Browsing Category
Urdunews
پاکستانی کھلاڑیوں کی تنخواہوں کے معاملے پر بڑا انکشاف
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی تنخواہوں کے معاملے پر بڑا انکشاف سامنے آگیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے سینٹرل کنٹریکٹ پر تاحال دستخط نہیں کیے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر عبدالرزاق نے سرفراز احمد کو کپتان…
ایک اور سابق ایم پی اے نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ممبر پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) چوہدری ساجد محمود نے پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری ساجد محمود نے کہا کہ آج کے بعد میرا پی ٹی آئی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، پی…
اسرائیل عالمی قوانین، انسانی حقوق خاطر میں نہیں لاتا، چوہدری سرور
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے چیف آرگنائزر چوہدری سرور نے کہا ہے کہ اسرائیل عالمی قوانین اور انسانی حقوق کو خاطر میں نہیں لاتا۔اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی کےلیے مسلم لیگ (ق) نے لاہور پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا، شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز…
بنگلادیش میں اپوزیشن کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری
بنگلادیش میں اپوزیشن کا وزیرِ اعظم کے خلاف احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈھاکہ میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں اور سیکیورٹی فورسز نے سڑکوں پر گشت بڑھا دیا ہے۔بی این پی اور جماعت اسلامی نے آج ملک…
انتونیو گوتیرس نے غزہ کی صورتحال پر انتباہ جاری کردیا
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے غزہ کی صورتحال پر انتباہ جاری کردیا۔انتونیو گوتیرس کا کہنا ہے کہ غزہ میں صورتحال تیزی سے خراب ہو رہی ہے، غزہ کی صورتحال لمحہ بہ لمحہ مزید مایوس کُن ہوتی جا رہی ہے۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری…
سری لنکا کا ایک اور کھلاڑی کرکٹ ورلڈ کپ سے آؤٹ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ سے سری لنکن ٹیم کا ایک اور کھلاڑی انجرڈ ہو کر باہر ہو گیا۔لاہیرو کمارا انجری کی وجہ سے ٹورنامنٹ سے آؤٹ ہوئے۔ وہ پونے میں ٹریننگ سیشن کے دوران زخمی ہو گئے تھے۔سری لنکا کی ٹیم میں دشمنتھا چمیرا کو…
ورلڈ کپ: انگلینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارت کی جانب سے کپتان روہت شرما اور شُبمن گِل نے اننگ کا آغاز تو انگلش بولرز نے اپنے کپتان کا ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ صحیح ثابت…
ورلڈ کپ: انگلینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارت کی جانب سے کپتان روہت شرما اور شُبمن گِل نے اننگ کا آغاز تو انگلش بولرز نے اپنے کپتان کا ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ صحیح ثابت…
صیہونی حکومت ریڈ لائن پار کر چکی: ایرانی صدر
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت ریڈ لائن پار کر چکی ہے جو کسی کو بھی ایکشن لینے پر مجبور کر سکتی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ابراہیم رئیسی نے کہا کہ واشنگٹن ہمیں کچھ نہ کرنے کا کہتا ہے لیکن وہ…
عالمی برادری اسرائیل پر جنگ بندی کیلئے دباؤ ڈالے: جلیل عباس
نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل پر دباؤ ڈالے کہ وہ فوری جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی قرار داد پر عمل کرے۔ ایک بیان میں جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ پر بمباری جاری رکھتے ہوئے…
مہنگائی کم ہوئی، شرح سود 2 فیصد تک کم کی جائے: عدنان بٹ
ایوان صنعت و تجارت لاہور کے نائب صدر عدنان بٹ نے کہا ہے کہ مہنگائی کم ہوئی لہٰذا شرح سود 2 فیصد تک کم کی جائے۔ایک بیان میں عدنان بٹ نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی میں اس کا اعلان ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ 22 فیصد…
مختلف شہروں میں فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے اجتماعات
ملک کے مختلف شہروں میں مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی کے لیے ریلیاں اور اجتماعات منعقد کیے گئے۔کوئٹہ میں جمیعت علمائے اسلام ف کے زیرِ اہتمام طوفان الاقصیٰ کانفرنس جاری ہے۔دوسری جانب اسلام آباد انتظامیہ نے جماعت اسلامی کو بھی احتجاج کی مشروط…
اسرائیلی اپوزیشن رہنما نے بھی وزیراعظم پر تنقید کردی
اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لاپیڈ نے بھی وزیراعظم نیتن یاہو پر تنقید کردی۔یائر لاپیڈ نے کہا ہے کہ ناکامی کا الزام سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ پر ڈال کر نیتن یاہو سرخ لکیر پار کر چکے، وزیراعظم اپنی فورسز کی سرپرستی کے بجائے اس پر الزام لگانے کی…
لاہور کی سبزی مارکیٹ میں سرکاری نرخ نامہ نظر انداز
لاہور کی سبزی مارکیٹ میں آویزاں سرکاری نرخ نامے میں گوبھی کی قیمت 50 روپے فی کلو مقرر ہے جبکہ دکاندار شہریوں کو 80 اور 100 روپے میں فی کلو فروخت کر رہے ہیں۔بینگن کے سرکاری نرخ 50 روپے کلو مقرر ہیں جبکہ فروخت 100 روپے میں جاری ہے۔ٹماٹر…
بھارتی ریاست کیرالہ میں کنونشن سینٹر میں 3 دھماکے، خاتون ہلاک
بھارت کی ریاست کیرالہ میں کنونشن سینٹر میں 3 دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکے کیرالہ کے علاقے ایرناکولم میں کنونشن سینٹر میں ہوئے، فی الحال دھماکوں کی وجوہات کا پتہ نہیں…
اسرائیل کا غزہ کے سب سے بڑے اسپتال کے قریب فضائی حملہ
اسرائیل نے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال کے قریب بھی فضائی حملہ کر دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق تازہ حملے سے شفا اسپتال جانے والی تمام سڑکیں تباہ ہوگئیں اور اسپتال پہنچنا انتہائی دشوار ہوگیا ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ اسپتال زخمیوں سے بھرا ہوا ہے…
کوئٹہ: 18 سال بعد سبی ہرنائی ٹرین سروس بحال
سبی ہرنائی ٹرین سروس 18 سال بعد بحال ہو گئی۔ سبی ہرنائی ٹرین سروس کی بحالی کے لیے سبی ریلوے اسٹیشن پر افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔نگراں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان اور نگراں وزیر ریلوے شاہد اشرف تارڑ نے افتتاح کیا۔سبی تا ہرنائی ٹرین سروس…
امریکا میں پروفیسر اشفاق احمد کی کتاب ’دی پرفیکٹ ہیومن‘ کی تقریب رونمائی
امریکا کی یونیورسٹی میں پروفیسر اشفاق احمد کی کتاب ’دی پرفیکٹ ہیومن‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔یونیورسٹی آف ٹیکساس آرلنگٹن کی مین لائبریری میں ’دی پرفیکٹ ہیومن: محمد (ص)، آخری نبی اور خدا کے رسول‘ نامی کتاب کی تقریب رونمائی کا…
چمن: انسداد پولیو کی خصوصی مہم کو ملتوی کرنے کا فیصلہ
ضلع چمن میں انسداد پولیو کی 7 روزہ خصوصی مہم کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ باب دوستی پر دھرنے کے باعث پولیو مہم ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔چمن میں باب دوستی بارڈر سے پیدل آمدورفت کے لیے نئی شرائط پر احتجاج 9…
کراچی میں 4 ڈاکوؤں کی پولیس مقابلے میں ہلاکت کی تفصیلات جاری
کراچی کے علاقے سعودآباد میں پولیس مقابلے میں 4 ڈاکوؤں کی ہلاکت کے حوالے سے تفصیلات جاری کردی گئیں۔ایس ایس پی کورنگی حسن سردار نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 4 رکنی گینگ شہریوں سے لوٹ مار کر رہا تھا، پولیس پہنچی تو ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ…