Browsing Category
Urdunews
جاپان میں شدید برفباری، 100 سے زائد پروازیں منسوخ
جاپان کے شمالی اور مغربی حصوں میں شدید بارف باری کے باعث 100 سے زائد ڈومیسٹک پروازیں منسوخ کردی گئیں۔اے این اے ہولڈنگز کی 77 پروازیں منسوخ ہونے سے 5 ہزار سے زائد مسافر متاثر ہوئے ہیں۔ جاپان ایئرلائنز کمپنی کی 35 پروازیں منسوخ ہونے سے…
ایڈمنسٹریٹر کراچی کو کرپشن کیلئے لگایا گیا ہے، مصطفیٰ کمال
پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی میں ایڈمنسٹریٹر کرپشن کے لیے لگایا گیا ہے۔بلدیاتی ترمیمی قانون کے خلاف حسن اسکوائر پر پی ایس پی کے مظاہرے سے خطاب میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ آج یہ پانچواں احتجاجی مارچ…
محمد علی جناح نیشنل لیول اوپن روڈ سائیکل ریس کا شاندار افتتاح
محمد علی جناح نیشنل لیول اوپن روڈ سائیکل ریس کا شاندار افتتاح ہوگیا۔ قائداعظم ڈے اوپن روڈ سائیکل ریس کے شرکاء لاہور سے فیصل آباد کے لیے روانہ ہوگئے سائیکلسٹ براستہ شیخوپورہ فیصل آباد پہنچیں گے۔اس ریس میں صوبوں اور ڈیپارٹمنٹس کے سائیکلسٹ…
عمران خان کھل کر بتائیں نواز شریف کو کون واپس لارہا ہے؟ امیر حیدر خان ہوتی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے وزیراعظم عمران خان کو سابق وزیراعظم نواز شریف کے حوالے سے کھل کر بات کرنے کا مشورہ دے دیا۔ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو میں امیر حیدر خان ہوتی نے کہا کہ عمران خان کھل کر…
کراچی: 13 سالہ لڑکی دوپٹے سے دم گھٹ کر جاں بحق
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں 13 سالہ لڑکی اپنے ہی گھر میں مردہ پائی گئی، لڑکی کے گلے پر دوپٹہ کسا ہوا تھا۔اورنگی ٹاؤن میں واقع گھر میں مردہ پائی جانے والی 13 سال کی لڑکی کے اہلِ خانہ نے لاش کا پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار کر دیا۔جاں بحق…
آسٹریلیا کا دورہِ پاکستان شیڈول کے مطابق ہوگا، آسٹریلوی چیف ایگزیکٹیو
کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے نے دورۂ پاکستان سے متعلق کہا ہے کہ پاکستان میں اومی کرون کی تشخیص کے باوجود آسٹریلیا کا دورۂ شیڈول کے مطابق ہوگا۔ایک بیان میں آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کی ٹیم…
صرف 10 منٹ کی دوڑ کے ذہنی صحت پر مؤثر اثرات
یونیورسٹی آف سوکوبا کے محققین کی ایک ٹیم کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ صرف 10 منٹ کی دوڑ سے انسانی دماغ پر مؤثر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ محققین کی اس تحقیق کے مطابق، 10 منٹ کی دوڑ سےانسان کے موڈ اور انتظامی افعال کو کنٹرول کرنے میں…
نوازشریف کے واپس آنے کا خوف سونے نہیں دے رہا،رانا ثنااللّٰہ
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللّٰہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے واپس آنے کا خوف سونے نہیں دے رہا، نوازشریف آئیں گے تو عمران نیازی، شیدا ٹلی اور کرائے کے ترجمانوں کو چھپنے کی جگہ بھی نہیں ملے گی۔وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان پر رد…
شعیب ملک، ثانیہ مرزا کوصبح جگانے کیلئے کیا کرتے ہیں؟
پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے نئی دلچسپ ویڈیو میں اپنے مداحوں کو بتایا کہ شوہر شادی کے 11 سال گزرنے کے بعد بیویوں کو کیسے جگاتے ہیں۔ایتھلیٹ جوڑی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا سوشل میڈیا کے کافی شوقین ہیں اور اکثر وبیشتر اپنے مداحوں کو سوشل…
31 دسمبر کو سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دیا جائے گا، حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ 31 دسمبر کو سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دیا جائے گا، عوام کی طاقت سے کالے قانون کو واپس لینے پر مجبور کریں گے۔ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی کراچی کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کالے…
وجیہہ سواتی کا قتل، سابق شوہر کا اعترافِ جرم
راولپنڈی میں پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کیس میں گرفتار مقتولہ کے سابق شوہر ملزم رضوان حبیب نے دورانِ تفتیش اعتراف جرم کرتے ہوئے مزید انکشافات کیے ہیں۔ملزم رضوان حبیب کا کہنا ہے کہ پولینڈ جا کر پناہ لینے اور شہریت لینے…
ڈاکٹر سیمی جمالی کی گاڑی کو گولی لگ گئی
کراچی کے جناح اسپتال کی سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کی رہائش گاہ پر ان کی گاڑی میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگ گئی، خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ڈاکٹر سیمی جمالی نے بتایا کہ وہ اپنے گھر پر تھیں کہ سیکیورٹی…
میلبرن ٹیسٹ: آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم
ایشیز سیریز کے کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم ہوگئی ہے۔انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں مہمان ٹیم 185 رنز تک محدود رہی۔میزبان ٹیم…
پشاور: بھتہ نہ دینے پر 2 افراد کا قتل
صوبۂ خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں بھتہ نہ دینے پر 2 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔پشاور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں مبینہ بھتہ خوروں نے بھتہ…
کورنگی :مہران ٹاؤن میں آتشزدگی سے تباہ فیکٹری میں پھر آگ لگ گئی
کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں کچھ عرصہ قبل آتشزدگی سے تباہ ہونے والی فیکٹری میں پھر آگ لگ گئی جس کو بجھانے کے لیے فائر فائٹرز پہنچ گئے۔فائر بریگیڈ کنٹرول کے مطابق آتشزدگی پر قابو پانے کے لیے ان کی 2 گاڑیاں عملے کے ہمراہ موقع…
نواز شریف آئیں، ویزہ اور ٹکٹ دوں گا: شیخ رشید
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو 24 گھنٹوں میں پاکستان آنے کا ویزہ دوں گا، ان کو اپنی جیب سے ٹکٹ کی آفر کرتا ہوں، اتنا زیادہ ڈرامہ کر کے وہ گئے، انہوں نے عدلیہ پر وار اور فوج کے خلاف باتیں کرنے کے علاوہ کچھ…
فیصل آباد میں دھند :مختلف حادثات میں 3 افراد جاں بحق
فیصل آباد میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو کے مطابق سمندری کے علاقے رجانہ روڈ پر تیز رفتار کار دھند کے باعث بے قابو ہو کر سڑک کے درمیان ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں 11 سالہ لڑکے سمیت 2…
فیصلہ ہو گیا نواز شریف آ رہے ہیں، تو انہیں کون روک سکتا ہے؟ رحمٰن ملک
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وزیرِ داخلہ رحمٰن ملک کا کہنا ہے کہ اگر فیصلہ ہو گیا ہے، کرلیا گیا ہے یا کرالیا گیا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف پاکستان آ رہے ہیں، تو یہ ان کا ملک ہے انہیں کون آنے سے روک سکتا ہے، وہ جب چاہیں آ…
انڈر 19ایشیا کپ: محمد شہزاد پر ڈیرہ غازی خان کے لوگوں کو فخر ہے، زرتاج گل
وزیر مملکت زرتاج گل کا قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد شہزاد کے بارے میں کہنا ہے کہ محمد شہزاد کے انڈر 19ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف بہترین کھیل پیش کرنے پر ڈیرہ غازی خان کے لوگوں کو فخر ہے۔ زرتاج گل نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انڈر…
شہباز شریف کی شعیب اختر سے اظہارِ ہمدردی
مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی والدہ کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کیا۔ایک بیان میں میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ شعیب اختر اور ان کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے…