جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سلامتی کونسل کا اجلاس، روسی مندوب نے امریکی تجاویز مسترد کردیں

اسرائیل فلسطین کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں روسی مندوب نے امریکی تجاویز مسترد کردیں۔اپنے خطاب میں روسی مندوب نے کہا کہ فوری اور دیرپا جنگ بندی اولین ترجیح قرار دی جائے اور غزہ کے شمالی علاقے سے مکینوں کو جنوب بیدخل…

افغان حکومت نے 18 کروڑ 4 لاکھ سے زائد افغانی نوٹ جلادی

افغانستان حکومت نے 18 کروڑ 4 لاکھ سے زائد افغانی نوٹ جلادیے ۔ افغان وزارت انصاف،خزانہ اور متعلقہ اداروں کی مدد سے جمع کئے گئے پرانے نوٹ بینک نے قندھار میں گنتی کے بعد جلا ئے۔افغانستان کے مرکزی بینک نے 18 کروڑ 4 لاکھ سے زائد پرانے اور…

محمد بن سلمان کا امریکی صدر بائیڈن سے ٹیلیفونک رابطہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا امریکی صدر بائیڈن سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان اسرائیل حماس جنگ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے خطے کے استحکام کے لیےسفارتی کوششیں بڑھانے پر…

بھارت کا کینیڈین شہریوں کیلئے ویزا سروس جزوی بحال کرنے کا اعلان

کینیڈا میں بھارتی ہائی کمیشن نے کینیڈین شہریوں کے لیے ویزا سروس جزوی بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔کینیڈا میں بھارتی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ بھارت کینیڈا میں ویزا سروس  کی کچھ سہولیات 26 اکتوبر سے بحال کرے گا۔بھارت نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن…

امریکا اسرائیل کو غزہ میں بمباری کی ہدایت دے رہا ہے، آیت اللہ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ امریکا اسرائیل کو غزہ میں بمباری کی ہدایت دے رہا ہے۔تہران سے جاری ایک بیان میں ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ امریکا مجرموں کا ساتھی ہے، غزہ میں ہونے والے جرم کی کسی نہ کسی طرح…

غزہ میں زمینی حملے کی تیاریاں کر رہے ہیں، تفصیلات نہیں بتاؤں گا، اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں زمینی حملے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ حملے کی تفصیلات نہیں بتاؤں گا۔ ایک بیان میں اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ یرغمالیوں کو واپس لانےکے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ…

ن لیگ 16 ماہ کی بات کیوں نہیں کرتی؟ فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نےسوال اٹھایا ہے کہ ن لیگ 16 ماہ کے اقتدار کی بات کیوں نہیں کرتی؟جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران فیصل کریم کنڈی نے استفسار کیا کہ ن لیگ عام انتخابات کا مطالبہ…

سبسڈی کی رقم حکومتی اداروں کو مہنگے ایندھن کی مد میں واپس جاتی ہے، کےالیکٹرک

ترجمان کےالیکٹرک کا حکومتی سبسڈی کے معاملے پر بیان سامنے آگیا، کراچی کو بجلی کی تقسیم کار کمپنی کا کہنا ہے کہ صارفین کو سبسڈی کی رقم حکومتی اداروں کو مہنگے ایندھن کی مد میں واپس جاتی ہے۔ ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ ای سی سی کی منظور…

نواز شریف اقتدار میں آئے تو بیانیہ مفاہمت کا ہی ہوگا، اسحاق ڈار

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہماری کوئی ڈیل نہیں ہوئی، نواز شریف اقتدار میں آئے تو بیانیہ مفاہمت کا ہی ہوگا، نوازشریف نے کہا ہے وہ انتقام کی سیاست نہیں کریں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے…

آسٹریلیا کی ولونگونگ یونیورسٹی کا پاکستانی طلباء کیلئے اسکالر شپ کا اعلان

آسٹریلیا کی ولونگونگ (Wollongong) یونیورسٹی نے پاکستانی طلباء کے لیے اپنی انتہائی معتبر وائس چانسلر لیڈرشپ اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔ ہر سال دو پاکستانی طالب علموں کو یہ اسکالرشپ دی جائے گی۔ اسکالرشپ کے اعلان کی تقریب میں آسٹریلیا میں…

سندھ میں پیپلز پارٹی کی کارکردگی کیا ہے؟ طلال چوہدری

مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے استفسار کیا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کی کارکردگی کیا ہے؟جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران طلال چوہدری نے سوال اٹھایا کہ سندھ میں پیپلزپارٹی کی 15 سال سے حکومت ہے وہاں…

پی آئی اے نجکاری: 4 رکنی اسٹریٹجک بزنس ٹیم کی تشکیل

قومی ایئرلائن پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ کراچی سے جاری سرکلر کے مطابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای و) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی معاونت کے لیے 4 رکنی اسٹریٹجک بزنس ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ سرکلر کے مطابق ٹیم…

تلاش گمشدہ کی انوکھی کہانی، ساڑھے تین سال سے لاپتہ کچھوا مالکن کے پاس واپس پہنچ گیا

امریکی ریاست فلوریڈا میں تلاش کمشدہ کی انوکھی کہانی سامنے آئی ہے جہاں لاپتہ کچھوا ساڑھے تین سال بعد واپس اپنی مالکن کے پاس پہنچ گیا۔ ہوا کچھ یوں کہ جانوروں حفاظت سے متعلق کام کرنے والے ادارے والڈسٹ اینیمل ریسکیو نے خاتون کی درخواست پر اس…

صدر مملکت کے انٹرویو پر تحریک انصاف کا ردعمل آگیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے انٹرویو پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملکی حالات کا ایک بے لاگ مگر جامع جائزہ ہے۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق صدر کا انٹرویو ملک میں جاری سیاسی و آئینی بحران کے حل کی ضرورت…

ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی، شہریوں کی معلومات کی خرید و فروخت میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل نے شہریوں کی معلومات کی خرید و فروخت میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کرلیے۔ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں کارروائیاں کیں اور شہریوں کی معلومات تک غیر قانونی رسائی…

پی آئی اے مالی بحران معاملہ میں اہم پیشرفت، بینکوں سے 7.5 ارب ملنے کی امید

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے مالی بحران کے معاملے پر وزارت خزانہ، کمرشل بینکس اور پی آئی اے حکام میں مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی ضمانت پر پی آئی اے کو بینکوں سے 7.5 ارب روپے ملنے کی امید ہے،…

اسرائیلی فوج کی بمباری، عرب ٹی وی کے صحافی کی اہلیہ، بیٹی اور بیٹا شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے الجزیرہ چینل کے صحافی وائل الدحدوح کی اہلیہ سمیت ان کے خاندان کے کئی افراد شہید ہوگئے ہیں۔صحافی وائل الدوحدوح کی بیوی اور بیٹی سمیت ان کا بیٹا بھی گھر پر  اسرائیلی فوج کی بمباری میں شہید ہوا ہے۔قطری ٹی…

غزہ: ملبے میں دبے بچے کو زندہ نکال لیا گیا، بچہ مسکراتا ہوا باہر نکلا

اسرائیلی بمباری سے غزہ ملبے کا ڈھیر بنتا جا رہا ہے، ایسے میں کچھ لوگ اسرائیلی میزائلوں اور کنکریٹ گرنے سے بے خوف ہو کر اسی ملبے میں دبی زندگیاں تلاش کر رہے ہیں۔گزشتہ شب بھی غزہ کے رضا کار نے کنکریٹ میں دبے بچے کو اپنی جان پر کھیل کر زندہ…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 149 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 149 پوائنٹس اضافے سے 51 ہزار 177 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 460 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 51 ہزار 483 رہی۔ حصص…

غزہ میں صحت کا نظام مکمل غیر فعال ہوگیا، وزارت صحت

اسرائیلی جارحیت کا شکار غزہ کی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں صحت کا نظام مکمل غیر فعال ہوگیا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت نے مزید بتایا کہ غزہ میں صحت کا نظام تباہ ہوگیا ہے۔ادھر عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ خان یونس کے اسپتالوں کے لیے طبی امداد سے بھرا…