Browsing Category
Urdunews
غزہ پر بمباری میں وقفہ کےلیے مغربی ممالک کی جانب سے اسرائیل پر دباؤ بڑھنے لگا
غزہ میں اسرائیلی بمباری میں وقفہ کرنے کےلیے مغربی ممالک کی جانب سے اسرائیل پر دباؤ بڑھنے لگا۔برطانیہ، فرانس، جرمنی کے بعد اب کینیڈا نے بھی غزہ میں انسانی وقفہ دینے کا مطالبہ کر دیا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی غزہ میں انسانی وقفے کی…
احتساب عدالت: رمضان شوگر ملز ریفرنس، شہباز شریف اور حمزہ شہباز طلب
احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو طلب کرلیا۔رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت جج ملک علی ذوالقرنین اعوان نے کی۔احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے دونوں رہنماؤں کو 29 نومبر…
پوری امت غزہ کے ساتھ ہے، حکمران اس طرح ساتھ نہیں دے رہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پوری امت غزہ کے ساتھ ہے لیکن حکمران اس طرح ساتھ نہیں دے رہے۔منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 19 نومبر کو لاہور میں غزہ مارچ ہو گا۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ…
فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں سابق چیئرمین پیمرا نے بیان حلفی جمع کروادیا
سپریم کورٹ آف پاکستان میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں سابق چیئرمین پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے بیان حلفی کے ساتھ جواب جمع کروادیا۔بیان حلفی میں سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم کا کہنا ہے کہ فیض آباد دھرنے کے…
رضاکارانہ واپسی کا آج آخری دن، کل سے غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کیخلاف آپریشن
ملک میں غیر قانونی مقیم افراد کے پاکستان چھوڑنے کے لیے آج آخری دن ہے۔ کل سے رضاکارانہ طور پر واپس نہ جانے والوں کیخلاف ملک گیر آپریشن ہوگا۔غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو پہلے کیمپس اور پھر اُن کے ملک واپس بھیجا جائے گا۔ ضلع خیبر میں…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے 7 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف…
دہشت گردی کے متعدد واقعات میں افغان شہری ملوث پائے گئے ہیں، نگراں وزیر داخلہ
نگراں وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ غیرقانونی طور پر مقیم افراد کو اپنے ملک واپس جانا ہوگا، دہشت گردی کے متعدد واقعات میں افغان شہری ملوث پائے گئے ہیں۔فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیر داخلہ نے کہا کہ پچھلے 8 ماہ میں…
افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈلائن پر فضل الرحمان کا بیان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین دو طرفہ مسئلہ ہے، افغان حکومت سے مذاکرات کیے جائیں، افغان حکومت کو اعتماد میں لےکر ان کی واپسی کا طریقہ کار طے کیا جائے۔افغان مہاجرین کی واپسی کی…
کراچی: سی ویو پر شہری سے رشوت لینے والے 2 پولیس اہلکار معطل
کراچی میں سی ویو پر شہری سے رشوت لینے پر 2 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ دو روز قبل سرجانی کے رہائشی فراز دوستوں کے ساتھ سی ویو آیا تھا، اس نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا تھا کہ شاہین فورس کے دو اہلکاروں نے ہمیں روکا۔انہوں نے کہا کہ…
رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو واپس نہیں بھیج رہے، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو واپس نہیں بھیج رہے، غیر قانونی مقیم افراد کو واپس جانے کے لیے وقت دیا ہے۔نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ واپس…
نگراں وزیرِ اعظم کی مقامی پولیس افسران کے تبادلوں کیلئے پالیسی بنانے کی ہدایت
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے پنجاب کابینہ کو مقامی پولیس افسران کی پورے ملک میں تقرریوں اور تبادلوں کے لیے پالیسی بنانے کی ہدایت کر دی۔انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت پنجاب کی نگراں کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا۔اجلاس میں نگراں وزیرِ…
انتخابات کے انعقاد کی ذمے داری الیکشن کمیشن کی ہے: نگراں وزیرِ اطلاعات
نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات کے انعقاد کی ذمے داری الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہے۔اسلام آباد میں نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی سے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے ملاقات کی۔ملاقات میں آئندہ انتخابات سمیت ملک کی…
کینیڈا: 1500 اقسام کے آتشیں اسلحہ پر پابندی کا فیصلہ جائز قرار
کینیڈا کی وفاقی عدالت نے 15 سو اقسام کے آتشیں اسلحے پر پابندی سے متعلق وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کے فیصلے کو جائز قرار دے دیا۔ کینیڈین عدالت کا کہنا ہے کہ پابندی کا فیصلہ حکومت کی جانب سے بنائے گئے قواعد و ضوابط چارٹر آف رائٹس اینڈ فریڈم سے…
لاوارث آدمی ہوں، راشد شفیق کو اپنا بیٹا ڈیکلیئر کرتا ہوں،شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ لاوارث آدمی ہوں، راشد شفیق کو اپنا بیٹا ڈیکلیئر کرتا ہوں۔شیخ رشید نے کہا ہے کہ میرا سیاسی فیصلہ ہی راشد شفیق کا سیاسی فیصلہ ہوگا، وہ میرے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے۔سابق وزیرِ داخلہ نے کہا کہ…
سندھ: غیر قانونی غیر ملکیوں کو گرفتار کرکے رکھنے کیلئے 3 ہولڈنگ سینٹرز قائم
سندھ بھر میں غیر قانونی غیر ملکیوں کو گرفتار کر کے رکھنے کے لیے 3 ہولڈنگ سینٹرز قائم کیے گئے ہیں، غیر قانونی غیر ملکیوں کے خلاف کل سے آپریشن شروع ہو گا۔کراچی میں زیرِ حراست غیر قانونی افغان باشندوں کو ٹرین کے ذریعے چمن بارڈر کے راستے ان…
سندھ: غیر قانونی غیر ملکیوں کو گرفتار کرکے رکھنے کیلئے 3 ہولڈنگ سینٹرز قائم
سندھ بھر میں غیر قانونی غیر ملکیوں کو گرفتار کر کے رکھنے کے لیے 3 ہولڈنگ سینٹرز قائم کیے گئے ہیں، غیر قانونی غیر ملکیوں کے خلاف کل سے آپریشن شروع ہو گا۔کراچی میں زیرِ حراست غیر قانونی افغان باشندوں کو ٹرین کے ذریعے چمن بارڈر کے راستے ان…
چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن سے باہر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،اسد قیصر
تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن سے باہر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ دوسری طرف نواز شریف کو ریلیف اور پروٹوکول دیا جا رہا ہے۔اسد قیصر کا…
سینیٹر عرفان صدیقی مسلم لیگ (ن) کی منشور کمیٹی کے سربراہ مقرر
سینیٹر عرفان صدیقی مسلم لیگ (ن) کی منشور کمیٹی کے سربراہ مقرر کردیے گئے۔ رائیونڈ میں منعقدہ پارٹی اجلاس میں عرفان صدیقی کو پارٹی منشور مرتب کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی۔اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ یہ منشور…
کراچی: عمارت کی غیر قانونی چوتھی منزل گرانے کا حکم
کراچی کی عدالت نے گارڈن ایسٹ میں مسقط روڈ پر واقع رہائشی عمارت کی غیر قانونی چوتھی منزل کو گرانے کا حکم دے دیا۔عدالت میں گارڈن ایسٹ مسقط روڈ پر رہائشی عمارت کی غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔درخواست گزار کے وکیل نے…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 437 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 437 پوائنٹس اضافے سے 51920 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 45 کروڑ شیئرز کے سودے 15 ارب روپے میں طے ہوئے، یوں پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 64 ارب روپے بڑھ…