جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ٹیم نے مقابلہ کیا، شکست سے مایوسی ہوئی، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم نے مقابلہ کیا لیکن شکست سے مایوسی ہوئی ہے۔ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا سے سنسنی خیز مقابلے کےبعد 1 وکٹ سے شکست پر بابراعظم نے ردعمل دیا اور کہا کہ 10 سے 15 رنز کم بنائے۔انہوں نے کہا کہ…

سعود شکیل پر طنز، عاقب جاوید کو تنقید کا سامنا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر سعود شکیل پر طنز کرنے پر سابق کرکٹر عاقب جاوید کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا۔کچھ روز پہلے عاقب جاوید نے سعود شکیل پر طنز  کرتے ہوئے کہا تھا کہ  جنوبی افریقہ کے پاور ہٹرز کے سامنے ہم یہ پاور ہٹر لائے ہیں۔سعود…

سعود شکیل پر طنز، عاقب جاوید کو تنقید کا سامنا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر سعود شکیل پر طنز کرنے پر سابق کرکٹر عاقب جاوید کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا۔کچھ روز پہلے عاقب جاوید نے سعود شکیل پر طنز  کرتے ہوئے کہا تھا کہ  جنوبی افریقہ کے پاور ہٹرز کے سامنے ہم یہ پاور ہٹر لائے ہیں۔سعود…

رواں سال دوسرا اور آخری چاند گرہن

رواں سال دوسری اور آخری بار چاند کو گرہن لگنا شروع ہوگیا، چاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات11 بجکر 02 منٹ پر ہوا۔محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا جاسکے گا، چاند گرہن رات 1 بجکر 14 منٹ پر اپنے…

عبدالرزاق نے سرفراز احمد کو کپتان بنانے کی حمایت کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر عبدالرزاق نے سرفراز احمد کو کپتان بنانے کی حمایت کردی۔جیو نیوز کے پروگرام ہارنا منع ہے میں عبدالرزاق، عماد وسیم اور فاسٹ بولر محمد عامر  نے شرکت کی۔عبدالرزاق نے کہا کہ دو، تین کھلاڑیوں کو آرام کرانا…

ہم بھی انتظار میں ہیں دشمن کو نئی قسم کی موت کا مزہ چکھائیں، ترجمان حماس

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان ابو عبیدہ کا کہنا ہے کہ دشمن روز زمینی حملے کی دھمکیاں دیتا ہے، ہم بھی انتظار میں ہیں کہ دشمن کو نئی قسم کی موت کا مزہ چکھائیں۔ترجمان حماس نے کہا کہ اسرائیل کی جارحیت اور قتل و غارت گری ہولو کاسٹ سے…

’ہمارے پاس بہترین شوٹرز موجود ہیں‘، مکیش امبانی کو قتل کی دھمکی

دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک بھارتی تاجر مکیش امبانی کو قتل کو ایک بار پھر قتل کی دھمکی دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مکیش امبانی کو بھتہ نہ دینے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ …

غزہ پر اسرائیلی بمباری کیخلاف دنیا بھر میں مظاہرے

غزہ پر اسرائیلی بمباری کے خلاف دنیا بھر میں مظاہروں نے زور پکڑ لیا، ترکیے کے شہر استنبول میں ملین مارچ کیا گیا، جس میں  لاکھوں افراد نے فلسطینیوں سے متعلق اپنی آواز عالمی برادری تک پہنچائی۔غزہ جنگ کے خلاف اسرائیل کے اپنے شہریوں نے بھی…

کسی سے محاذ آرائی نہیں چاہتے، جہانگیر ترین

چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ کسی سے محاذ آرائی نہیں چاہتے، اپوزیشن جماعتیں بھی پاکستانی ہیں۔جہانیاں میں جلسے سے خطاب میں جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ دس سال پہلے انہوں نے ملکی ترقی کا منصوبہ بنایا…

عدلیہ میں نئی قیادت آنے سے انصاف ہوتا نظر آرہا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ میں نئی قیادت کے آنے سے انصاف ہوتا نظر آرہا ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ پچھلے کئی سالوں سے عدلیہ سیاسی پارٹی بن گئی تھی، عدلیہ…

نواز شریف ڈیل کے بغیر کوئی کام نہیں کرتے، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ نواز شریف ڈیل کے بغیر کوئی کام نہیں کرتے ہیں۔پشاور سے جاری بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ ن لیگی قائد نواز شریف کو وزیراعظم بنانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔پاکستان…

اسرائیلی فوج نے ٹینکوں کے غزہ میں داخل ہونے کی ویڈیو جاری کردی

اسرائیل نے غزہ پر تین اطرف سے حملہ کردیا، جس کے دوران طیاروں، بحری جنگی جہازوں سے بمباری اور ٹینکوں سے گولا باری کی گئی۔غزہ کی پٹی دھماکوں سے گونج اٹھی، ہر جانب دھویں کے بادل اٹھتے نظر آئے اسرائیلی فوج نے ٹینکوں کے ذریعے غزہ میں داخل…

حافظ حسین کا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی قیادت کی ملاقات پر تبصرہ

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) رہنما حافظ حسین احمد نے تحریک انصاف قیادت کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات پر تبصرہ کیا ہے۔ایک بیان میں حافظ حسین احمد نے کہا کہ جے یو آئی کے در پر حاضری کا مطلب ہے کہ اڈیالہ جیل سے نوشتہ دیوار پڑھ لی گئی…

ورلڈکپ: نیدرلینڈز نے بنگلادیش کو 87 رنز سے شکست دیدی

ورلڈکپ کے 28ویں میچ میں نیدرلینڈز نے بنگلادیش کو باآسانی 87 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں ایک اور اپ سیٹ کردیا۔ نیدرلینڈز کے 230 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیشی ٹیم 142 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں کھیلے جانے والے اس میچ…

ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم اپنا ساتواں میچ کھیلنے کولکتہ پہنچ گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں اپنا ساتواں میچ کھیلنے کےلیے پاکستان کرکٹ ٹیم کولکتہ پہنچ گئی۔قومی ٹیم کا اگلا میچ 31 اکتوبر کو بنگلادیش کے خلاف ہے، جس کی تیاریوں کے لیے وہ 30 اکتوبر کو ٹریننگ کرے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے…

نواز شریف کبھی ججوں، جرنیلوں کی سہولت کاری سے اقتدار میں نہیں آئے، عرفان صدیقی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کبھی ججوں، جرنیلوں کی سہولت کاری اور آر ٹی ایس سے اقتدار میں نہیں آئے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد قیصر کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے عرفان صدیقی نے…

گرفتاریوں کے باوجود کل کے غزہ مارچ کی بھرپور تیاری ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کارکنوں کی گرفتاریوں کے باوجود کل کے غزہ مارچ کی بھرپور تیاری ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ غزہ مارچ کےلیے انتظامیہ سے بات کی، کل کے غزہ مارچ کےلیے ہماری…

لاہور میں نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز

لاہور میں نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ہے، پنجاب اسکواش کمپلیکس میں کھیلے جارہے ایونٹ میں 96 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔پنجاب اسکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کھیلی جارہی نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں تین کیٹیگریز میں…

’مما اٹھو، مجھے بتاؤ تم زندہ ہو‘، ماں کو کھونے والی بچی کی ویڈیو دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

اسرائیلی فوج کی بمباری میں شہید ہونے والی فلسطینی خاتون کی بیٹی کی ماں کو جذباتی انداز میں رخصت کرنے کی ویڈیو دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار ہوگئی۔7 اکتوبر کے بعد اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر شدید بمباری کا سلسلہ جاری ہے، جس میں اب تک 7 ہزار…

کینیڈا میں قتل کیے گئے ہردیپ سنگھ کے قریبی ساتھی کے اہم انکشافات

کینیڈا میں قتل کیے گئے خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قریبی ساتھی گرمیت سنگھ طور نے اہم انکشافات کردیے۔برٹش کولمبیا سرے کے سیکریٹری گرمیت سنگھ طور نے جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ کینیڈین حکومت نے خبردار کیا کہ بھارت مجھے بھی قتل…