Browsing Category
Urdunews
اختر مینگل کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل گروپ کے سربراہ سردار اختر مینگل کو اپیلیٹ ٹربیونل نے الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔الیکشن ٹربیونل میں سردار اختر مینگل کی اپیل کی سماعت ہوئی۔اس موقع پر وکیل ساجد ترین نے کہا کہ اختر مینگل نے…
بلے کا نشان ملے یا نہ ملے تحریک انصاف الیکشن لڑے گی، لطیف کھوسہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا کہ بلے کا نشان ملے یا نہ ملے تحریک انصاف الیکشن لڑے گی، تحریک انصاف ایک ہی انتخابی نشان پر الیکشن لڑے گی۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ میرے بیٹے کو…
سوئے بغیر انسان کتنی دیر توانا رہ سکتا ہے؟ برطانوی یوٹیوبر کا انوکھا تجربہ
برطانیہ کے یوٹیوبر جو فیزر کے ذہن میں یہ سوال آیا کہ انسان سوئے بغیر کتنی دیر تک توانا رہ سکتا ہے اور پھر اُنہوں نے اس سوال کا جواب جاننے کے لیے ایک انوکھا تجربہ کیا۔جو فیزر نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس کا…
خان یونس: گھر پر اسرائیلی بمباری، 14 افراد شہید
غزہ میں اسرائیل کی بمباری جاری ہے، جنوبی غزہ میں خان یونس کے علاقے میں اسرائیلی فوج کی ایک گھر پر بمباری کے نتیجے میں صلاح خاندان کے 14 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔خان یونس کے مذکورہ گھر میں غزہ کے مختلف علاقوں کے بے گھر افراد پناہ…
امریکا میں بم کی اطلاع پر کئی عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا
امریکا کی کئی ریاستوں میں بم کی اطلاع پر متعدد عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کنیکٹی کٹ، جارجیا، کینٹکی، مشی گن، مسیسیپی اور مونٹانا میں دھمکیاں موصول ہوئیں جس کے بعد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے…
پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی کی 50، کے پی میں 12 سیٹیں حاصل کرنے کا ٹارگٹ
پیپلز پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔سابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں قومی اسمبلی کی 50 اور کے پی میں 12 سیٹیں حاصل کرنے کا ٹارگٹ ہونا چاہیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…
5 بڑے شہروں میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 5 بڑے شہروں میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ایف بی آر کی جانب سے اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق 5 بڑے شہروں…
بلے کے نشان سے متعلق کیس پر بینچ بنایا جائے، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بلے کے نشان سے متعلق کیس پر بینچ بنایا جائے اور ہمیں سناجائے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کے پاس لیول…
ن لیگ، پی ٹی آئی وہ کام نہیں کرسکتی جو پیپلز پارٹی کرسکتی ہے، بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پی ٹی آئی وہ کام نہیں کرسکتی جو پیپلز پارٹی کرسکتی ہے۔ رائے ونڈ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول…
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے 176 افسران و ملازمین کو چارج شیٹ کردیا
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے 176 افسران و ملازمین کو چارج شیٹ کردیا۔ترجمان کے مطابق آئی جی موٹروے پولیس سلطان علی خواجہ کا کہنا ہے کہ خود احتسابی کے جامع مربوط نظام کے ذریعے بدعنوانی کی نشاندہی ہوئی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ خصوصی ٹیم…
صرف سرکاری ملازمین کے بچوں کو نوکری کیوں ملے؟ کیا باقی بچے پاکستانی نہیں؟ سپریم کورٹ نے سوالات اٹھا…
سپریم کورٹ آف پاکستان نے جنرل پوسٹ آفس اسلام آباد میں بھرتی سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کے بچوں کو ترجیحی بنیاد پر بھرتی کرنے پر سوالات اٹھا دیے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت…
نیب سزا یافتہ کی 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب سزا یافتہ کی 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کر دی۔عدالتِ عالیہ میں نیب سزا یافتہ کی 10 سالہ نااہلی کم کر کے 5 سال کرنے کے فیصلے کے خلاف نیب اپیل پر جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے سماعت کی۔جسٹس…
شمالی وزیرستان: بارودی سرنگ کا دھماکا، بکریاں چَرانے والے 3 بچے جاں بحق
شمالی وزیرستان میں میر علی کے علاقے کھجوری میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے۔شمالی وزیرستان پولیس کے مطابق دھماکے میں بکریاں چرانے والے 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔شمالی وزیرستان پولیس نے بتایا ہے کہ جاں بحق بچوں کی عمر5 سے 15 سال کے درمیان…
سلمان علی آغا کیچ چھوڑنے کے دفاع میں سامنے آ گئے
قومی ٹیم کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ سلیپ میں کیچ لینا آسان نہیں ہوتا، سلیپ کے کیچز دکھنے میں آسان لگتے ہیں لیکن بہت مشکل ہوتے ہیں۔سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا کہ کیچز کسی سے بھی چھوٹ سکتے ہیں،…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ابتدائی شیڈول تیار، پاک بھارت ٹاکرے کا دن بھی سامنے آگیا
اس سال ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ابتدائی شیڈول تیار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق ہر آئی سی سی ایونٹ کی طرح اس بار بھی پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 4 جون سے 20 جون تک امریکا اور ویسٹ انڈیز…
منظور پشتین کی متنازع ٹوئٹس کیس میں ضمانت منظور
اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے مرکزی رہنما منظور پشتین کی متنازع ٹوئٹس کیس میں ضمانت منظور کر لی۔اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے منظور پشتین کی ضمانت منظور کی۔منظور پشتین کی ضمانت 30 ہزار روپے کے ضمانتی…
جاپان میں زلزلے سے ہلاکتیں بڑھنے کا سلسلہ جاری
جاپان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 81 ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق تین روز قبل آئے 7.6 شدت کے زلزلے میں 330 افراد زخمی ہوئے ہیں جبک 51 افراد لاپتہ ہیں، سڑکیں بلاک ہونے سے کئی متاثرہ علاقوں میں امداد پہنچنے میں دشواری کا سامنا ہے۔رپورٹس…
نواز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی منظوری کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 سے کاغذاتِ نامزدگی منظوری کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کرلی گئی۔اعظم سواتی نے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کو چیلنج کیا ہے جس پر عدالت کی طرف سے نواز شریف کو کل کے…
بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی غیر شرعی نکاح کیس: صحافیوں کی کمرۂ عدالت میں موجودگی یقینی بنانے کا حکم
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا۔سول جج قدرت اللّٰہ نے فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔عدالت نے حکم نامے…
13 سالہ امریکی لڑکا مقبول ویڈیو گیم ٹیٹرس مکمل کرنے میں کامیاب
امریکا میں ایک کمسن لڑکا ویڈیو گیم بنانے والی مشہور کمپنی نینٹینڈو کا مقبول گیم ٹیٹرس جیتنے والا دنیا کا پہلا انسان بن گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست اوکلاہوما سے تعلق رکھنے والا 13 سالہ ولس گبسن نامی کمسن لڑکا دنیا کا…