جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سہیل تنویر اور بین کٹنگ میں تلخ کلامی، امپائر نے معاملہ رفع دفع کروایا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سہیل تنویر اور پشاور زلمی کے بین کٹنگ میں تلخ کلامی ہوگئی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے 22ویں میچ میں پشاور زلمی کی اننگز کے 19ویں اوور میں بین کٹنگ نے سہیل تنویر…

چیئرمین پیپلز پارٹی نے عوامی مارچ کے روٹ پلان کی منظوری دیدی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے رواں ماہ 27 فروری سے کراچی سے شروع ہونے والے عوامی مارچ کے روٹ پلان کی منظوری دے دی۔پیپلز پارٹی کا عوامی مارچ کراچی سے 10 دن میں 34 مختلف شہروں سے ہوتا ہوا اسلام آباد پہنچے…

سمندر پار پاکستانیوں کے لیے الگ عدالتی نظام ہوگا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کے لیے الگ عدالتی نظام ہوگا۔وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں فواد چوہدری نے کہا کہ کابینہ نے سمندر پار پاکستانیوں کےلیے ایک الگ عدالتی نظام بنانے کی…

وجیہہ سواتی کے پہلے شوہر کی بند فائل دوبارہ کھل گئی

7 سال قبل قتل ہونے والے وجیہہ سواتی کے پہلے شوہر سے متعلق تفتیش کی بند فائل دوبارہ کھل گئی۔ وجیہہ سواتی قتل کیس میں گرفتار اس کے دوسرے شوہر رضوان حبیب سے تحقیقات کا فیصلہ کرلیا گیا۔ چنیوٹ پولیس نےمقامی عدالت میں ملزم کی حوالگی اور سفری…

لاہور: فیکٹری ایریا میں نوجوان کے قتل کا مقدمہ درج

لاہور کے فیکٹری ایریا میں نوجوان کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ مقتول کے چچا کی مدعیت میں 9 نامزد اور 200 نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا، مقدمہ قتل سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم سونی…

شہریوں کے تحفظ کیلئے خطرناک جگہوں سے کیبل ٹی وی و انٹرنیٹ وائرز ہٹائے جاتے ہیں، ترجمان کے الیکٹرک

ترجمان کےالیکٹرک نے کہا ہے کہ بجلی کے پولز پر انٹرنیٹ اور ٹی وی کیبلز کے پھیلے ہوئے بے ہنگم اور غیر محفوظ تار خطرات کا سبب ہیں۔ترجمان کےالیکٹرک کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومتی ہدایات کے مد نظر شہریوں کے تحفظ کے پیش نظر خطرناک…

وزارت دفاع ٹاپ 10 میں کیوں نہ آئی؟ پرویز خٹک نے وجہ بتادی

وزیر دفاع پرویز خٹک نے ٹاپ 10 وزارتوں میں نہ آنے کی وجہ بتادی۔وزیر مملکت فرخ حبیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران پرویز خٹک سے صحافی نے وزارت دفاع سے متعلق اہم سوال پوچھ لیا۔صحافی نے پرویز خٹک سے استفسار کیا کہ وزارت دفاع پہلی 10 وزارتوں…

عرفان صدیقی نے بھارت میں پھنسی پاکستان کی بیٹی سمیرا کا مسئلہ اٹھادیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے سینیٹ میں پاکستان کی بیٹی سمیرا کا مسئلہ اٹھادیا۔عرفان صدیقی نے کہا کہ سمیرا بھارتی شہر بنگلور کے شیلٹر ہاؤس میں پاکستانی شہریت کی تصدیق کے انتظار میں بیٹھی ہے، جس پر چیئرمین سینیٹ نے رولنگ دی…

جہانگیر ترین کا سیاسی طور پر متحرک ہونے کا اعلان

تحریک انصاف ترین گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین نے حالیہ سیاسی صورتحال میں متحرک کردار ادا کرنے کا اعلان کردیا۔جہانگیر ترین گروپ کی عون چوہدری کی رہائش گاہ پر مشاورتی بیٹھک ہوئی، جس میں سیاسی حالات اور اپوزیشن کے عدم اعتماد کی تحریک کے…

ول اسمیڈ کے 99 رنز رائیگاں، زلمی 24 رنز سے کامیاب

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 22ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 24 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ پشاور نے کوئٹہ کو جیت…

برطانیہ: بانی متحدہ دہشتگردی پر اکسانے کے دونوں الزامات سے بری

برطانوی عدالت نے بانی متحدہ کو دہشتگردی پر اکسانے کے دونوں الزامات سے بری کردیا۔بانی متحدہ پر مقدمے سے متعلق برطانوی عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا، جہاں بانی متحدہ پر دہشت گردی پر اکسانے کا جرم ثابت نہ ہوسکا۔بانی متحدہ کو دہشت گردی کی حوصلہ…

کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی، وفاقی وزیر اعجاز شاہ آبدیدہ ہوگئے

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں وفاقی وزیر اعجاز شاہ آبدیدہ ہوگئے۔وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، میٹنگ میں وزیراعظم کے خلاف سوشل میڈیا پر جاری مہم کے معاملے پر وزراء بول پڑے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کے…

ترین گروپ عشائیہ، اہم رہنما پہنچ گئے

حکمران جماعت پی ٹی آئی کے جہانگیر ترین گروپ کے عشائیے میں اہم رہنما پہنچ گئے۔لاہور میں جہانگیر ترین گروپ کے اعزاز میں عون چوہدری کی طرف سے عشائیہ دیا جارہا ہے، جس میں ارکان قومی اور پنجاب اسمبلی کو مدعو کیا گیا ہے۔ملک میں جاری سیاسی ہل…

محمد حارث نے خود کو مسٹر گوگل کہے جانے کی وجہ بتادی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے نوجوان کرکٹر محمد حارث نے خود کو مسٹر گوگل کہے جانے کی وجہ بتادی۔ ٹوئٹر پر پی ایس ایل کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے ان کا انٹرویو شیئر کیا گیا جس میں انہوں نے اپنی جدوجہد کا…

خانیوال واقعہ: پولیس نے 112 ملزمان گرفتار کرلیے، طاہر اشرفی

وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ خانیوال واقعے پر پولیس نے 112 ملزمان گرفتار کرلیے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران طاہر اشرفی نے کہا کہ خانیوال میں جو واقعہ ہوا، اس میں…

دفاع و خارجہ پالیسی بہتر ہوتی تو وزراء کو تمغے ملتے، فضل الرحمان

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دفاعی اور خارجہ پالیسی بہتر ہوتی تو وزراء کو تمغے ملتے۔لیہ میں جلسہ عام سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے حکومت پر کھل کر وار کیے اور کہا کہ نالائق اور نااہل حکومت کا کھیل…

سندھ میں کورونا کے 587 نئے کیسز، 15 مریضوں کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 10601نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں کورونا کے مزید 587 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید…

نیب ایگزیکٹو بورڈ نے 6 انویسٹی گیشنز کی منظوری دے دی

قومی احتساب بیورو (نیب) ایگزیکٹو بورڈ نے 6 انویسٹی گیشز کی منظوری دے دی۔نیب نے جن کے خلاف تحقیقات کی منظوری دی ہے، ان میں ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی برجیس طاہر، سابق سیکریٹری ریونیو اسٹیمپس عبدالرزاق قریشی اور سندھ حکومت بھی شامل ہے۔نیب…

پی ٹی آئی ارکان سندھ اسمبلی نے خط وزیراعلیٰ ہاؤس کی دیوار پر چسپاں کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان سندھ اسمبلی نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر احتجاج کیا ہے۔پی ٹی آئی ایم پی ایز نے خواتین اور طالبات سے ظلم و زیادتی کے خلاف خط لکھا، جسے وزیراعلیٰ ہاؤس سے وصول کرنے کے لیے کوئی بھی نہیں آیا۔سندھ…

سمیرا کے معاملے پر ن لیگی سینیٹر عرفان صدیقی کا شیری رحمان کو خط

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے سینیٹ کی خارجہ کمیٹی کی چیئرپرسن شیری رحمان کو خط لکھ دیا۔خط میں عرفان صدیقی نے مطالبہ کیا ہے کہ امورخارجہ کی قائمہ کمیٹی بھارت میں اپنی بیٹی کے ساتھ پھنسی سمیرا کی رہائی کے لئے فوری…