جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

مسجد الحرام میں بارش کے خوبصورت مناظر

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ مدینہ منورہ میں بارش کے حیران کُن مناظر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔سعوی عرب میں مکہ مکرمہ کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کے حیران کُن مناظر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے…

قومی سلامتی معیشت کے ساتھ وابستہ ہے ، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آج دنیا میں بیانیہ کی جنگ جاری ہے، قومی سلامتی معیشت کے ساتھ وابستہ ہے۔ شاہ محمود قریشی نے فارن سروس اکیڈمی میں پروبیشنرز کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فارغ التحصیل افسران کو…

سڈنی :بڑے کراؤڈ کی موجودگی میں میچ کیلئے کرکٹ آسٹریلیا پُراعتماد

کرکٹ آسٹریلیا سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں ایشیز سیریز کا چوتھا ٹیسٹ بڑے کراؤڈ کے ساتھ ہونے کیلئے پر اعتماد ہے۔نیو ساؤتھ ویلز میں بدھ کو 11ہزار 201نئے کووڈ کیسز سامنے آئے ہیں ، جبکہ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ کووڈ کے بڑھتے ہوئے کیسز کے…

لیورپول کو سیزن میں دوسری شکست

انگلش پریمیئر لیگ میں لیور پول کے اسٹار فٹبالر محمد صلاح کی پنالٹی لیسٹر سٹی کے گول کیپر کیسپر نے روک لی جس وجہ سے سیزن میں ٹیم کو دوسری شکست سامنا کرنا پڑا۔کنگ پاور اسٹیڈیم میں لیورپول کا مقابلہ لیسٹر سٹی سے ہوا، میچ کے 15ویں منٹ میں…

پاکستان سنگاپور سے بھی آگے جائے گا، حسان خاور

پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ پاکستان ان شا اللّٰہ سنگاپور سے بھی آگے جائے گا، ہم کفایت شعاری کے ساتھ اصلاحات لا رہے ہیں۔ ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کو ان کی…

سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کا شور شرابا

سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن نے شور شرابا کیا ہے، حزبِ اختلاف کی جانب سے قومی سلامتی پالیسی پارلیمنٹ میں پیش نہ کرنے پر احتجاج کیا گیا۔اپوزیشن ارکان نے چیئرمین سینیٹ کی ڈیسک کے پاس نعرے بازی کی جس کے بعد انہوں نے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔بعد…

صحت کارڈ کے دائرہ کار کو وسعت دیں گے، ڈاکٹر فیصل سلطان

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ صحت کارڈ کے دائرہ کار کو وسعت دی جارہی ہے ،عوام کے صحت کے اخراجات کم ہوں گے ،فروری کے آخر تک راولپنڈی میں ماں ،بچہ اسپتال میں سروسز کا آغاز کر دیا جائے گا وفاقی وزیر داخلہ کے ساتھ…

نسلہ ٹاور کیس، پولیس کا چھاپہ: SBCA افسران خوف کا شکار

کراچی میں نسلہ ٹاور کی تعمیر کے ذمے دار سرکاری افسران کے خلاف پولیس کے چھاپے کے دوران سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے افسران و ملازمین پولیس کو دیکھتے ہی خوف کا شکار ہو گئے۔ کراچی میں نسلہ ٹاور کی تعمیر کے ذمے دار سرکاری…

تباہی سرکار نے 1 سال میں بجلی 18 روپے فی یونٹ مہنگی کی: شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمٰن کہتی ہیں کہ تباہی سرکار نے 1 سال میں فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 18 روپے سے زائد اضافہ کیا۔جاری کیے گئے ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا…

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید سردی کا راج

بلوچستان کے کچھ حصوں میں بادل چھائے ہوئے ہیں، کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کے بعد شدید سردی کا راج ہے، پنجاب کے کئی شہروں میں دھند سے ٹریفک کی روانی متاثر رہی۔بلوچستان کے بالائی علاقوں میں موسم سرداور خشک ہے،…

نواز شریف آئیں نہ آئیں کوئی فرق نہیں پڑتا، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ طوفان کھڑا کیا جا رہا ہے کہ وہ آرہا ہے وہ جارہا ہے، نواز شریف آتے ہیں آئیں، نہیں آتے نہ آئیں، کوئی فرق نہیں پڑتا۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ہر پارٹی کہتی ہے کہ…

پنجاب: نیو ائیر نائٹ سیکیورٹی، پٹاخے بیچنے والوں کیخلاف ایکشن

نیو ایئر نائٹ کی آمد کے حوالے سے لاہور سمیت پنجاب بھر میں پولیس کی جانب سے سخت سیکیورٹی انتظامات کیے جا رہے ہیں جبکہ پولیس نے صوبے بھر میں اس موقع کے لیے آتش بازی کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف ایکشن بھی لے لیا۔پنجاب پولیس کے ترجمان کے…

نسلہ ٹاور ایف آئی آر، تعمیر کے ذمہ دار افسران کے تعین کیلئے پولیس افسران کی ٹیم تشکیل

کراچی میں نسلہ ٹاور کی تعمیر کے اہم کردار افسران کے خلاف فیروز آباد تھانے میں مقدمہ کے اندراج کے بعد ذمہ داروں کا تعین کرنے کیلئے پولیس کی اعلٰی سطحی پانچ رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ایسٹ زون مقدس حیدر کے مطابق…

پاکستان: کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز میں اضافہ

ملک بھر میں اسپتالوں، قرنطینہ سینٹرز، وینٹی لیٹرز اور گھروں میں زیرِ علاج کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 10 ہزار 65 ہو گئی۔پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، اس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک…

نیا لوکل گورنمنٹ آرڈیننس چیلنج، صدر کو نوٹس جاری

اسلام آباد کے بلدیاتی نمائندوں نے نیا لوکل گورنمنٹ آرڈیننس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے صدرِ  مملکت ڈاکٹر عارف علوی، سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری قانون کو نوٹس جاری کر دیا۔عدالت نے 11…

خیرپور: یونیورسٹی طالبہ کے مبینہ اغوا کی کوشش ، ملزم گرفتار

خیرپور میں شاہ عبد الطیف یونیورسٹی کی بس سے طالبہ کے مبینہ اغوا کی کوشش کے الزام میں مرکزی ملزم صفدر وسان کو سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزم کو ریمانڈ کے لیے آج سول کورٹ رانی پور میں پیش کیا جائے گا۔شاہ عبد الطیف…

نسلہ ٹاور کیس:SBCA افسران کے گھر چھاپے

نسلہ ٹاور کیس میں ڈی آئی جی ایسٹ نے نوٹیفکیشن جاری کرکے 5رکنی تحقیقاتی ٹیم بنادی، پولیس کی جانب سے ایس بی سی اے افسران کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق ایس بی سی اے حکام نے نسلہ ٹاور کے 30 ذمہ داران کے نام دیئے ہیں، ڈپٹی…

امریکا: کرسمس شاپنگ کے دوران ہلاک ہونیوالی لڑکی کے والدین کا احتجاج

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں کرسمس کی شاپنگ کے دوران ہلاک ہونے والی 14 سالہ لڑکی کے والدین نے لاس اینجلس پولیس ہیڈ کوارٹر کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے انصاف کیے جانے کا مطالبہ کر دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق 23 دسمبر کو کرسمس…

ڈبلیو ایچ او کا اومی کرون سے متعلق نیا بیان

عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے حوالے سے نیا بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کم شدت کے باوجود اومی کرون نظام صحت کو متاثر کرسکتا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق حالیہ تحقیق بتاتی ہے کہ اومی کرون کی شدت کم…

سال نو پر اومی کرون سے سب محتاط رہیں، جیلین کیگن

برطانوی وزیر تحفظ جیلین کیگن کا کہنا ہے کہ اومی کرون کے کیسز کی وجہ سے سب کو محتاط رہنا ہوگا، سال نو کی خوشیاں احتیاط کے ساتھ منائی جائیں۔ایک بیان میں برطانوی وزیر تحفظ کا کہنا تھا کہ سال نو کی تقریب میں شرکت سے قبل ٹیسٹ کرالیا جائے،…