلام آباد میں بے دردی…

آئرلینڈ نالج اکانومی ہے، ہماری کوشش ہے اسکے ساتھ روابط کو مزید فروغ دیں، پاکستانی سفیر

آئرلینڈ میں پاکستان کی سفیر عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ آئرلینڈ گذشتہ 30 سالوں میں ایک نالج اکانومی بن چکا ہے اور یہ اب سلیکون ویلی آف یورپ کہلاتا ہے، اس لیے ہماری کوشش ہے کہ آئرلینڈ کے ساتھ ہم اپنے روابط کو مزید فروغ دیں۔ ان خیالات کا…

رحمان اللہ گرباز بلے کا تحفہ دینے پر بابر اعظم کے مشکور

افغانستان کے وکٹ کیپر بیٹر رحمان اللّٰہ گرباز نے بلے کا تحفہ دینے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں رحمان اللّٰہ گرباز نے بابر اعظم کا حوصلہ بڑھایا اور لکھا کہ آپ مضبوط رہیں اور چمکتے…

رحمان اللہ گرباز بلے کا تحفہ دینے پر بابر اعظم کے مشکور

افغانستان کے وکٹ کیپر بیٹر رحمان اللّٰہ گرباز نے بلے کا تحفہ دینے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں رحمان اللّٰہ گرباز نے بابر اعظم کا حوصلہ بڑھایا اور لکھا کہ آپ مضبوط رہیں اور چمکتے…

چیئرمین پی ٹی آئی کی جان کوخطرہ ہے لیکن کوئی تسلی نہیں کروا رہا، انتظار پنجوتھا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی جان کوخطرہ ہے لیکن انتظامیہ اور عدالت کی جانب سے کوئی تسلی نہیں کروا رہا۔اپنے بیان میں انتظار پنجوتھا نے کہا کہ کوئی نہیں بتا…

اے پی این ایس کی پرنٹ میڈیا سے متعلق نگراں وزیراعظم کے بیان پر شدید تشویش

آل پاکستان نیوزپیپر سوسائٹی نے پرنٹ میڈیا سے متعلق نگراں وزیراعظم کے بیان پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اے پی این ایس کے مطابق پرنٹ میڈیا سے متعلق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے بیان سے شدید مایوسی ہوئی ہے۔ نگراں وزیراعظم نے سرکاری…

امارت اسلامی فتویٰ جاری کرچکی، پاکستان پر حملہ جہاد نہیں، افغان قونصل جنرل

افغانستان کے پشاور میں قونصل جنرل حافظ محب اللّٰہ شاکر نے کہا کہ امارت اسلامی نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ پاکستان میں حملہ جہاد نہیں، افغان وزیر دفاع نے واضح کیا کہ پاکستان پر حملے جہاد نہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے افغان قونصل جنرل نے…

جو کمپنیاں پاکستان سے باہر پیسہ رکھنے پر مجبور تھیں وہ اب یہاں پیسہ لائیں گی، نگراں وزیر آئی ٹی

نگراں وزیر  آئی ٹی عمر سیف نے کہا ہے کہ آئی ٹی کمپنیاں اسٹیٹ بینک سے اجازت لینے کے بعد ڈالرز خرچ کرسکتی ہیں، جو کمپنیاں پاکستان سے باہر پیسے رکھنے پر مجبور تھیں وہ اب ملک میں پیسے لائیں گی۔  نگراں وفاقی وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ…

کراچی میں بینک ڈکیتی، ڈاکو 80 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

کراچی وسطی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں مسلح ملزمان نے نجی بینک لوٹ لیا۔ ملزمان بینک کے عملے کو یرغمال بنا کر لگ بھگ 80 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق واردات نارتھ ناظم آباد کے علاقے شادمان ٹاؤن میں واقع ایک نجی بینک میں…

کراچی: عسکری فور میں کثیر منزلہ عمارت کی تعمیر روکنے کیخلاف درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے عسکری فور کراچی میں کثیرالمنزلہ عمارت کی تعمیر روکنے کے خلاف کیس کی درخواست کو ناقابلِ سماعت ہونے پر مسترد کر دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے عسکری فور کراچی میں کثیرالمنزلہ عمارت کی تعمیر روکنے…

ون ڈاکیومنٹ رجیم قائم کرنا ہے: سرفراز بگٹی

نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ون ڈاکیومنٹ رجیم قائم کرنا ہے تاکہ پاکستان میں کوئی غیر قانونی طور پر نہ آئے۔سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل ہم ارکان سینیٹ کے ساتھ بیٹھیں گے اورغیرملکی افراد پر بریفنگ دیں…

اضافی ٹیکس دے کر تنگ آ گیا ہوں: سینیٹر فاروق ایچ نائیک

پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ زراعت پر انکم ٹیکس کیوں نہیں لیا جاتا، ٹیکس کا سارا بوجھ ٹیکس دہندہ پر ڈالا جا رہا ہے، میں تو اضافی ٹیکس دے کر تنگ آ گیا ہوں۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ قائمہ…

ورلڈکپ: آسٹریلیا کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 400 رنز کا ہدف

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 24ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو جیت کےلیے 400 رنز کا ہدف دے دیا۔ نئی دہلی میں کھیلے جارہے اس میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آسٹریلیا کی پہلی وکٹ چوتھے…

پاک چین دوستی پہاڑوں سے بلند، سمندروں سے گہری ہے: نگراں وزیراعظم

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان کی دوستی پہاڑوں سے بلند اور سمندروں سے زیادہ گہری ہے۔نگراں وزیرِ اعظم سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی۔انوار الحق کاکڑ نے چینی سفیر سے گفتگو کے دوران اپنے…