Browsing Category
Urdunews
ملتان سلطانز فیورٹ ضرور ہے لیکن ہم بھی کم نہیں، ڈیوڈ ویسا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 میں لاہور قلندرز کو فائنل تک پہنچانے میں اہم کردار نبھانے والے ڈیوڈ ویسا نے کہا ہے کہ ہم کسی سے کم نہیں ہیں۔لاہور میں جیو نیوز سے گفتگو میں ڈیوڈ ویسا نے کہا کہ فائنل میں بھی وہی کارکردگی دکھائیں گے، جو…
کراچی: گھر سے 9 سال پرانا انسانی ڈھانچہ برآمد، کیس میں سنسنی خیز انکشافات
کراچی کے علاقے اورنگی میں گھر سے 9 سال پرانا انسانی ڈھانچہ برآمد ہوا ہے، ڈھانچہ لاپتا شخص نورخان سے متعلق تفتیش کے دوران برآمد کیا گیا۔پولیس حکام کےمطابق تفتیش کے دوران کیس سے متعلق سنسنی خیز انکشافات بھی سامنے آئے ہیں۔ پولیس 2017ء میں…
جہانگیر ترین ایئر ایمبولینس کے ذریعے لندن روانہ ہوئے، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین ایئر ایمبولینس کے ذریعے لندن روانہ ہوئے، جہانگیر ترین کے ایئر ایمبولینس سے روانگی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایئر ایمبولینس صبح 5 بج کر 45 منٹ پر دبئی سے لاہور…
امتیاز شیخ نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو ’رانگ مارچ‘ کہہ دیا
وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے تحریک انصاف کے تحفظ سندھ مارچ کو ’رانگ مارچ‘ قرار دے دیا۔کراچی سے جاری بیان میں امتیاز شیخ نے سندھ کی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر ردعمل دیا اور اسے ’رانگ مارچ‘ کہہ دیا۔انہوں نے کہا کہ وزیر…
اب بھی کہتا ہوں لانگ مارچ کے لیےنہ نکلیں، اسد عمر
وفاقی وزیر اسد عمر نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب بھی کہتا ہوں کہ آپ لوگ لانگ مارچ کے لیے نہ نکلیں۔اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ پی ڈی ایم کا سوائے اپنی چوری بچانے کے…
بیدیاں میں خاتون سے زیادتی کے معاملے کا ڈراپ سین
بیدیاں میں خاتون سے زیادتی کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا، مدعی خاتون اپنے پہلے بیان سے مکر گئی۔لاہور میں مجسٹریٹ کی عدالت میں خاتون سے زیادتی کے معاملے میں مدعی خاتون اپنے پہلے بیان سے مکر گئی اور میڈیکل کروانے سے انکار کردیا۔خاتون نے…
شورشرابہ کرنے والے پڑوسیوں کو سبق سکھانے کیلئے ڈیوائس تیار
شور شرابہ نہ کرنے اور سکون سے رہنے کی درخواست کو مسترد کرنے والے پڑوسیوں کو سبق سکھانے کے لیے ایک منفرد ڈیوائس تیار کرلی گئی۔ پڑوسی اگر بےجا شور شرابہ کرنے لگیں تو اس کا اثر آپ کے گھر پر بھی پڑتا ہے اور یہی نہیں بلکہ اس سے آپ کا سکون…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کے دام 1 لاکھ 27 ہزار 950 روپے ہیں۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 385 روپے کا اضافہ ہوا…
یوکرین سرحد سے پاکستانی طلبہ کا پولینڈ میں داخلہ جاری
یوکرین کی مغربی سرحد سے پاکستانی طلبہ کے پولینڈ میں داخلے کا سلسلہ جاری ہے۔راواروسکا سے آنے والی اطلاعات کے مطابق پولینڈ نے مشرقی سرحد سے پاکستانی طلبہ کو پولینڈ میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔پولینڈ میں پاکستانی سفیر محمد فاروق ملک کی…
یوکرین میں پھنسے پاکستانی کیسے نکل سکتے ہیں؟ نقشہ سامنے آگیا
یوکرین میں پھنسے ہوئے پاکستانی 8 مختلف کراسنگز کے ذریعے پولینڈ میں داخل ہوسکتے ہیں۔ پولینڈ میں پاکستانی سفیر محمد فاروق ملک کی قیادت میں پاکستانی سفارت خانہ اور پولینڈ میں موجود پاکستانی کمیونٹی ان کی آمد کے حوالے سے متحرک ہے۔پولینڈ میں…
راولپنڈی: پیپلز پارٹی کل لیاقت باغ میں پاور شو کرسکے گی یا نہیں؟
راولپنڈی کے لیاقت باغ میں کل پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ سے قبل ورکرز کنونش ہوسکے گا یا نہیں؟ضلعی انتظامیہ اور پی پی قیادت میں لانگ مارچ سے قبل لیاقت باغ راولپنڈی میں ورکرز کنونشن کا معاملہ حال نہ ہوسکا۔راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے کل کے…
صادق سنجرانی، پرویز الہٰی کی ملاقات کی اندرونی کہانی
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ کے سینئر رہنما پرویز الہٰی کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق صادق سنجرانی اور پرویز الہٰی کی لاہور میں ہونے والی ملاقات سوا گھنٹے تک جاری رہی۔وزیر دفاع…
تحریک انصاف کی 33 رکنی کور کمیٹی کا اعلان کردیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 33 رکنی کور کمیٹی کا اعلان کردیا گیا، عمران خان چیئرمین اور شاہ محمود قریشی کو وائس چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کور کمیٹی میں اسد عمر، عامر کیانی، فواد چوہدری، پرویز خٹک، شفقت محمود،…
اپوزیشن کو کیسے توڑوں گا سب دیکھ لیں گے، پرویز خٹک
وزیر دفاع پرویز خٹک نے جہانگیر ترین سے حکومت کے رابطوں سے متعلق اظہار لاعلمی کردیا۔نوشہرہ میں پریس کانفرنس کے دوران پرویز خٹک نے کہا کہ اپوزیشن جو چاہے کرلے، ان کا عدم اعتماد کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ہم سوئے نہیں ہیں،…
ورلڈ، ایشین اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستانی ٹیم کل قطر روانہ ہوگی
ورلڈ اور ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان ٹیم کل قطر روانہ ہوگی، ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ 1 مارچ سے دوحا میں شروع ہوگی۔قطر کا شہر دوحا 1 مارچ سے 20 مارچ تک اسنوکر کے 3 بڑے ایونٹ کی میزبانی کررہا ہے، جس میں ورلڈ مینز اسنوکر…
تحریکِ عدم اعتماد کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے: شہباز شریف
مسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم نے تحریکِ عدم اعتماد کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف سے ملاقات کرنے…
سوشل میڈیا سے دور رہنے پر ماں نے بیٹے کو 1800 ڈالر کا انعام دیدیا
چھ سال تک سوشل میڈیا سے دور رہنے پر ماں نے اپنے 18 سالہ بیٹے کو 1800 ڈالر کا انعام دے دیا۔"ناقابل یقین" اور "حیرت انگیز"، یہ وہ الفاظ ہیں جو لوگ ایک ماں اور اس کے بیٹے کی کہانی کے لیے اپنی تعریف کا اظہار کرتے ہوئے استعمال کر رہے ہیں جو…
علیم ڈار اور رچرڈ ایلنگ ورتھ PSL 7 کے فائنل میں امپائرنگ کریں گے
آئی سی سی ایلیٹ پینل کے ارکان علیم ڈار اور رچرڈ ایلنگ ورتھ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے فائنل میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے، دونوں امپائرز 27 فروری بروز اتوار کو ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے…
وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب کا امکان، ذرائع
وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب کرنے کا امکان ہے، خطاب عالمی مہنگائی کے پاکستان پر اثرات کے تناظر میں ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یوکرین روس کشیدگی کے تناظر میں پاکستان پر اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، ایک ہفتے کے دوران تیل اور گندم کی قیمتوں…
عمران خان استعفیٰ دیں تو مارچ اور عدم اعتماد کی ضرورت نہیں، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ عمران خان استعفیٰ دیں تو مارچ اور عدم اعتماد کی ضرورت نہیں، کل کراچی سے اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ…