Browsing Category
Urdunews
کوشش کر رہے ہیں مستقبل کیلئے بہترین کھلاڑی تیار ہوں، محمد یوسف
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ کوشش کر رہے ہیں مستقبل کے لیے بہترین کھلاڑی تیار ہوں۔لاہور میں پریس کانفرس کرتے ہوئے محمد یوسف نے کہا کہ سیکھنے سے کارکردگی میں بہتری آتی ہے، انڈر 19 ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے جارہی…
اظہر علی نے فرسٹ کلاس سنچری کی نصف سنچری مکمل کرلی
ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے فرسٹ کلاس سنچری کی نصف سنچری مکمل کرلی۔اظہر علی 50 فرسٹ کلاس سنچریاں بنانے والے نویں پاکستانی ہیں، انہوں نے پریذیڈنٹ ٹرافی میں ایس این جی پی ایل اور کے آر ایل کے میچ میں سنچری مکمل کی۔اظہر علی نے ایس این جی پی ایل…
پی ٹی آئی نے بلے کے نشان کی واپسی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
پی ٹی آئی نے بلے کے انتخابی نشان کے حصول کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔تحریک انصاف نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی ہے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کی درخواست قابل سماعت ہی نہیں تھی، الیکشن کمیشن اس…
صرف سرکاری ملازمین کے بچوں کو نوکری کیوں ملے؟ کیا باقی بچے پاکستانی نہیں؟ سپریم کورٹ نے سوالات اٹھا…
سپریم کورٹ آف پاکستان نے جنرل پوسٹ آفس اسلام آباد میں بھرتی سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کے بچوں کو ترجیحی بنیاد پر بھرتی کرنے پر سوالات اٹھا دیے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت…
نیب سزا یافتہ کی 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب سزا یافتہ کی 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کر دی۔عدالتِ عالیہ میں نیب سزا یافتہ کی 10 سالہ نااہلی کم کر کے 5 سال کرنے کے فیصلے کے خلاف نیب اپیل پر جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے سماعت کی۔جسٹس…
شمالی وزیرستان: بارودی سرنگ کا دھماکا، بکریاں چَرانے والے 3 بچے جاں بحق
شمالی وزیرستان میں میر علی کے علاقے کھجوری میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے۔شمالی وزیرستان پولیس کے مطابق دھماکے میں بکریاں چرانے والے 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔شمالی وزیرستان پولیس نے بتایا ہے کہ جاں بحق بچوں کی عمر5 سے 15 سال کے درمیان…
سلمان علی آغا کیچ چھوڑنے کے دفاع میں سامنے آ گئے
قومی ٹیم کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ سلیپ میں کیچ لینا آسان نہیں ہوتا، سلیپ کے کیچز دکھنے میں آسان لگتے ہیں لیکن بہت مشکل ہوتے ہیں۔سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا کہ کیچز کسی سے بھی چھوٹ سکتے ہیں،…
سعودی عرب کی ایران میں بم دھماکوں کی شدید مذمت
سعودی عرب نے ایران میں بم دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے۔سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے المناک واقعے پر ایران سے تعزیت، ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا گیا ہے۔سعودی وزارتِ خارجہ نے دہشت گردانہ بم دھماکوں کو مسترد کرنے اور ان کی مذمت کرنے کا…
لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کی بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف درخواست خارج
لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست خارج کر دی۔جسٹس جواد حسن نے پی ٹی آئی رہنما عمر ڈھلوں کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عمر ڈھلوں کی درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دے…
پنجاب: کاغذات مسترد کیے جانے کیخلاف الیکشن ٹریبونلز میں 1 ہزار 88 اپیلیں دائر
ملک بھر کی طرح صوبۂ پنجاب میں ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف الیکشن ٹریبونلز میں اپیلیں دائر کی گئی ہیں۔ پنجاب بھرمیں کاغذاتِ نامزدگی کی منسوخی کے خلاف الیکشن ٹریبونلز میں مجموعی طور 1 ہزار 88 اپیلیں دائر ہوئی ہیں۔لاہور کے لیے الیکشن…
شیخ رشید اور راشد شفیق انسدادِ دہشتگردی عدالت پہنچ گئے
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت پہنچ گئے۔اس موقع پر راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی کی…
امریکا میں مسجد کے باہر فائرنگ سے امام شہید
امریکا کی ریاست نیو جرسی میں مسجد کے باہر فائرنگ کر کے امام کو شہید کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امام حسن شریف پر بدھ کی صبح مسجد کے باہر فائرنگ کی گئی تھی جبکہ پولیس نے اس واقعے کی وجوہات نہیں بتائی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق…
شدید دھند، 24 پروازیں منسوخ
اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے فلائٹ آپریشن بھی مسلسل متاثر ہے۔ بے یقینی کی صورتِ حال کی وجہ سے آج ملک بھر کی 24 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ ملکی اور غیر ملکی 100 سے زائد پروازوں کی…
ایران میں دہشت گردی پر پاکستان کی مذمت
ایران میں گزشتہ روز ہوئی دہشت گردی پر پاکستان کی جانب سے مذمت کی گئی ہے۔نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کے معاونِ خصوصی علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ایران میں دہشت گردی کی پاکستان مذمت کرتا ہے۔ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ غم کے…
موسمِ سرما میں کافی باعثِ راحت اور صحت
بیشتر افراد چائے کے مقابلے میں کافی کا انتخاب کرتے ہیں بالخصوص موسمِ سرما میں اکثر اوقات کافی کا استعمال ضرورت سے زیادہ ہوتا ہے۔اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ سردیوں میں ٹھنڈ سے بچنے کے لیے صبح سویرے کافی کا استعمال باعثِ راحت ہے وہیں اس کا…
خواجہ سرا امیدوار کے کاغذات منظوری کیخلاف اپیل پر فریقین کو نوٹس جاری
الیکشن ایپلٹ ٹریبونل اسلام آباد نے خواجہ سرا امیدوار کے کاغذات منظوری کے خلاف اپیل پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔الیکشن ایپلٹ ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر اور خواجہ سرا امیدوار نایاب علی کو نوٹسز جاری کیے ہیں۔اپیل کنندہ کے وکیل نے کہا کہ…
فلسطینی گروپوں کا اسرائیلی فوجیوں پر بڑا حملہ
انسٹی ٹیوٹ فار اسٹیڈی آف وار، دی کریٹیکل تھریٹس پروجیکٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ فلسطینی گروپوں نے الشطی پناہ گزین کیمپ کے قریب اسرائیلی فوجیوں پر ایک بڑا حملہ کیا۔رپورٹ کے مطابق حماس کے اہلکار ڈرون کے ذریعے اسرائیلی فوج کی نگرانی کر…
شیخ رشید، فردوس شمیم، اعجاز الحق کے کاغذاتِ نامزدگی منظور
ملک بھر میں قائم الیکشن ٹریبونلز کی جانب سے امیدواران کی کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں پرسماعتیں جاری ہیں۔کراچی میں الیکشن ٹریبونل نے این اے 236 سے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کی اپیل کی سماعت کرتے ہوئے ان کی اپیل منظور…
انٹر بینک: ڈالر 281 روپے 60 پیسے کا ہو گیا
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں مزید کمی آئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستاہو کر 281 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 72 پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک…
یوکرین اور روس کا بڑی تعداد میں قیدیوں کا تبادلہ
یوکرین اور روس کے درمیان اب تک سب سے بڑی تعداد میں قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ثالثی اور مذاکرات کے ذریعے روس اور یوکرین کے درمیان 450 سے زائد قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔یوکرین کی جانب سے کہا گیا ہے…