جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

حافظ حسین کا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی قیادت کی ملاقات پر تبصرہ

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) رہنما حافظ حسین احمد نے تحریک انصاف قیادت کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات پر تبصرہ کیا ہے۔ایک بیان میں حافظ حسین احمد نے کہا کہ جے یو آئی کے در پر حاضری کا مطلب ہے کہ اڈیالہ جیل سے نوشتہ دیوار پڑھ لی گئی…

ورلڈکپ: نیدرلینڈز نے بنگلادیش کو 87 رنز سے شکست دیدی

ورلڈکپ کے 28ویں میچ میں نیدرلینڈز نے بنگلادیش کو باآسانی 87 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں ایک اور اپ سیٹ کردیا۔ نیدرلینڈز کے 230 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیشی ٹیم 142 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں کھیلے جانے والے اس میچ…

ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم اپنا ساتواں میچ کھیلنے کولکتہ پہنچ گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں اپنا ساتواں میچ کھیلنے کےلیے پاکستان کرکٹ ٹیم کولکتہ پہنچ گئی۔قومی ٹیم کا اگلا میچ 31 اکتوبر کو بنگلادیش کے خلاف ہے، جس کی تیاریوں کے لیے وہ 30 اکتوبر کو ٹریننگ کرے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے…

نواز شریف کبھی ججوں، جرنیلوں کی سہولت کاری سے اقتدار میں نہیں آئے، عرفان صدیقی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کبھی ججوں، جرنیلوں کی سہولت کاری اور آر ٹی ایس سے اقتدار میں نہیں آئے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد قیصر کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے عرفان صدیقی نے…

ورلڈ کپ کا انتہائی سنسنی خیز میچ، آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 5 رنز سے ہرا دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 27 ویں میچ میں انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 5 رنز سے شکست دے دی۔آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف 388 رنز بنائے اور 389 رنز کا ہدف سیٹ کیا، جواب میں نیوزی…

سابق چئیرپرسن شعبہ ماس کمیونیکشن جامعہ کراچی پروفیسر شاہدہ قاضی انتقال کرگئیں

جامعہ کراچی کی سابق چئیرپرسن شعبہ ماس کمیونیکشن پروفیسر شاہدہ قاضی انتقال کر گئیں۔ ان کی عمر 79 سال تھی۔اہلخانہ کے مطابق پروفیسر شاہدہ قاضی علیل اور سول اسپتال میں زیر علاج تھیں۔اہلخانہ کا مزید کہنا ہے کہ شاہدہ قاضی کی نماز جنازہ کل بعد…

حکومت چلانے کیلئے ہمیں پیسا چاہیے، نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر

نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پہلے 3 مہینے میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) ٹارگٹ سے زیادہ کلیکشن کی ہیں، حکومت چلانے کے لیے ہمیں پیسا چاہیے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں…

ایران: حجاب معاملہ، میٹرو ٹرین میں زخمی ہونے والی لڑکی انتقال کرگئی

ایران میں حجاب کے قانون کی خلاف ورزی پر افسران کے ساتھ مبینہ جھگڑے میں سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہونے والی لڑکی چل بسی۔ایران میں 16 سالہ لڑکی کا تہران میٹرو میں حجاب کے قانون کی خلاف ورزی کرنے پر افسران کے ساتھ مبینہ جھگڑا ہوا تھا، واقعے…

کراچی میں الیکٹریکل بس ای وی 3 کا روٹ بحال کر دیا گیا

سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ کراچی میں الیکٹریکل بس ای وی 3 کا روٹ بحال کر دیا گیا۔سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے کہا کہ ای وی 3 بس ملیر چیک پوسٹ 5 سے نمائش چورنگی کا سفر کرتی ہے۔اتھارٹی نے مزید کہا کہ ای وی 3 روٹ 30 اکتوبر سے مکمل…

میں نے ساری زندگی اللّٰہ کی رضا کیلئے کام کیا، پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے عدالت میں کہا کہ میں نے اپنی ساری زندگی اللّٰہ کی رضا کےلیے کام کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میں نے لوگوں کی خدمت کی ہے وہ شہباز شریف والی خدمت نہیں،…

سونا فی تولہ 2000 روپے مہنگا

گزشتہ روز کی معمولی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کا بھاؤ بڑھ گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے اضافہ ہو گیا، جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 300 روپے ہو…

ورلڈ کپ: نیدر لینڈز کا بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے 28 ویں میچ میں نیدر لینڈز نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلا جارہا ہے۔اس ورلڈ کپ میں اب تک دونوں ٹیمیں پانچ پانچ میچ کھیل کر ایک ایک میچ…

چیئرمین پی ٹی آئی کی ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرانے کیلئے درخواست دائر

چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرانے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا گیا۔دائر کی گئی درخواست میں کہا ہے کہ عدالت نے21 اکتوبر کو چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانےکا حکم دیا تھا، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چیئرمین پی ٹی…

غزہ میں 20 لاکھ انسانوں کو تباہی کا سامنا ہے: سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو  گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں 20 لاکھ انسانوں کو تباہی کا سامنا ہے۔سوشل میڈیا پر انتونیو گوتریس نے پیغام میں کہا ہے کہ غزہ میں شہریوں کے لیے ناقابلِ تصور تباہی ہے، سب اپنی ذمے داریاں ادا کریں، تاریخ…

ق لیگ کل اسرائیل کے غزہ پر حملوں کیخلاف احتجاج کریگی: چوہدری سرور

مسلم لیگ ق کی جانب سے کل اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔رہنما مسلم لیگ ق چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ قبلۂ اوّل کی آزادی کے لیے عوام فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں، فلسطین کے مظلوموں کے لیے ادویات کی…

نیویارک: ہزاروں یہودیوں کا غزہ میں سیز فائر کا مطالبہ

نیویارک کے گرینڈ سینٹرل اسٹیشن پر ہزاروں یہودیوں نے غزہ میں سیز فائر کا مطالبہ کر دیا۔یہودی مظاہرین نے امریکی حکومت سے اسرائیل کی حمایت ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔مظاہرین نے کہا کہ نہ مزید ہتھیار، نہ مزید جنگ، جنگ بندی ہے ہمارا…

نگراں وزیرِ اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا۔اجلاس میں معاشی و سیاسی صورتِ حال کا جائزہ لیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اقتصادی رابط کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دی جائے گی۔اس کے علاوہ اجلاس میں گیس کی…

لاہور سے کراچی جانے والی خیبر میل ایکسپریس حادثے سے بچ گئی

لاہور سے کراچی جانے والی خیبر میل ایکسپریس حادثے سے بچ گئی۔ حکام کے مطابق ٹرین ساہیوال پہنچی تو خیبر میل کی ایک بوگی کے پہیوں سے دھواں نکل رہا تھا۔حکام کا بتانا ہے کہ چیکنگ میں پتا چلا کہ خیبر میل کی ایک بوگی کے پہیے جام تھے۔ریلوے حکام…

لیول پلیئنگ فلیڈ 2018ء میں ن لیگ کو نہیں ملی تھی، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف کو 2017ء میں سازش کے ذریعے اقتدار سے نکالا گیا، لیول پلیئنگ فلیڈ 2018ء میں مسلم لیگ ن کو نہیں ملی تھی۔لاہور جوہر ٹاؤن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ ن عام…

غزہ پر زمینی کارروائی کے ساتھ بمباری بھی کی جارہی ہے، اسرائیلی فوج

ترجمان اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ پر زمینی کارروائی کے ساتھ بمباری بھی کی جارہی ہے۔ترجمان کے مطابق غزہ میں زمینی فوج اور بکتر بند ٹینکس حصہ لے رہے ہیں، غزہ میں انجینئرنگ اور توپ خانے کے دستے بھی حصہ لے رہے ہیں۔اسرائیلی فوج کی جانب سے کہا…