Browsing Category
Urdunews
جاپانی وزیراعظم ایران کے جوہری سمجھوتے پر تمام فریقوں کی جلد واپسی کیلئے پُرامید
جاپان کے وزیراعظم کِشیدا فُومیو نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 2015ء کے ایران کے جوہری سمجھوتے پر تمام فریقوں کی جلد واپسی کیلئے پُرامید ہیں۔جناب کشیدا نے بدھ کے روز جناب رئیسی کے ساتھ ٹیلیفون پر…
لاڑکانہ جیل: 5 پولیس اہلکار رہا، 2 اب بھی یرغمال
لاڑکانہ کی سینٹرل جیل میں 2 پولیس اہل کار ابھی تک قیدیوں کے ہاتھوں یرغمال ہیں۔قیدیوں نے انتظامیہ کو یقین دہانی کروائی ہے کہ ان کے مطالبے پر قیدی محمد علی کھوکھر کو شکار پور سے لاڑکانہ جیل واپس لانے کے بعد اہلکاروں کو رہا کر دیا جائے گا۔…
وزارت تعلیم کی مشیر ڈاکٹر عائشہ مستعفی
وزارت تعلیم کی مشیر ڈاکٹر عائشہ رزاق عہدے سے مستعفی ہوگئیں، وزارت تعلیم نے ان کا استعفیٰ قبول نہیں کیا ہے۔ذرائع کےمطابق ڈاکٹرعائشہ رزاق اور وزارت کے اعلیٰ حکام میں تنازعات چل رہے تھے، ڈاکٹر عائشہ رزاق گزشتہ میٹنگز میں بھی احتجاجاً غیر…
متوفی ڈاکٹر نوشین کی DNA رپورٹ پر یونیورسٹی میں اہم اجلاس
متوفی ڈاکٹر نوشین کی ڈی این اے رپورٹ سامنے آجانے کے بعد بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی مین کیمپس میں رپورٹ پر تفصیلی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر انیلہ عطا الرحمٰن کر رہی ہیں جبکہ اجلاس…
کراچی: فیکٹری میں لگی آگ تیسرے درجے کی قرار
کراچی کے دوسرے بڑے انڈسٹریل ایریا کورنگی میں کیمیکل تیار کرنے والی ایک فیکٹری میں لگنے والی آگ کو تیسرے درجے کی آتشزدگی قرار دے دیا گیا۔آگ بجھانے کے لیے شہر بھر سے فائر فائٹرز اور آگ بجھانے والی گاڑیوں کو طلب کیا گیا ہے۔فائر بریگیڈ…
اومی کرون کا سب ویرینٹ پاکستان پہنچنے کا امکان
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اومی کرون ویرینٹ کا سب ویرینٹ بی اے ٹو دیگر ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے، جلد یا بدیر پاکستان پہنچنے کےقومی امکانات ہیں۔کورونا کی سائنٹیفک ٹاسک فورس کے رکن ڈاکٹرجاوید اکرم کا کہنا ہے کہ سب ویرینٹ بی اے ٹو…
ترین گروپ کے رابطوں میں مزید تیزی
حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ کے رابطوں میں مزید تیزی آگئی۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کے ارکان کے باہمی رابطوں کا ابتدائی راؤنڈ مکمل ہو چکا ہے، جس کے بعد گروپ کا باضابطہ اجلاس جلد طلب کیے…
سوشل میڈیا پر ’جیل ریسٹورنٹ‘ کی دھوم
ایران کےجیل میں قید کاٹنے والے شہری نے ’سیل 16‘ کے نام سے جیل ریسٹورنٹ کھول لیا ہے۔ ایران کے جیل ریسٹورنٹ کے مالک ارمان علی زادہ اور 31 سالہ بنیامن نکہت ہیں جو دو سال سزا کاٹ چکے ہیں۔قید کے دوران بنیامن نکہت کی ملاقات ایسے کئی افراد سے…
ڈاکٹر نمرتا اور ڈاکٹر نوشین کی پُراسرار موت میں مماثلت
ڈاکٹر بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے ہاسٹل میں میڈیکل کی طالبات ڈاکٹر نمرتا اور ڈاکٹر نوشین کی پراسرار موت کے واقعات میں حیرت انگیز انکشافا ت سامنے آئے ہیں ۔تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ دونوں لیڈی ڈاکٹرز بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے…
قومی اسمبلی: PTI کا شہباز شریف کیخلاف قرار داد لانے کا فیصلہ
حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کے خلاف قومی اسمبلی میں قرار داد لانے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں یہ قرار داد…
ویڈیو: شہزادہ چارلس نے تقریر کے دوران اہنی اہلیہ کو’محبوبہ‘ کہہ کر پکارا
برطانوی شہزادہ چارلس کے برٹش ایشین ٹرسٹ کے دورے سے ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔پرنس آف ویلز اور ڈچز آف کارن وال نے برٹش میوزیم میں برٹش ایشین ٹرسٹ کی جانب سے دیے گئے استقبالیہ میں شرکت کی۔شہزادہ چارلس نے اس تقریب سے خطاب…
پی ٹی آئی امیدواروں کی نااہلی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بکا خیل اور ڈی آئی خان میں پی ٹی آئی امیدواروں کی نااہلی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سماعت کی۔پی ٹی آئی کے مامون الرشید نے عدالتِ عالیہ میں تحصیل…
بیٹی کی شادی عامر لیاقت سے کر کے خوش ہوں: والدہ دانیہ عامر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، رکنِ قومی اسمبلی، ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ کی والدہ کا بیان سامنے آگیا۔سوشل میڈیا پر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ کی والدہ کا ایک ویڈیو بیان وائرل ہورہا ہے جس میں…
ملک کی تباہی ،بربادی پر تعریفی اسناد ملنا مضحکہ خیز ہے، حمزہ شہباز
مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ملک کی تباہی اور بربادی پر تعریفی اسناد ملنا مضحکہ خیز ہے، جس دن یہ وزراء عوام میں اتریں گے تب ان کا سیاسی حساب کتاب ہو گا۔وزیراعظم کی جانب سے وزراء کو…
امریکی خاتون نےخود سےکئی گنا بڑی مچھلی پکڑلی
امریکی خاتون مچل بینکیویز نے امریکا کے ساحل سے کئی سو کلو وزنی ٹونا مچھلی پکڑ کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔خاتون کشتی پر تنہا تھی جس کے جال میں انسانی قد سے کئی گنا بڑی ساڑھے چار سو کلو گرام وزنی مچھلی پھنس گئی خاتون نے کمال مہارت سے…
9 شہروں میں اب بھی کورونا شرح 10 فیصد سے زیادہ
پاکستان میں 9 شہروں میں ابھی بھی کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 10 فیصد سے زیادہ ہے، سب سے زیادہ شرح گلگت میں 23 فیصد سے زیادہ ریکارڈ کی گئی۔ملک اور صوبۂ سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورنا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 10…
سلطانز کے ڈیوڈ ویلے بیمار،آج کے میچ میں شرکت مشکوک
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے آج کھیلے جانے والے 17 ویں میچ میں ملتان سلطانز کے ڈیوڈ ویلے کی لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈیوڈ ویلے معدے کی تکلیف میں مبتلا ہیں وہ گزشتہ روز پشاورزلمی کے خلاف بھی…
سینئر صحافی و کالم نگار عاشق جعفری انتقال کر گئے
سینئر صحافی اور کالم نگار عاشق جعفری رات لاہور میں انتقال کر گئے، مرحوم نصف صدی سے زائد عرصے سے شعبۂ صحافت سے منسلک تھے۔عاشق جعفری چند برس سے علالت کے باعث صحافتی ذمے داریاں ادا نہیں کر رہے تھے۔مرحوم نے روزنامہ ’مساوات‘ سمیت کئی اخبارات…
کرپشن سے پیسہ بنایا ہوتا تو پاکستان واپس نہ آتا، شہباز شریف
مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کرپشن سے پیسہ بنایا ہوتا تو پاکستان واپس نہ آتا۔لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کے دوران شہباز شریف اور…
راشد خان لاہوری فش کھانے کے شوقین
پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز میں شامل معروف لیگ اسپنر راشد خان کا کہنا ہے کہ لاہور کے کھانوں کا بہت سن رکھا ہے لاہور کے کھانے بہت مختلف ہوتے ہیں کراچی میں بھی کھانےکھائے ہیں لیکن لاہور کے کھانے مختلف ہوتے ہیں۔لیگ اسپنر راشد خان…