Browsing Category
Urdunews
سندھ نے طلبہ یونین بحالی کا بل منظور کر کے تاریخ رقم کی، بلاول
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی نے طلبہ یونین بحالی کا بل منظور کر کے تاریخ رقم کی ہے۔بلاول بھٹو نے سندھ میں طلبہ یونین کی بحالی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ طلبہ سے یونین سازی اور اپنے نمائندے کے چناؤ کا…
منگھو پیر میں 7 سال کے بچے کو بد فعلی کے بعد قتل کردیا گیا
کراچی کے علاقے منگھو پیر میں سات سال کے بچے کو بد فعلی کے بعد قتل کردیا گیا، گرفتار ملزم نے واردات کا اعتراف کرلیا ہے، والد کا کہنا ہے کہ بچہ گھر کے باہر کھیلنے گیا تھا۔کراچی کے علاقے منگھو پیر میں 7 سال کے بچے کی خالی پلاٹ سے پھندا لگی…
نواب شاہ میں زرداری اور بھنڈ برادری میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک
نواب شاہ میں زمین کے تنازع پر زرداری اور بھنڈ برادری میں فائرنگ سے پولیس پکٹ انچارج سمیت 6 افراد جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے، زرداری برادری کے 16 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھنڈ برادری نے لاشیں رکھ کر قومی شاہراہ پر دھرنا دے دیا۔پولیس…
بھارت میں ہندو نسل پرستی اور اسلامو فوبیا نے انتہائی مہلک شکل اختیار کرلی، نوم چومسکی
امریکی دانشور نوم چومسکی نے مودی حکومت کی مسلمان مخالف پالیسیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک ویڈیو بیان میں نوم چومسکی کا کہنا تھا کہ بھارت میں اسلامو فوبیا نے انتہائی مہلک شکل اختیار کرلی ہے، جس نے 25 کروڑ مسلمانوں کو ایک مظلوم…
آپ کی وزارت کو سرٹیفکیٹ نہيں ملا، کیا آپ سے مطمئن نہیں؟ شوکت ترین سے سوال
وزیر خزانہ شوکت ترین سے صحافیوں نے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ آپ کی وزارت کو سرٹیفکیٹ نہيں ملا؟ صحافیوں نے سوال کیا کہ حکومت آپ سے مطمئن نہیں؟ آپ تاجروں کو کیسے مطمئن کریں گے؟اس پر شوکت ترین نے جواب دیا کہ مطمئن نہیں ہوں گے تو وہ چلے جائيں…
روس یوکرین کشیدگی: بائیڈن کا پیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ
روس یوکرین کشیدگی پر امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر بائیڈن نے روسی صدر سے گفتگو میں کہا کہ روس نے یوکرین میں دراندازی کی تو اسے فیصلہ کُن ردعمل کا سامنا ہوگا۔انہوں نے…
شاداب خان پی ایس ایل میں زیادہ وکٹیں لینے والے اسپنر بن گئے
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اسپنر بن گئے ہیں۔قذافی اسٹیدیم لاہور میں پی ایس ایل 7 کے 18ویں میچ میں لاہور قلندرز کے خلاف شاداب خان نے یہ کارنامہ انجام دیا۔اسلام…
روس، یوکرین کشیدگی: امریکی وزیر دفاع کا روسی ہم منصب سے رابطہ
روس اور یوکرین کے مابین بڑھتی ہوئی کشیدگی پر امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو سے رابطہ کیا ہے۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر دفاع نے روسی ہم منصب سے یوکرین اور کریمیا کے نزدیک روسی افواج…
شہباز شریف کل شام چوہدری برادران کی رہائشگاہ پہنچیں گے
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کل حکمران اتحادی جماعت ق لیگ کے قیادت سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق چوہدری برادران کی رہائش گاہ پر شہباز شریف کل شام 4 بجے پہنچیں گے۔شہباز شریف سمیت ن لیگی وفد 6 ارکان پر مشتمل ہوگا، جو…
بھارت میں برقع پہن کر کالج آنے والی طالبہ سے تحریری معافی نامہ طلب
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں برقع پہن کر کالج آنے والی مسلمان طالبہ سے تحریری معافی نامہ طلب کرلیا گیا۔ریاست مدھیہ پردیش کے صدر مقام بھوپال کے علاقے ستنا میں واقع ایک خود مختار سرکاری کالج میں ایک طالبہ سے جبری طور پر کہا گیا ہے کہ وہ…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹ سے باآسانی ہرادیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 18ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹ سے ہرادیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کا 200 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے رہتے 2 گیندوں قبل ہی حاصل کرلیا اور ایونٹ میں تیسری فتح…
فضل الرحمان کی چوہدری برادران سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر گفتگو
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے سیاسی رابطے تیز کردیے ہیں۔تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر بات کرنے کے لیے مولانا فضل الرحمان ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی…
میں میں کرنے والا لیڈر نہیں ہوتا، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں میں کرنے والا لیڈر نہیں ہوتا۔ایک انٹرویو میں بلاول بھٹو نے کہا کہ لانگ مارچ کا مقصد حکومت کے خلاف عدم اعتماد ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیرخارجہ شاہ…
نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس پر وزیر صحت پنجاب کا موقف سامنے آگیا
سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس سے متعلق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد اور عطا تارڑ کا موقف سامنے آگیا۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا…
امریکی آبدوز کی روسی سمندری حدود کی خلاف ورزی
مشرق بعید میں پیسیفک جزائر کے نزدیک امریکی آبدوز کی روسی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔اس حوالے سے روسی فوج کا کہنا ہے کہ امریکی آبدوز نے روسی حدود سے نکل جانے کی درخواست نظرانداز کی، جس کے بعد روسی فوج نے متعلقہ اقدامات کیے تو امریکی…
تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ترین گروپ کس کے ساتھ کھڑا ہے؟
حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کے معاملے پر جہانگیر ترین کا گروپ کس کے ساتھ کھڑا ہے، ترین گروپ کے اہم رکن نے بتادیا۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین گروپ کے اہم رہنما اسحاق خاکوانی کا کہنا ہے کہ…
آرمی چیف کا پنجگور کا دورہ، پورا دن جوانوں کے ساتھ گزارا
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پنجگور کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پورا دن فوجی جوانوں کے ساتھ گزارا۔آرمی چیف کو اس موقع پر مقامی کمانڈرز نے سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی۔ آرمی چیف نے فوجی جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت…
ریاست مدینہ کیلئے عمران خان پورا زور لگا رہے ہیں، شوکت ترین
وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے لیے عمران خان پورا زور لگارہے ہیں۔گورنر ہاؤس کراچی میں تقریب سے خطاب میں وزیر خانہ نے کہا کہ 20 ارب ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تھا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں کورونا وبا سے زبرست طریقے سے…
اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 200 رنز کا ہدف دے دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 18ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 200 رنز کا ہدف دیا ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 199 رنز بنائے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےلیے 200 رنز کا ہدف سیٹ کیا۔شاداب…
فہیم اشرف کے ٹی20 کرکٹ میں1 ہزار رنز مکمل
اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈ فہیم اشرف نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے دوران ایک سنگ میل عبور کرلیا ہے۔لاہور میں پی ایس ایل 7 کے 18ویں میچ میں فہیم اشرف نے ٹی 20 کرکٹ میں اپنے 1 ہزار رنز مکمل کرلیے۔پاکستانی آل راؤنڈر نے یہ…