جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں پر اعتراضات کیلئے بینچ مقرر کردیے

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے حلقہ بندیوں پر اعتراضات کے لیے بینچ مقرر کردیے ہیں۔ای سی پی اعلامیے کے مطابق حلقہ بندیوں پر اعتراضات یکم نومبر سے سنے جائیں گے۔اعلامیے مطابق  پہلا بینچ یکم نومبر کو اسلام آباد، شکار پور، خضدار،…

میئر لندن صادق خان کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

برطانوی دارالحکومت لندن کے میئر صادق خان نے غزہ کے مظلوموں کیلئے آواز اٹھاتے ہوئے جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا ہے۔اپنے بیان میں صادق خان نے کہا کہ لندن میں رہنے والوں کے خاندان کے افراد غزہ میں تشدد، ہلاکتوں کا شکار ہو رہے ہیں، اس لیے…

دوسرے ٹی 20 میں بنگلادیش ویمن ٹیم نے پاکستان کو 20 رنز سے ہرادیا

بنگلادیش ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 20 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں دو۔صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔چٹوگرام میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش ویمن کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹ پر 120…

بیلہ حدید نے اسرائیل کے جنگی جرائم پر خاموشی توڑ دی، فلسطینیوں کے حق میں طویل نوٹ لکھ دیا

فلسطینیوں کی کھل کر حمایت کرنے والی امریکی سپر ماڈل بیلہ حدید نے بلآخر موجودہ اسرائیل فلسطین کشیدہ صورتحال اور اسرائیل کی جانب سے جنگی جرائم پر خاموشی توڑ دی۔ یاد رہے کہ ان کی اس خاموشی پر کافی تنقید بھی کی جارہی تھی۔ انہوں نے اب غزہ کے…

بیلہ حدید نے اسرائیل کے جنگی جرائم پر خاموشی توڑ دی، فلسطینیوں کے حق میں طویل نوٹ لکھ دیا

فلسطینیوں کی کھل کر حمایت کرنے والی امریکی سپر ماڈل بیلہ حدید نے بلآخر موجودہ اسرائیل فلسطین کشیدہ صورتحال اور اسرائیل کی جانب سے جنگی جرائم پر خاموشی توڑ دی۔ یاد رہے کہ ان کی اس خاموشی پر کافی تنقید بھی کی جارہی تھی۔ انہوں نے اب غزہ کے…

شاداب فیلڈنگ کے دوران انجرڈ، اسامہ میر میچ میں شامل

کرکٹ ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کے خلاف پاکستان کے اہم ترین میچ میں شاداب خان فیلڈنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔ پاکستان نے کنکشن قانون کے تحت ان کا متبادل مانگ لیا۔پاکستان نے جنوبی افریقی ٹیم کو 271 رنز کا ہدف دیا ہے، پاکستان نے کنکشن قانون کے…

غزہ: اسرائیلی فوج کی بمباری، فلسطینی شہداء کی تعداد 7326 ہوگئی

غزہ میں محصور فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری مسلسل 21ویں روز بھی جاری ہے۔غزہ کی شہری آبادیوں پر اسرائیلی حملوں میں آج مزید 298  فلسطینی شہید ہوگئے ہیں، شہداء کی مجموعی تعداد 7326 ہوگئی ہے۔ اسرائیلی بمبار طیارے آتے ہیں، موت…

ڈیفنس رایا اوپن گولف چیمپئن شپ: دوسرے راؤنڈ میں محمد عالم کی برتری

ڈیفنس رایا اوپن گولف چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ کے اختتام پر لاہور گیریژن گولف کورس کے محمد عالم نے برتری حاصل کرلی۔ پروفیشنلز کی اوپن گولف چیمپئن شپ ڈیفنس رایا گولف اینڈ کنٹری کلب لاہور میں جاری ہے۔دوسرے راؤنڈ کے اختتام پر محمد عالم نے…

جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ سہی، کشمیر باتوں سے آزاد نہیں ہوگا: نگراں وزیر صحت پنجاب

نگراں وزیر صحت پنجاب جمال ناصر نے کہا ہے کہ اگر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی، کشمیر باتوں سے آزاد نہیں ہو گا۔لاہور میں فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں کشمیریوں سے اظہارِ یک جہتی کے لیے تقریب منعقد کی گئی۔تقریب میں نگراں وزراء ڈاکٹر…

بھارتی فوج نے کشمیر کو سب سے بڑی جیل میں بدل دیا: فردوس عاشق

استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں بدل دیا۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں اور فلسطین پر ظلم و تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔فردوس عاشق اعوان کا…

فیض آباد دھرنا کیس: شیخ رشید کی نظرِ ثانی درخواست واپس لینے کی استدعا

عوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید احمد کی جانب سے سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس میں نظرِ ثانی درخواست واپس لینے کی استدعا کی گئی ہے۔شیخ رشید کی جانب سے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔شیخ رشید کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ…

پاکستان میں سستی اور کم ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں کی ضرورت ہے: جاپان میں پاکستانی سفیر

جاپان میں مقیم پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ کا کہنا ہے کہ ملک میں اعلیٰ معیار کی سستی اور کم ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں کی ضرورت ہے۔ جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے سوزوکی موٹر کارپوریشن کے اعلیٰ سطح کے وفد سے سفارت خانۂ…

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر 14 مارچ 2024ء کو ریٹائر ہو جائیں گے، وہ اسلام آباد میں 2012ء…

ورلڈ کپ 26 واں میچ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو 271 رنز کا ہدف دیدیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 26ویں میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم 46 اعشاریہ 4 اوورز میں 270 پر آؤٹ ہوگئی۔چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا…

سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کیخلاف ریفرنس خارج

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں سابق چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے خلاف ریفرنس خارج کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق چیئرمین نیب کے خلاف ریفرنسز کو…

راولپنڈی پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی سے تفتیش کی اجازت مل گئی

راولپنڈی پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے تفتیش کی اجازت مل گئی۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 9 مئی کے کیسز میں راولپنڈی پولیس کو تفتیش کی اجازت دی۔خصوصی عدالت میں راولپنڈی پولیس افسر نے بتایا کہ…

ذکاء اشرف کی سرفراز احمد اور شاہنواز دھانی سے ملاقات

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی سرفراز احمد اور شاہنواز دھانی سے ملاقات ہوئی ہے۔ذکاء اشرف کی سرفراز اور شاہنواز دھانی کے ساتھ ملاقات پی سی بی ہیڈکوارٹر میں ہوئی، ذکاء اشرف نے کراچی وائٹس کو قائد اعظم ٹرافی…

کینیڈا: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کیخلاف ’’یومِ سیاہ‘‘ کی مناسبت سے تقریبات

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف اٹاوہ میں ہائی کمیشن آف پاکستان اور ٹورنٹو، مانٹریال اور وینکوور میں قائم پاکستانی قونصل خانوں میں ’’یومِ سیاہ‘‘ کی مناسبت سے تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ ہائی کمیشن آف پاکستان میں مقبوضہ کشمیر میں…

چئیرمین اینٹی کرپشن تبادلہ کیس: صورتِحال برقرار رکھنے کی ہدایت

سندھ ہائی کورٹ نے چئیرمین اینٹی کرپشن کے تبادلے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے صورتِ حال برقرار رکھنے کی ہدایت کر دی اور سماعت 7 نومبر تک ملتوی کر دی۔سندھ حکومت نے عدالت میں تحریری جواب جمع کرا دیا۔عدالت میں جمع کروائے گئے تحریری…

عام انتخابات کی متوقع تاریخ سامنے آ گئی

پاکستان میں عام انتخابات کی متوقع تاریخ سامنے آ گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ عام انتخابات کے لیے 28 جنوری 2024ء بروز اتوار متوقع تاریخ ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن سپریم کورٹ آف پاکستان کو 2 دن بعد اس حوالے سے تحریری طور پر آگاہ کر دے…