Browsing Category
Urdunews
اسپیکر قومی اسمبلی کی جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی بمباری کی مذمت
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے غزہ کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بم باری کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ غزہ کے جبالیا پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فورسز کی بم باری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔اُنہوں نے کہا…
انٹر بینک: ڈالر 282 روپے کا ہو گیا
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ایک بار پھر اپنی قدر میں اضافے کی جانب گامزن ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 282 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں…
افغان فنکاروں کی واپسی: وفاقی حکومت سے جواب طلب
پشاور ہائی کورٹ نے افغان فنکاروں کی واپسی سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت داخلہ، نادرا، ڈی جی امیگریشن اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ یو این ایچ سی آر کے…
میئر کراچی کو ضمنی بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
سندھ ہائی کورٹ نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو ضمنی بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔میئر کراچی کو ضمنی بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی۔محفوظ کیا گیا فیصلہ آج ہی…
پرویز الہٰی سے اہلخانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے ان کے اہلخانہ نے ملاقات کی ہے۔جیل حکام کے مطابق اہلِ خانہ کی پرویز الہٰی سے ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی۔اس حوالے سے جیل حکام کا کہنا ہے کہ ملاقات کرنے والوں…
ٹھٹہ واٹر سپلائی ریفرنس: آصف زرداری ذاتی حیثیت میں عدالت میں طلب
احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق صدر آصف زرداری اور دیگر کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔احتساب عدالت نے آصف زرداری سمیت 15 ملزمان کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ملزمان میں سابق سیکریٹری اعجاز احمد خان، علی اکبر،…
انگلینڈ کے فاسٹ بولر ڈیوڈ وِلی کا ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان
انگلینڈ کے فاسٹ بولر ڈیوڈ وِلی نے ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے 33 سالہ ڈیوڈ وِلی نے کہا ہے کہ بچپن سے صرف انگلینڈ کے لیے کرکٹ کھیلنے کا خواب دیکھا، ورلڈ کپ کے بعد کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ لینے کا وقت آگیا…
آشیانہ ریفرنس میں شہباز شریف کی بریت کا فیصلہ 7 نومبر کو سنایا جائے گا
احتساب عدالت لاہور نے آشیانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 7 نومبر کو سنایا جائے گا۔احتساب عدالت میں تمام ملزمان کے وکلاء اور نیب کے وکیل وارث جنجوعہ نے…
لوک ورثہ میلے میں فلسطینیوں کیلئے عطیات جمع ہونگے: جمال شاہ
نگراں وفاقی وزیر جمال شاہ کا کہنا ہے کہ لوک ورثہ میلے میں فلسطینی عوام سے یک جہتی کا اظہار کیا جا رہا ہے اور متاثرین کے لیے فنڈز بھی جمع کیے جائیں گے۔نگراں وفاقی وزیرِ قومی ورثہ اور ثقافت نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…
بیٹرز اور بولرز کی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پاکستان کے پاس
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی اور اب بیٹرز کے بعد بولرز میں بھی نمبر ون پوزیشن پاکستان کے پاس آ گئی ہے۔نئی رینکنگ میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نمبر ون بولر بن گئے ہیں، ان کی رینکنگ میں 7 درجے ترقی…
اسرائیلی حملے غزہ تک محدود نہیں: جلیل عباس جیلانی
نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے غزہ تک محدود نہیں ان کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ اقوامِ متحدہ کے مطابق 8500 فلسطینی شہید ہوئے جس میں…
اسرائیلی حملے غزہ تک محدود نہیں: جلیل عباس جیلانی
نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے غزہ تک محدود نہیں ان کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ اقوامِ متحدہ کے مطابق 8500 فلسطینی شہید ہوئے جس میں…
وزارتِ مذہبی امور کی پی ائی اے کو واجبات کی ادائیگی
وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے پی آئی اے کو 50 کروڑ روپے سے زائد کے واجبات کی ادائیگی کر دی گئی ہے، جس کے بعد پروازوں کی منسوخی میں بھی کمی ہو رہی ہے۔حکام کے مطابق قومی ایئر لائن پی آئی اے کو وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے 50 کروڑ روپے سے…
چین: آٹومیٹک ہوائی ٹیکسیاں متعارف
چین میں ای ہینگ Ehang نامی کمپنی نے آٹو میٹک ہوائی ٹیکسیوں کا سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا۔ EH216-S ہوائی ٹیکسیاں الیکٹرکل ٹیک آف اور لینڈنگ (eVTOL) چھوٹے ہوائی جہاز کی طرح ہیں جو 2 مسافروں یا 600 پاؤنڈ سامان کو لے جا سکتی ہیں۔ یہ ٹیکسیاں 80…
سبز کچھوؤں کے مزید 500 بچے سمندر میں چھوڑ دیے
سبز کچھوؤں کے مزید 500 بچوں کو سمندر میں چھوڑ دیا گیا ہے۔انچارج میرین ٹرٹلزکنزرویشن یونٹ اشفاق علی میمن کے مطابق رواں سال سبز کچھووں کے 1870بچوں کو سمندر میں چھوڑا جا چکا ہے اور اب تک 19 ہزار سے زائد انڈے جمع کیے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا…
آصف زرداری کی سپریم کورٹ بار کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
سابق صدر آصف زرداری نے سپریم کورٹ بار کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارک باد دیتے ہوئے آئین کو مقدس دستاویز قرار دے دیا۔انہوں نے سپریم کورٹ بار کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آئین ہم سب کے لیے مقدس…
نگراں وزیرِ اعظم کی جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی بمباری کی مذمت
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی جانب سے عام شہریوں کو نشانہ بنانے کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ روز اسرائیل کی جانب سے پناہ گزینوں کے جبالیہ کیمپ پر شدید بمباری کی گئی۔ …
کرکٹ ورلڈ کپ میں آتش بازی نہ کرنے کا فیصلہ
ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آتش بازی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کے مطابق دہلی اور ممبئی میں ورلڈ کپ میچز کے دوران آتش بازی نہیں ہو گی۔دہلی اور ممبئی کی فضائی…
وزیرِ اطلاعات کی سپریم کورٹ بار کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد
نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے سپریم کورٹ بار کے نو منتخب عہدیداران کو مبارک باد دی۔ مرتضیٰ سولنگی نے نو منتخب صدر شہزاد شوکت، سیکریٹری علی عمران سید و دیگر ارکان کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وکلاء جمہوریت، انسانی حقوق اور آئین…
انضمام الحق کے استعفے پر ظہیر عباس کا مؤقف سامنے آگیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ماضی کے اسٹار بیٹر ظہیر عباس نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے موقع پر چیف سلیکٹر کو استعفیٰ نہیں دینا چاہیے تھا۔ظہیر عباس نے کہا ہے کہ دنیا میں ایسی مثال نہیں ملتی کہ ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے گئی ہو اور کسی نے استعفیٰ دیا ہو۔سابق…