Browsing Category
Urdunews
ہم نے اپنی غلطیوں پر کافی حد تک قابو پالیا ہے، عامر خان
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما عامر خان نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی غلطیوں پر کافی حد تک قابو پالیا ہے۔لاہور پریس کلب میں عامر خان، وسیم اختر اور دیگر رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کی۔عامر خان نے کہا کہ ہم نے ایک نئی ایم…
مونال کا سامان اٹھانے کی مہلت دیے بغیر قبضہ لئے جانے کیخلاف متفرق درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ میں نجی ریسٹورنٹ مونال کو بند کرنے کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہوئی، مونال کا سامان اٹھانے کی مہلت دیے بغیر قبضہ لئےجانے کے خلاف متفرق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ…
وزیراعظم کے دورہ چین کے دوران کچھ لوگ تصویریں ڈھونڈنے پر لگے ہوئے تھے، فرخ حبیب
وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے دورہ چین کے دوران کچھ لوگ تصویریں ڈھونڈنے پر لگے ہوئے تھے، جہاں پاکستان کے مفاد کی بات ہو وہاں اپنی چھوٹی سوچ سامنے نہیں لایا کریں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران فرخ…
شہزاد اکبر کو رپورٹس بناکر دینے والوں کی بھی چھٹی ہونی چاہیے، ذلفی بخاری
وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر کیلئے بعض لوگوں نے ساڑھےتین سال سب اچھا ہے کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی، ان رپورٹس دینے والوں کی بھی چھٹی ہونی چاہیے۔اپنے بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ صرف شہزاد اکبر کو…
کے پی بلدیاتی الیکشن؛ وزیراعظم کا عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں اپ سیٹ کے بعد وزیراعظم نے کمر کس لی، عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی کو جلسوں کا شیڈول تیار کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی…
راجہ فاروق حیدر کا علی امین گنڈاپور کے بھائی کی نااہلی پر ردعمل
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے علی امین گنڈاپور کے بھائی کو نااہل اور جرمانہ کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اور علی امین گنڈاپور نے آزاد کشمیر میں انتخابی ضابطہ اخلاق بری طرح پامال کیا۔ایک بیان میں راجہ…
شہباز، حمزہ کی احتساب عدالت میں پیشی
لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست پر ان کے وکیل کو مزید دلائل کے 15 فروری کو طلب کر لیا، جبکہ شہباز شریف کے خلاف آشیانہ ریفرنس میں نیب کے گواہ پر جرح مکمل کرنے کے…
کراچی، آن لائن شراب فروخت کرنیوالے گروہ کے 2 ملزمان گرفتار
کراچی میں ہر طرح کے سامان کی طرح شراب بھی آن لائن فروخت کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، اس سلسلے میں فریئر پولیس نے ایک کارروائی کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ فریئر تھانے کے ایس ایچ او وقار تنولی کے مطابق ملزمان روہد کمار اور راکیش…
نورمقدم قتل کیس،مرکزی ملزم کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر ذاکر جعفر کے وکیل شہریار نواز خان نے درخواستوں پر دلائل مکمل کرلیے جس کے بعد ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا ، سماعت 9 فروری تک ملتوی کردی گئی۔نور مقدم قتل کیس کی ایڈیشنل…
سعودی عرب کے وزير داخلہ ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
سعودی عرب کے وزير داخلہ امير عبدالعزيز ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔وزير داخلہ شيخ رشید اور حافظ طاہر اشرفی نے سعودی وزیر داخلہ کا استقبال کیا۔اس موقع پر سعودی سفير اور وزارت داخلہ کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔سعودی وزير…
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں ریکارڈ ویکسینیشن
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) کی ہدایت پر کورونا ویکسینیشن کا عمل مزید تیز کردیا گیا ہے، گزشتہ روز ملک بھر میں ایک روز میں ریکارڈ ویکسینیشن کی گئی۔سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے کویڈ پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت چار ہزار پانچ سو…
عمر امین گنڈاپور کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے بھائی اور امیدوار برائے سٹی میئر عمر امین گنڈاپور نے اپنی نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عمر امین گنڈاپور نے کہا کہ انہیں فوراً اسٹے…
سابق پارلیمنٹیرین بشریٰ رحمٰن کورونا کے باعث انتقال کر گئیں
معروف کالم نگار، ادیبہ اور سابق پارلیمنٹیرین بشریٰ رحمٰن 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔بشریٰ رحمٰن کے بیٹے حسن نے والدہ کی وفات کی تصدیق کی اور بتایا کہ اُن کی والدہ کورونا میں مبتلا اور عرصے سے بیمار تھیں۔وزیراعظم پاکستان عمران خان نے…
کراچی، بس ٹرمینل پر چھاپا، کروڑوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان برآمد
کیماڑی ڈسٹرکٹ پولیس کی بھاری نفری نے بلدیہ ٹاؤن میں حب ریور روڈ پر واقع یوسف گوٹھ بس ٹرمینل پر چھاپا مار کر کروڑوں روپے مالیت کی منشیات، چھالیہ اور نان کسٹم سامان برآمد کرلیا۔ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین کے مطابق ان کی ہدایت پر ایس پی…
سی پیک ون ونڈو آپریشن کے پیچھے وزیراعظم ہیں، خالد منصور
معاون خصوصی سی پیک خالد منصور کا کہنا ہے کہ سی پیک ون ونڈو آپریشن اتھارٹی کے پیچھے وزیراعظم کھڑے ہیں، وزیراعظم نے دورہ چین کے دوران چینی سرمایہ کاروں کو یقین دہانی کرا دی، وزیراعظم آفس بھی چینی سرمایہ کاروں کے مسائل کے حل میں مدد کرے…
نوازشریف حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے رضامند
اپوزیشن جماعتوں کا حکومت مخالف محاذ سرگرم ہو گیا، حکومت کے خلاف نواز شریف نے تحریک عدم اعتماد لانے کے لئے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف آئینی اور قانونی آپشنز کے استعمال کے حق میں ہیں، جبکہ نون لیگ کے بعض رہنماؤں کا…
گریٹر اقبال پارک واقعہ، ریمبو کی ضمانت منظور
لاہور ہائیکورٹ نے مینار پاکستان میں دست درازی کا نشانہ بننے والی خاتون کو بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار اسی کے ساتھی عامر سہیل عرف ریمبو کی ضمانت منظور کر لی۔جسٹس شہرام سرور چوہدری نے ملزم عامر سہیل عرف ریمبو کی ضمانت پر رہائی کی…
کوئی نیا تجربہ یا الائنس نہیں ہے، شاہد خاقان
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی ذمہ داری ہے کہ سب سے نااہل کرپٹ ترین حکومت سے عوام کی جان چھڑائے، کوئی نیا تجربہ یا الائنس نہیں ہے، تمام اپوزیشن جماعتیں بیٹھ کر لائحہ عمل تیار کرتی ہیں۔کراچی کی احتساب عدالت کے…
سرگودھا: لڑکی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے تین ملزمان گرفتار
سرگودھا میں اجتماعی زیادتی اور غیرت کے نام پر لڑکی کے قتل کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی کرنے والے تیسرے ملزم کو بھی گرفتارکرلیا گیا ہے جبکہ چوتھے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ…
قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی سیٹیں بڑھانے کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی سیٹیں بڑھانے کی درخواست مسترد کردی۔سپریم کورٹ میں قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی سیٹیں بڑھانے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس اعجاز الاحسن کی…