جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ایشز سیریز خطرے میں پڑ گئی

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جارہی ایشیز سیریز کورونا وائرس کی وجہ سے خطرے میں پڑ گئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ اسکواڈ میں چار افراد کا کورونا مثبت آنے کا مطلب وائرس کا پھیلاؤ ہے، خدشہ ہے کہ اسکواڈ کے مزید افراد کورونا…

موسم سرما کی بارشوں میں ہلدی اور ادرک کے استعمال کے فوائد

ہر سال موسم سرما اپنے ساتھ موسمی بیماریوں کا بھی تحفہ ساتھ لاتا ہے جبکہ اس دوران بارشیں جہاں ٹھنڈ میں مزید اضافہ کرتی ہیں وہیں جلدی بیماریوں، نزلہ، زکام، کھانسی اور بخار بھی بڑھ جاتا ہے۔ماہرین کی جانب سے سرد موسم کے دوران زیادہ سے زیادہ…

قائد اعظم ٹرافی فائنل، محمد ہریرہ کی نماز پڑھتے تصویر وائرل

قائد اعظم ٹرافی کے ڈے اینڈ نائٹ فائنل کے دوسرے دن محمد ہریرہ کی میدان میں نماز پڑھتے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری اسکور کرنے والے پاکستان کے دوسرے کم عمر ترین محمد ہریرہ کے ویسے ہی ہر جانب چرچے تھے اب انہوں نے…

بےنظیر بھٹو کی برسی، گڑھی خدا بخش میں جلسے کی تیاریاں مکمل

شہید بےنظیر بھٹو کی 14ویں برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں تعزیتی جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔تعزیتی جلسہ دوپہر 2 بجے شروع ہوگا جس سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور دیگر قائدین خطاب کریں گے، جلسے کے لئے 60 فٹ چوڑا اور 100 فٹ…

نواز شریف ہی ہمارے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے، رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف ہی ہمارے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے۔رہنما نون لیگ رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے بیان میں کہا کہ موجودہ نااہل ٹولے کا وقت ختم ہوچکا ہے، میاں نواز شریف کی اگلے سال واپسی ہوگی،…

ہربھجن سنگھ کا شعیب اختر کو حوصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کی والدہ کے انتقال پر بھارت کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے بھی تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ہربھجن سنگھ نے شعیب اختر کی والدہ کے انتقال کی اطلاع کے ٹوئٹ پر ردعمل دیا۔انہوں نے کہا کہ آپ کے اس مشکل…

میئر پشاور کی نشست، PTI رہنماؤں میں اختلافات بڑھ گئے

میئر پشاور کی نشست ہارنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے رہنماؤں کے درمیان اختلافات بڑھ گئے۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی ارباب شہزاد کے بھتیجے ارباب محمد علی نے گورنر شاہ فرمان کے احتساب کا مطالبہ کردیا۔ارباب محمد علی نے کہا ہے کہ…

پاکستان کی یو اے ای کیخلاف بیٹنگ

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دبئی میں کھیلے جارہے ایشیا کپ میں یو اے ای کے خلاف قومی ٹیم میں کپتان قاسم اکرم، محمد عرفان، محمد شہزاد، عبدالواحد، عبدالفاصی،…

نواز شریف کو وطن واپس آنا چاہئے، علی محمد خان

وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کو وطن واپس آنا چاہئے، آپ ایک رات میں نئی لیڈر شپ تو نہیں لاسکتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ عوام پر قانون لاگو…

کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟

کراچی میں صبح سویرے ہونے والی بارش کے اعداد و شمار محکمہ موسمیات نے جاری کردیئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں سب سے زیادہ بارش گلشن حدید اور قائدآباد میں 5 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ ایئر پورٹ پر 3.4 ملی میٹر بارش ہوئی۔اولڈ سٹی…

وجیہہ سواتی قتل کیس، تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا گیا

راولپنڈی میں پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کیس کی تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا گیا ہے۔راولپنڈی پولیس کے مطابق مقتولہ وجیہہ سواتی کے پہلے شوہر کے قتل کی تحقیقات میں مقتولہ کے دوسرے، سابق شوہر، ملزم رضوان حبیب کو شامل تفتیش کر…

کوٹ لکھپت جیل نواز شریف کا انتظار کر رہی ہے، حسان خاور

پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ کوٹ لکھپت جیل نواز شریف کا انتظار کر رہی ہے، سابق وزیر اعظم کی واپسی کی باتیں ایسے ہو رہی ہیں جیسے وہ ورلڈ کپ جیت کر آ رہے ہیں۔ ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

سینیٹر شوکت ترین نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سینیٹر شوکت ترین نے وزیرِ خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔شوکت ترین کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد کی گئی جس میں صدرعارف علوی نے سینیٹر شوکت ترین سے وفاقی وزیر کے عہدے کاحلف لیا۔واضح رہے کہ سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب میں…

کسی کیخلاف فیصلہ کرنے سے پہلے سن لینا چاہیے، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ میں نے عدالت سے معافی مانگی ہے، میں بڑے احترام کے ساتھ عدالت میں اپنی بات کر رہا تھا، کسی کے خلاف فیصلہ کرنے سے پہلے سن لینا چاہیے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترجمان…

تھنڈر سیلز کراچی کی جانب بڑھ رہے ہیں، ماہرین موسمیات

ماہرین موسمیات کے مطابق تھنڈر سیلز شہر قائد کی جانب بڑھ رہے ہیں جس کے نتیجے میں مزید بارش کا امکان ہے، دوپہر میں بھی بادل برس سکتے ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں ہلکی سے معتدل بارش کا امکان رہے گا،  کل دوپہر تک وقفے وقفے سے بارش…

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کو ہٹانے کا حکم

سپریم کورٹ نے گٹر باغیچہ کیس میں ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے گٹر باغیچہ کیس کی سماعت کی۔گٹر باغیچہ کیس میں سپریم…

بینظیر بھٹو کی زندگی ایک تحریک اور مشعلِ راہ ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید بینظیر بھٹو کی زندگی ایک تحریک اور مشعلِ راہ ہے۔بینظیربھٹو کے 14ویں یومِ شہادت پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو مثالی عالمی لیڈر…

عابد علی مومنٹم میں واپس آکر خوش

قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اوپنر عابد علی نے اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد ری ہیب شروع کردیا۔عابد علی نے ورزش کرتے ایک ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی اور ساتھ جاری پیغام میں کہا کہ شکر ہے اب میں مومنٹم میں واپس آ رہا ہوں۔انہوں نے بتایا کہ میں نے…

کراچی میں زیادہ سردی نہیں آئے گی، چیف میٹ سردار سرفراز

چیف میٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں زیادہ سردی نہیں آئے گی، درجۂ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آنے کا امکان نہیں، شہر میں مجموعی طور پر ہلکی بارش کی صورتحال رہے گی تاہم کل صبح کے بعد سے بارش کا سلسلہ ختم ہو جائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام…

بلوچستان میں بارش، برفباری کے بعد سردی میں مزید اضافہ

بلوچستان کے شمالی علاقوں میں بارشوں اور برف باری کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا ہے، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آواران ، لسبیلہ، کیچ، پنجگور، خضدار اور ساحلی علاقوں میں بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ اور گردونواح…