Browsing Category
Urdunews
غزہ میں جنگ بندی پر اتفاق تک مزید بچوں کی جانیں جائینگی، سیو دی چلڈرن
بچوں کے تحفظ و حقوق کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم سیو دی چلڈرن کے اہلکار کا کہنا ہے کہ جب تک جنگ بندی پر اتفاق نہیں ہوتا غزہ میں مزید بچوں کی جانیں جائیں گی۔سیو دی چلڈرن کے عالمی میڈیا منیجر برائے مشرقِ وسطیٰ و شمالی افریقہ نے میڈیا…
پرویز الہٰی کو 14 روز کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
لاہور کی ضلع کچہری نے سابق وزیرِ اعلیٰ و رہنما پی ٹی آئی پرویز الہٰی کو پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے مقدمے میں 14 روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ عامر رضا نے اینٹی کرپشن کی درخواست پر سماعت کی۔پرویز الہٰی کو…
بلوچستان میں ڈیتھ اسکواڈز نے 5 ہزار سے زیادہ شہریوں کو قتل کیا: سرفراز بگٹی
نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سب جانتے ہیں بلوچستان میں ڈیتھ اسکواڈز ہیں اور ان کی سربراہی کون کرتا ہے، بلوچستان میں ٹیچرز، ڈاکٹرز، نائی اور دھوبیوں کو قتل کیا گیا، ان ڈیتھ اسکواڈز نے 5 ہزار سے زیادہ شہریوں کا قتل کیا ہے۔بی…
سینیٹ: غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کیخلاف قرارداد منظور
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی سربراہی میں ہونے والے ایوانِ بالا (سینیٹ) کے اجلاس میں غزہ اسپتال پر اسرائیلی بمباری کے خلاف قرار داد منظور کر لی گئی۔سینیٹ کے اجلاس میں قائدِ ایوان سینیٹر اسحاق ڈار نے ایوانِ بالا میں فلسطین پر…
تمام رجسٹرڈ غیر ملکی انخلاء کے دائرہ کار میں نہیں آتے: دفترِ خارجہ
ترجمان وزارتِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کے اطلاق میں کسی بھی ملک یا شہریت کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا جا رہا جبکہ تمام رجسٹرڈ غیر ملکی اس کے دائرہ کار میں نہیں آتے۔ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا…
چیف سلیکٹر انضمام الحق نے استعفیٰ دیدیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے استعفیٰ دے دیا۔اس حوالے سے اپنے بیان میں انضمام الحق نے کہا کہ لوگ بغیر تحقیق کے باتیں کرتے ہیں، مجھ پر سوال اٹھے تو استعفی دینا بہتر سمجھا۔سابق کپتان کا کہنا تھا کہ…
سونا 1200 روپے فی تولہ سستا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1200 روپے کے کمی کے بعد سونا 2 لاکھ 12 ہزار 100 روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 1028روپے کی کمی کے بعد 10…
اسرائیلی جارحیت نے غزہ کو معصوم بچوں کا مقتل بنا دیا
اسرائیلی جارحیت نے غزہ کو معصوم بچوں کا مقتل بنا دیا، 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں 3 ہزار 195 بچے شہید ہو چکے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق 1 ہزار لاپتہ بچوں کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ بچوں کے حقوق کے لئے سرگرم عالمی تنظمیم سیو دی چلڈرن کے…
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کا معاملہ: وفاقی و صوبائی حکومت کو نوٹس جاری
سندھ ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کے معاملے پر وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری کر دیے۔عدالتِ عالیہ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔سندھ حکومت کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ سندھ حکومت نے…
امریکا کا اسرائیل یا غزہ میں فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں: امریکی نائب صدر
امریکا کی نائب صدر کاملہ ہیرس نے امریکی فوجی دستوں کی غزہ یا اسرائیل روانگی کو خارج از امکان قرار دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں امریکا کی نائب صدر کمالہ ہیرس نے کہا ہے کہ خطے میں بڑھتے تشدد کے اس ماحول میں امریکا کا غزہ یا…
خیر پور: نارا کینال میں کشتی الٹ گئی، 6 افراد لاپتہ
سندھ کے ضلع خیر پور کے علاقے کھینواری کے قریب نارا کینال میں کشتی الٹ گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کشتی میں 11 افراد سوار تھے جن میں سے 5 کو بچا لیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ کشتی الٹ جانے سے لاپتہ 6 افراد کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو…
بیٹے کی سالگرہ، ثانیہ مرزا کی تصاویر سے شعیب ملک غائب
سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بھی تصاویر شیئر کر کے بیٹے کو سالگرہ کی مبارک باد دی لیکن ان تصاویر میں صارفین نے ان کے شوہر اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی کمی کو محسوس کیا ہے۔شعیب ملک کے بعد ان کی اہلیہ و سابق بھارتی …
بجلی کے صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ 30 لاکھ کا بوجھ پڑنے کا امکان
ڈسکوز کی جانب سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے جس کے نتیجے میں بجلی صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ 30 لاکھ کا بوجھ پڑ سکتا ہے۔ڈسکوز کی درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی…
ورلڈ کپ: افغانستان کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 30 ویں میچ میں سری لنکا کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ بھارتی شہر پونے میں کھیلے جا رہے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے…
ممتاز پشتو شاعر، افسانہ و ڈرامہ نگار لائق زادہ لائق انتقال کر گئے
ممتاز پشتو شاعر، افسانہ و ڈرامہ نگار لائق زادہ لائق پشاور میں انتقال کر گئے۔لائق زادہ لائق کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی۔معروف شاعر و مصنف لائق زادہ لائق نے 500 سے زیادہ ریڈیو اور 12 ٹی وی ڈرامے لکھے ہیں۔ افسانہ اور ڈرامہ…
وفاقی کابینہ کا اجلاس، اہم فیصلے متوقع
نگران وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی معاشی، سیاسی، امن و امان کی صورتِ حال، غیر قانونی…
دہشتگردی کیخلاف قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: راجہ پرویز اشرف
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کرنے پر فوج کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔راجہ پرویز اشرف…
فرحت شہزادی کے بچوں کا نام PCL سے نکالنے کی اپیل، بینچ کی سماعت سے معذرت
لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے فرحت شہزادی کے بچوں کا نام پی سی ایل سے نکالنے کے لیے انٹرا کورٹ دائر کی گئی اپیل کسی دوسرے بینچ میں سماعت کے لیے مقرر کرنے کی سفارش کر دی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ…
چلے نے مجھے نیا شیخ رشید بنا دیا: شیخ رشید
سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چلے نے مجھے نیا شیخ رشید بنا دیا، کوئی زیادتی نہیں کی گئی، میں چلے پر ضرور گیا تھا لیکن جن نہیں ہوں کہ 3 جگہوں پر موجود ہوتا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آج اللّٰہ نے مدد…
کامران بنگش پشاور سینٹرل جیل سے ڈی آئی خان منتقل
رہنما پاکستان تحریکِ انصاف کامران بنگش کو پشاور سینٹرل جیل سے ڈی آئی خان منتقل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق سابق وزیر کامران بنگش کو ڈی آئی خان پولیس نے تحویل میں لے لیا ہے۔کامران بنگش کے خلاف تھانہ کینٹ ڈی آئی خان میں مقدمہ درج ہے۔پولیس کا…