Browsing Category
Urdunews
تحریک عدم اعتماد، نواز شریف نے گرین سگنل دیدیا، ذرائع
وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر نواز شریف نے آصف زرداری، مولانا فضل الرحمٰن اور شہباز شریف کو گرین سگنل دے دیا۔ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے ایشو پر اپوزیشن میں ڈیڈ لاک ختم ہوگیا۔ذرائع…
کلبھوشن کی گرفتاری کے 6 سال مکمل، فواد چوہدری نے کیا کہا ؟
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 6 سال قبل آج کےدن پاک فوج نے حاضر سروس بھارتی آفیسر کلبھوشن کو بلوچستان سے گرفتار کیا تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ کلبھوشن…
وکٹ دیکھ کر پہلے ٹیسٹ کی ٹیم کا فیصلہ کریں گے، بابراعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا بتانا ہے کہ راولپنڈی میں ہونے والے تاریخی ٹیسٹ میچ کے لیے ٹیم فائنل نہیں کی گئی ہے۔ بابر اعظم نے ورچوئل پریس کانفرس میں کہا کہ ہوم سریز کی اہمیت جانتے ہیں کراچی اور راولپنڈی میں ٹریننگ پر فوکس کیا،…
حیدر آباد: شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل، خود کو بھی زخمی کر لیا
سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں شوہر نے بیوی کو خنجر کے وار کر کے قتل کر دیا، ملزم نے خود کو بھی خنجر سے زخمی کر لیا۔حیدر آباد کے علاقے پھلیلی کے قریبی علاقے کے رہائشی وزیر علی گاہو نامی شخص نے اپنی بیوی کو خنجر مار کر قتل کر دیا…
اگلے 6 سے 7 سال سلطانز کے لیے ہی کھیلنا، اہلیہ کا روسو کو مشورہ
پاکستان سُپر لیگ کے سیزن سیون میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے رائلی روسو کی اہلیہ نے انہیں پی ایس ایل میں سلطانز کے لیے ہی کھیلنے کا مشورہ دیا ہے۔سیزن سیون کی رنر اپ ٹیم کے کھلاڑی اپنے اپنے وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں لیکن وہ پی ایس…
تحریک انصاف میں کوئی ترین گروپ نہیں، شاہ محمود
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میں کوئی ترین گروپ نہیں، صرف عمران خان گروپ ہے، عدم اعتماد تحریک کی ہوا نکل گئی ہے، ایم کیو ایم کل جلسے میں ہمارے ساتھ تھی۔عمر کوٹ روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود…
خواجہ برادران کیخلاف ریفرنس، نیب کے گواہ کا بیان ریکارڈ
لاہور کی احتساب عدالت میں خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ریفرنس کی سماعت کے دوران نیب کے گواہ حامد نواز کھوکھر نے بیان ریکارڈ کرا دیا۔دورانِ سماعت خواجہ برادران خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔نیب کے گواہ حامد…
تحریکِ عدم اعتماد لانے میں دیر ہو سکتی ہے، رانا ثناء اللّٰہ
مسلم لیگ ن کے رہنما سابق صوبائی وزیرٍ پنجاب رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد لانے میں دیر ہو سکتی ہے لیکن جب آئے گی تو کامیاب ہو گی۔یہ بات انہوں نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔رہنما ن…
برینٹ خام تیل نئی بلندی پر پہنچ گیا
یوکرین روس تنازع کے بعد سے عالمی منڈی میں بڑھنے والی خام تیل کی قیمتیں تاحال سنبھل نہ سکیں اور ان میں اضافہ جاری ہے۔برینٹ خام تیل نئی بلندی پر پہنچ گیا جو 117 ڈالرز فی بیرل کی سطح عبور کر گیا ہے۔خام تیل کی قیمتیں کنٹرول کرنے کے لیے…
اٹلی، شادی کرنے والے جوڑے کیلئے دلچسپ پیشکش
اطالوی شہر لازیو کے حکام نے شادی کرنے والے جوڑے کیلئے دلچسپ پیشکش کی ہے۔اٹلی کے علاقے لازیو میں شادی کرنے والے جوڑے کو 2 ہزار یوروز( یعنی 3 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے) شادی کے لیے ہال، کھانے ، کپڑے، فوٹوگرافر اور دیگر خرچوں کیلئے دیے…
ق لیگ مفت ووٹ نہیں دے گی، بہتر آفر کرنا پڑے گی، بلاول
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے ق لیگ مفت ووٹ نہیں دے گی، پرویز الہٰی کو بہتر آفر کرنا پڑے گی، عدم اعتماد لانے کا مقصد خود کو وزیر اعظم بنانا نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین…
کورونا کیسز کی شرح تمام شہروں میں 10 فیصد سے کم
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح تمام شہروں میں 10 فیصد سے کم ہو گئی۔ڈی جی وزارتِ نیشنل ہیلتھ سروسزراناصفدر کے مطابق گلگت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس مثبت کیسز کی شرح سب سے زیادہ 6 اعشاریہ 25 فیصد ریکارڈ ہوئی۔…
جوبائیڈن پہلا اسٹیٹ آف دی یونین خطاب آج کریں گے
امریکا کے صدر جوبائیڈن آج اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کریں گے، وہ یوکرین پر فوجی کارروائی اور روس پر پابندیوں سے متعلق بات کریں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن اپنے ملک میں مہنگائی میں کمی اور معیشت کی بحالی کی کوششوں کو بھی اجاگر کریں…
حسن علی کا انگلش کاؤنٹی لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا انگلش کاؤنٹی لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ ہوگیا ہے۔ لنکا شائر نے حسن علی کے ساتھ کاؤنٹی سیزن کے پہلے 6 میچز کھیلنے کا معاہدہ کیا ہے۔فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ کیریئر میں پہلی مرتبہ…
امریکی اور یوکرینی صدور کے درمیان فون پر بات چیت
امریکی صدر جو بائیڈن اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان فون پر بات چیت ہوئی ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر کا یوکرینی صدر سے بات چیت کا سلسلہ تیس منٹ تک جاری رہا۔ یوکرینی صدر کے مطابق امریکی صدر سے روس پر پابندیوں اور…
چوہدری برادران نے کہا وہ ساتھ تھے اور رہیں گے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چوہدری برادران نے وزیراعظم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جہانگیر…
پاکستان میں حکومت میڈیا پر کنٹرول سخت کررہی ہے، عالمی میگزین
عالمی میگزین فارن پالیسی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں حکومت میڈیا پر اپنا کنٹرول مزید سخت کررہی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان اداروں اور قوانین کے ذریعے میڈیا پر قدغن لگانے کے لیے اختیارات بڑھانا چاہتی ہے، نئے قوانین…
پاک بھارت انڈس واٹر کمشنرز کے مذاکرات کا پہلا دور ختم
پاکستان اور بھارت کے درمیان انڈس واٹر کمشنرز کے تین روزہ مذاکرات کا پہلا دور اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا۔مذاکرات کے دوران بھارت نے رواں سال پاکستان کو متنازع آبی منصوبوں کا دورہ کرانے کی یقین دہانی کروائی ہے۔رپورٹس کے مطابق اب…
بگڑتے حالات دیکھ کر سندھ کے عوام بیزار ہوچکے ہیں، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سندھ کے بگڑتے حالات دیکھ کر صوبے کے عوام بیزار ہوچکے ہیں، کیا وہ بیدار بھی ہیں۔نواب شاہ میں حقوق سندھ مارچ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ جب تک پورا سندھ بیدار نہیں ہوجاتا، مہم جاری رہے گی۔اس موقع پر…
گیس کی اوسط قیمت میں 16.37 فیصد تک اضافے کی منظوری
اوگرا نے گیس کی اوسط قیمت میں 16.37 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی۔سوئی ناردرن کے لیے گیس قیمت میں 94 روپے اور سوئی سدرن کیلئے اوسط قیمت میں 50 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دی گئی جس کا اطلاق یکم جولائی 2021 سے ہوگا۔گیس قیمت…