جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پارک کی بحالی کیلئے مسجد کی 5 منزلیں بلاسٹنگ کے بغیر ایک ہفتے میں گرانا ممکن نہیں

کراچی میں طارق روڈ پر واقع مسجد کی پانچ منزلہ غیرقانونی کنکریٹ تعمیرات بلاسٹنگ کے بغیر ایک ہفتے میں گرانا اور اس عرصے میں پارک بحال کرنا ممکن نہیں۔پاکستان ایمپلائیز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (پی ای سی ایچ ایس) میں عین طارق روڈ کے ایک پارک…

لکی مروت: برقعہ پوش خواتین کا احتجاج، گیس، بجلی بل جلادیے

خیبرپختونخوا کے شہر لکی مروت میں برقعہ پوش خواتین کا دھرنا کئی گھنٹوں سے جاری ہے، احتجاج کے دوران گیس اور بجلی کے بل جلادیے گئے۔خواتین مظاہرین نے نماز ظہر سڑک پر ادا کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ شہر میں 18 گھنٹے بجلی غائب رہتی ہے جبکہ 14…

اورنگی ٹاؤن میں 3 افراد کے قتل کو پولیس مقابلہ ظاہر کرنے کی گتھیاں سلجھنے لگیں

اورنگی ٹاؤن میں تین افراد کے قتل کی واردات کو پولیس مقابلہ ظاہر کرنے کی واردات کی گتھیاں سلجھنا شروع ہوگئیں، جو تین لوگ فائرنگ میں مارے گئے وہ پولیس اہلکاروں اور ان کو لانے والے بروکر سعید تھلے والے کے لوگ تھے۔حکام کا بتانا ہے کہ ابتدائی…

دنیا بھارت میں بڑھتی شدت پسندی پر خبردار رہے، صدر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ دنیا کو بھارت میں بڑھتی شدت پسندی پر خبردار رہنا ہوگا۔صدر عارف علوی نے بھارت میں نوبل انعام یافتہ خاتون مدر ٹریسا کے خیراتی ادارے کے اکاؤنٹس منجمد کیے جانے پر اظہار خیال کیا۔انہوں نے کہا کہ بھارت…

ہمیں اپنے نئے صوبے کی جدوجہد کرنی چاہیے، آفاق احمد

مہاجر قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سربراہ آفاق احمد نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے نئے صوبے کی جدوجہد کرنی چاہیے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مہاجر قوم کے ساتھ ناانصافی و زیادتی ہورہی ہے، لوکل گورنمنٹ کا قانون لاکر…

ملک میں اومی کرون کے 75 کیسز سامنے آنے کی تصدیق

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) اسلام آباد نے پاکستان میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے 75 کیسز سامنے آنے کی تصدیق کی ہے۔این آئی ایچ کے مطابق اومی کرون کے 75 میں سے 33 کیسز کراچی، 17 اسلام آباد اور 13 لاہور میں رپورٹ…

حکومت مارچ سے قبل ہی ختم ہوجائے گی، عطاء الرحمٰن

جمعیت علماء اسلام کے سینیٹر مولانا عطاء الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت مارچ سے قبل ہی ختم ہوجائے گی۔ سرگودھا میں میڈیا سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی کشتی ڈوبنے والی ہے۔انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے حکومت بوکھلا چکی…

تاریخ میں پہلی بار کسان دوست پالیسی متعارف کروائی گئی، خسرو بختیار

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار نے کہا ہے کہ حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی بار کسان دوست پالیسی متعارف کروائی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران خسرو بختیار نے بتایا کہ عالمی منڈی میں یوریا کھاد کی فی بوری 11ہزار روپے کی…

وفاقی کابینہ اجلاس میں فنانس ترمیمی بل پیش نہ ہوسکا

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فنانس ترمیمی بل یعنی منی بجٹ پیش نہ ہوسکا۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں فنانس ترمیمی بل پیش نہیں ہوا۔ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں وزیر خزانہ شوکت ترین کی…

نوازشریف کو ہم واپس لے کر آئیں گے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو ہم واپس لے کر آئیں گے، انہوں نے خود کبھی واپس نہیں آنا ،معاملے پر برطانیہ کے ساتھ مل کر قانون سازی کررہے ہیں۔مشیر قومی سلامتی معید یوسف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر…

نواز کا نام عمران کیلئے خوف کی علامت بن چکا ہے، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نواز شریف کا نام آج وزیر اعظم عمران خان کے لئے خوف کی علامت بن چکا ہے۔ ایک بیان میں نون لیگ پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ جس دن نواز شریف پاکستان آئے وہ دن عمران حکومت…

قبضہ کرنا ہو تو قبر بنا لیتے ہیں، جھنڈے لگا دیتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے کڈنی ہل پارک میں مسجد کی تعمیر کا دیا گیا لائسنس منسوخ کردیا، ریمارکس دیئے کہ قبضہ کرنا ہوتو قبر بنا لیتے ہیں، جھنڈے لگا دیتے ہیں، گدھا گاڑی کھڑی کردیتے ہیں، کڈنی ہل پارک پر پختہ تعمیرات نہیں کی جاسکتیں۔چیف…

حکومت قوم کو غذائی قلت کا تحفہ دینے جارہی ہے، حمزہ شہباز

پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت گیس بحران اور مہنگائی کے بعد غذائی قلت کا تحفہ بھی دینے جا رہی ہے۔ایک بیان میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کھاد کے سنگین بحران سے ملک کو غذائی قلت کا…

سپرہائی وے پولیس کی کارروائی ، 2 دہشتگرد گرفتار

تھانہ سائٹ سپرہائی وے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گرد گرفتار کرلیےجن کے قبضے سے 2 عدد ہینڈ گرنیڈ اور ایک 30 بور پستول برآمد کیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت انس خان ولد شودہ خان اور فردوس خان ولد علی بات خان کے نام سے…

وکیل ہی وہ ملا تھا جو چھٹی پر ہے، چیف جسٹس کا چیئرمین سوسائٹی سے مکالمہ

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گٹر باغیچہ کیس پر چیئرمین کے ایم سی آفیسرز سوسائٹی کی درخواست پر سماعت 11 جنوری تک ملتوی کردی گئی، سماجی کارکن عنبر علی بھائی کو ویڈیو لنک کے ذریعے اسلام آباد میں ہونے والی آئندہ سماعت میں پیش ہونے کی…

منی بجٹ ’ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے‘ کی عملی تفسیر ہے، شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یہ منی بجٹ ’ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے‘ کی عملی تفسیر ہے، حکومت خود تو عوامی نفرت کے سیلاب میں ڈوب چکی ہے، ملک کو آئی ایم ایف کے پنجرے میں قید نہ کرے۔ایک…

اگر نواز شریف آتے ہیں تو پنجاب کی جیلیں اُنکا انتظار کر رہی ہیں،فیاض چوہان

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض چوہان کا کہنا ہے کہ نواز شریف واپس نہیں آرہے ان کا پاسپورٹ ختم ہوچکا ہے، اگر نواز شریف آتے ہیں تو پنجاب کی جیلیں نواز شریف کا انتظار کر رہی ہیں۔فیاض الحسن چوہان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ رانا…

صحت مند جِلد کے حصول کیلئے شرطیہ نسخہ

خوبصورت نظر آنے کی خواہش آج کل خواتین سمیت مردوں میں بھی پائی جاتی ہے  جبکہ اچھی شخصیت نظر آنا سب ہی کا حق ہے، ایسے میں ہر کوئی اپنے چہرے کو سب سے زیادہ اہمیت دیتا ہے کیوں کہ  سب سے پہلے چہرہ ہی دیکھا جاتا ہے اور اس کا صاف شفاف ہونا…

اسد عمر کی مراد سعید کو شاباشی

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی نے وزیر برائے مواصلات کو 3 سال میں ہائی وے اتھارٹی کو 99 ارب روپے کی آمدن پر شاباشی دی۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے قومی کرکٹ ٹیم کی تاریخی جیت پر مشہورِ زمانہ ’فنٹاسٹک ٹی‘ کی بھی یاد تازہ…

چیف الیکشن کمشنر کا DPO بنوں کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار

چیف الیکشن کمشنر نے بکا خیل بنوں میں قبل از انتخابات دھاندلی کے کیس میں جمع کروائی گئی ڈی پی او بنوں کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔بکا خیل بنوں میں قبل از انتخابات دھاندلی کے کیس کی الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر…