Browsing Category
Urdunews
چمن: باب دوستی 3 روز بعد کھول دیا گیا
چمن میں پاک افغان سرحد باب دوستی آج 3 روز بعد تجارت اور پیدل آمد و رفت کے لیے کھول دیا گیا۔جرگہ ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستانی علماثالثی جرگہ کی کوششیں کامیاب ہونے سے پاک افغان بارڈر پر کشیدگی میں کمی آئی ہے۔جرگہ ترجمان نے کہا کہ علما…
آسٹریلوی کھلاڑیوں کی سوشل میڈیا پر دلچسپ شیئرنگ
آسٹریلوی وکٹ کیپر الیکس کیری نے پاکستان پہنچنے پر سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کردیں، کپتان نے بھی مارنس لبوشین کی کافی بناتے ہوئے ویڈیو شیئر کی۔24 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنیوالی آسٹریلیا کی قومی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز…
شاہ محمود کے دل میں سندھ کے عوام کیلئے درد ہے: علی زیدی
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سندھ حقوق مارچ کے لیے لکھی غلام شاہ میں جلسہ کیا جارہا ہے، جلسے میں شاہ محمود قریشی، علی زیدی، غوث بخش مہر اور عارف مہر موجود ہیں۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ نہیں لگتا کہ بلاول مارچ کرکے…
پاکستان سے جو ٹکرائے گا پاش پاش ہوجائے گا: شہباز شریف
مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے افواج پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دن پاکستان نے دنیا کو پیغام دیا تھا کہ جو ہم سے ٹکرائے گا پاش پاش ہوجائے گا۔اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ 27 فروری 2019…
27 فروری 2019 کا دن عسکری دنیا میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: مسرت جمشید چیمہ
سیکریٹری اطلاعات تحریک انصاف پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ 27 فروری 2019 کا دن عسکری دنیا میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ ''آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ'' کو تین سال مکمل ہونے پر پاک افواج…
لانگ مارچ اپنے مقاصد پورے کرے گا: رضا ربانی
رہنما پیپلز پارٹی رضا ربانی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ اپنے مقاصد پورے کرے گا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی رضا ربانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی ڈیلیور نہ کرتی تو عوام پیپلز پارٹی کے ساتھ نہیں ہوتی۔رضا ربانی نے کہا کہ اپوزیشن کی…
آج بلاول اور مودی کو پیغام دینا چاہتا ہوں، شاہ محمود
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آج 27 فروری ہے دو پیغام دینا چاہتا ہوں، ایک پیغام نریندی مودی کو اور دوسرا بلاول بھٹو کو دینا چاہتا ہوں۔لکھی غلام شاہ میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مودی نے…
بلاول کا عوامی لانگ مارچ کے آغاز میں ’گو سلیکٹڈ گو‘ کا نعرہ
کراچی میں پیپلز پارٹی کا عوامی مارچ مزار قائد سے روانہ ہو گیا، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عوامی لانگ مارچ کے آغاز میں ہی ’گو سلیکٹڈ گو‘ کا نعرہ لگا دیا۔آج سے شروع ہونے والے عوامی لانگ مارچ کی قیادت کرنے کے لیے…
3 برس پہلے ہم نے بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا تھا: ڈی جی ISPR
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ 3 برس پہلے آج کے دن پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا تھا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے جاری کیے گئے…
روسی فوج خار کیف پر قبضے میں تاحال ناکام
روسی فوج یوکرین کے شہر خار کیف پر قبضہ کرنے میں تاحال ناکام رہی ہے، دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان خونریز جھڑپیں جاری ہیں۔ 15 لاکھ کی آبادی والا شہر خار کیف دارالحکومت کیف کے بعد یوکرین کا دوسرا بڑا شہر ہے۔یوکرین کے صدارتی آفس کے مطابق…
PSL 7: فخر زمان نے فائنل کا ٹکٹ مانگ لیا
پاکستان سُپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل میں پہنچنے والی ٹیم لاہور قلندرز کے کھلاڑی فخر زمان نے پی ایس ایل انتظامیہ سے اپنے لیے فائنل کا ٹکٹ مانگ لیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں فخر زمان نے پی ایس ایل انتظامیہ…
تخفیف اسلحہ معاہدوں سے الگ ہوسکتے ہیں، روس
روس نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ کی جانب سے پابندیوں کے جواب میں وہ تخفیف اسلحہ معاہدوں سے علیحدہ ہوسکتے ہیں۔اپنے بیان میں ڈپٹی ہیڈ روسی سیکیورٹی کونسل نے کہا ہے کہ مغرب سے تعلقات مکمل ختم کرسکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ممکن ہے کہ…
تنازعات کے حل کیلئے سفارتکاری پر یقین ہے: عمران خان
وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تنازعات کے حل کے لیے ہمیشہ ڈائیلاگ اور سفارت کاری پر یقین رکھتا ہوں۔سرپرائز ڈے کے نام سے مشہور آپریشن سوفٹ ریٹورٹ کو آج 3 سال مکمل ہونے کے موقع پر وزیرِ اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…
لانگ مارچ کیلئے کارکنان کی آمد جاری ہے: سعید غنی
سندھ کے وزیرِ اطلاعات سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی سے آج شروع ہونے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ میں شرکت کے لیے بڑی تعداد میں کارکنان کی آمد جاری ہے۔یہ بات سندھ کے وزیرِ اطلاعات سعید غنی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے…
شمالی کوریا کا مشتبہ بیلسٹک میزائل کا تجربہ
شمالی کوریا کا ایک اور مشتبہ بیلسٹک میزائل کا تجربہ ، جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرق کی طرف ایک نامعلوم پراجیکٹائل فائر کیا ہے۔جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ پیانگ یانگ کے قریب سے فائرکیا گیا پراجیکٹائل…
کراچی: نیو چالی میں گتے کے گودام میں آتشزدگی
کراچی کے علاقے نیو چالی میں گتے کے گودام میں لگی آگ پر 3 فائر ٹینڈرز نے قابو پالیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔کراچی کے علاقے نیوچالی میں گتے کے گودام میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کے 3 فائر ٹینڈرز نے ڈیڑھ گھنٹے کی…
سرپرائز ڈے کے 3 سال مکمل، پاک فضائیہ کا نغمہ جاری
سرپرائز ڈے کے نام سے مشہور آپریشن سوفٹ ریٹورٹ کو آج 3 سال ہو گئے، آج کے دن کے حوالے سے پاک فضائیہ نے خصوصی نغمہ جاری کر دیا۔ آج کے دن پاک فضائیہ کے شاہینوں نے بھارتی فضائیہ کے برتری کے تمام دعوؤں کو خاک میں ملا دیا تھا۔پاک فضائیہ کے…
گالفر چارلے ہل اور گرین میک ڈوول کی پاکستان کی تعریف
انگلش خاتون گالفر چارلے ہل کاکہناہے کہ پاکستان آکر بہت خوش ہوں، آئرلینڈ کے پروفیشنل گالفر گرین میک ڈوول نے بھی پاکستان کی تعریف کی ہے۔خاتون گالفر چارلے ہل نے کہا کہ پاکستانی گالفرز کے ساتھ کھیل کر بہت اچھا لگا۔انہوں نے کہا کہ دوبارہ…
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کا یوکرین کے عوام سے اظہارِ یکجہتی
ڈیوک اینڈ ڈچز آف کیمبرج، شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے یوکرین کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر، روس اور یوکرین کے درمیان تنازعہ پر اپنا بیان جاری کیا ہے۔اُنہوں نے اپنے…
پی پی کے لانگ مارچ کیلئے کراچی میں متبادل ٹریفک پلان
پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے پیشِ نظر کراچی میں متبادل ٹریفک پلان ترتیب دے دیا گیا ہے۔ کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق شہر بھر سے شرکاء نمائش چورنگی پر جمع ہوں گے، جو جلوس کی شکل میں روانہ ہوں گے، اس موقع پر گرومندر سے نمائش جانے والی…