Browsing Category
Urdunews
حکومت اتحادیوں کو اپوزیشن کیمپ کی طرف نہ دھکیلے: پرویز الہٰی
مسلم لیگ قاف کے رہنما و اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ حکومت خواہ مخواہ اتحادیوں کو اپوزیشن کیمپ کی طرف نہ دھکیلے۔مسلم لیگ قاف کے رہنما و اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے قمبر حمید اور رانا خالد محمود سے…
امریکی صدر نے صحافی کو گالی دے دی
مہنگائی سے متعلق سوال پوچھنے پر امریکی صدر جو بائیڈن برہم ہوگئے اور صحافی کو گالی دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے اختتام پر صحافی نے سوال پوچھا کہ کیا مہنگائی میں اضافہ وسط مدتی انتخابات میں سیاسی بوجھ…
نور قتل کیس، اسلام آباد پولیس نے واضح اعلامیہ جاری کردیا
اسلام آباد پولیس نے نور مقدم قتل کیس سے متعلق واضح اعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ ڈی این اے رپورٹ کے مطابق نور مقدم کو قتل کرنے سے پہلے اس سے زیادتی کی گئی۔اسلام آباد پولیس کے اعلامیے میں کہا گیا کہ مقتولہ نے قتل سے قبل اپنی…
وزیراعظم نے بنی گالہ کو معمولی پیسوں سے ریگولرائز کیا، بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے بنی گالہ والے گھر کو معمولی پیسوں سے ریگولرائز کیا، گجر نالے کو ریگولرائز کرنے میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے لیکن بنی گالہ میں نہیں ہوتا۔بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں…
فنکشنل لیگ کے رہنما زاہد شاہ کی برادری سمیت PPP میں شمولیت
مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما سردار زاہد شاہ اپنی برادری سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔سکھر میں منعقدہ تقریب میں سردار زاہد شاہ نے برادری سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا، تقریب میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید…
بلاول ، آصفہ اور بختاور بھٹو زرداری کی تصویر کے چرچے
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی بہنوں آصفہ بھٹو زرداری اور بختاور بھٹو زرداری کے سوشل میڈیا پر چرچے ہیں۔عالمِ اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے بہن…
ثقلین کا PCB کے ساتھ کام نہ کرنے کا فیصلہ
قومی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری آف اسپنر ثقلین مشتاق نے پی سی بی کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ثقلین مشتاق نے گزشتہ برس بھی استعفیٰ دیا تھا، تاہم بعد میں پھر ان کو عبوری کوچ مقرر کر دیا گیا تھا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پی…
کراچی میں کورونا سے متاثرہ افراد رجسٹرڈ کیسز سے کہیں زیادہ ہیں: ڈاکٹر سعید
سی ایم کورونا ٹاسک فورس کے رکن ڈاکٹر سعید خان کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر میں شدت ہے، جہاں رجسٹرڈ کیسز سے کہیں زیادہ لوگ متاثر ہیں۔یہ بات رکنِ سی ایم کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر سعید خان نے ’جیو…
آئی سی سی ایوارڈز جیتنے والے بابر اور شاہین کا مداحوں کے نام پیغام
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایوارڈز اپنے نام کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے مداحوں کے نام پیغام جاری کیا ہے۔ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنے والے بابر اعظم نے اپنے ٹوئٹ میں مداحوں…
عمران خان ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ پر قوم سے خطاب کریں، مریم اورنگزیب
ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر قوم سے خطاب کریں، قوم کو بتائیں آٹا، چینی، بجلی، گیس، دوائی چوری سے پاکستان میں آج کرپشن بڑھ چکی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے اپنے…
برطانوی پولیس وزیراعظم کیخلاف تحقیقات کریگی
برطانیہ میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ پر سالگرہ اور دیگر تقریبات کی تحقیقات برطانوی پولیس کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی پولیس وزیراعظم کی رہائش گاہ اور دفتر میں لاک ڈاؤن کے دوران تقریبات کے الزامات…
2013ء کے قانون میں کچھ ترامیم کی گئی ہیں، سعید غنی
صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ مقامی حکومتوں کا نظام اتنا سہل نہیں کہ ہر کوئی سمجھ لے، یہ جھوٹ ہے کہ 2013ء کے قانون میں نمائندوں کو تفویذ اختیارات مزید کم کر دیے گئے، نمائندوں کو بااختیار بنانے کے لئے کچھ ترامیم کی گئی…
پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا بھی کورونا مثبت آگیا
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور حیدر علی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ یاد رہے کہ پی ایس ایل سیون کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا جو 27 فروری تک جاری رہے گا۔ایونٹ کے میچز کراچی اور لاہور میں ہوں گے،…
بختاور بھٹو کی سالگرہ پر محمود چوہدری کا سرپرائز
سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری آج اپنی 32 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔بختاور بھٹو زرداری کی 32 ویں سالگرہ کے موقع پر شوہر محمود چوہدری نے انہیں زبردست سرپرائز دیا۔محمود چوہدری کی…
پی ایس ایل7: کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم بھی کورونا وائرس کا شکار
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کے صدر اور لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا رپورٹ مثبت آنے پر وسیم اکرم نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ…
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن انڈیکس، 23 ممالک نیچے گئے
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں کُل 23 ممالک نیچے گئے جبکہ 25 ممالک بہتری کی طرف آئے، پاکستان نیچے جانے والے 23 ممالک میں شامل ہے۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق انڈیکس میں 131 ممالک نے اپنی پوزیشن برقرار رکھی…
پی ایس ایل 7: غیر ملکی کرکٹرز کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن سیون میں شامل غیر ملکی کرکٹرز کے پاکستان آنے کا سلسلہ جاری ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بین ڈکیٹ اور بین لارنس پی ایس ایل کیلئے کراچی پہنچ گئے ہیں، دونوں کھلاڑی تین روزہ آئیسولیشن اور دو پی سی آر ٹیسٹ کے…
مریم نواز نے محمد زبیر کو ’لکی‘ کیوں کہا؟
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے ترجمان محمد زبیر کو خوش قمست قرار دے دیا۔مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف اور نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے سوشل میڈیا پر نواز شریف کے ہمراہ تصویر شیئر کی۔محمد زبیر نے ٹوئٹ میں بتایا کہ…
آسٹریلیا سیریز کے میچز ایک ہی وینیو پر نہیں ہونگے، پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے میچز ایک وینیو پر کروانے کی تجویز زیر غور نہیں ہے۔پی سی بی نے واضح کیا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچز کراچی راولپنڈی اور لاہور میں ہی ہوں گے ، ان تینوں وینیوز پر محفوظ اور…
کینیڈا کے ٹینس اسٹار نے چیئر امپائر کو کرپٹ کہہ دیا
آسٹریلین اوپن ٹینس کے دوران کینیڈا کے ٹینس اسٹار نے چیئر امپائر کو کرپٹ کہہ دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے ڈینس شاپوفلوف نے رافیل نڈال کے خلاف میچ کے دوران امپائر کو کرپٹ کہا۔رافیل نڈال سروس ایکشن میں زیادہ وقت لیتے ہیں جس پر…