Browsing Category
Urdunews
ہمارے شہروں میں پھر سے بارود کی بو پریشان کن ہے، مریم نواز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے پشاور میں دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے شہروں میں پھر سے بارود کی بو پریشان کن ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں پشاور کی جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں…
پشاور دھماکا بڑی سازش کی کڑی ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پشاور دھماکا ایک بڑی سازش کی کڑی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ہم نے ماضی میں ایسی سازشوں کا مقابلہ کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ان شاءاللّٰہ اب بھی…
پشاور دھماکا: صدر، وزیرِ اعظم، چیئرمین سینیٹ، شہباز، مولانا و دیگر کی مذمت
پشاور کے قصہ خوانی بازار میں کوچۂ رسالدار میں واقع جامع مسجد امامیہ میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش دھماکے کی صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیرِ اعظم عمران خان، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز…
بابر اعظم پہلے ٹیسٹ میں بولنگ بھی کریں گے؟
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور ٹی ٹوئنٹی و ون ڈے بیٹنگ رینکنگ کے نمبر ون بیٹر بابر اعظم نے پنڈی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف آف اسپن بولنگ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ بابر اعظم نے آج ٹاس جیتنے کے بعد پِچ اور پلیئنگ الیون کے بارے میں بات کرتے ہوئے…
پروفیسر عطاء الرحمٰن کی سربراہی میں اسکالرشپس پر پی ایم مشاورتی کونسل قائم
چیئرمین پی ایم ٹاسک فورس برائے سائنس اور ٹیکنالوجی پروفیسر عطاء الرحمٰن کی سربراہی میں اسکالرشپس پر پی ایم مشاورتی کونسل قائم کردی گئی ہے جس کا وزارت تعلیم و تربیت نے باقاعدہ مراسلہ بھی جاری کردیا ہے۔مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم کی…
شیخ رشید کا لاہور کا پروگرام منسوخ کرنے کا اعلان
پشاور کے قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں نمازِ جمعہ میں ہوئے خود کش دھماکے کے بعد وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے لاہور کا پروگرام منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ…
بڑے عرصے بعد پنڈی اسٹیڈیم میچ دیکھنے جا رہا ہوں: شعیب اختر
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ وہ طویل عرصے کے بعد پنڈی اسٹیڈیم میچ دیکھنے جا رہے ہیں۔شعیب اختر نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک مختصر ویڈو شیئر کی جس میں وہ اپنے بیٹے کے ساتھ گاڑی میں موجود ہیں اور پاک…
حملہ آور نے خود کو منبر کے سامنے اڑایا: عینی شاہد
پشاور کی مسجد میں آج نمازِ جمعہ میں ہونے والے خود کش دھماکے میں محفوظ رہنے والے ایک عینی شاہد کا کہنا ہے کہ کالے کپڑوں میں ملبوس خود کش حملہ آور نے خود کو منبر کے سامنے اڑایا۔انہوں نے ’جیو نیوز‘ کو بتایا کہ خود کش حملہ آور نے سیکیورٹی…
زرداری، بلاول کی پشاور دھماکے کی مذمت
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف زرداری نے پشاور میں دہشتگرد کارروائی کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے معصوم نمازیوں کو نشانہ بنا کر انسانیت پر حملہ کیا، انہوں نے…
عوامی مارچ: بلاول نے ’ملتان کا فیصلہ‘ سُنا دیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملتان کے عوام کا فیصلہ سُنا دیا۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ملتان میں جاری پیپلز پارٹی کی عوامی مارچ کی چند تصویری جھلکیاں شیئر کی ہیں۔ٹوئٹر پر شیئر کی گئی…
پنجاب: پتنگ بازوں، بیچنے والوں کیلئے سخت سزاؤں کی تجویز تیار
صوبۂ پنجاب میں پتنگ بازی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر پولیس کی جانب سے سخت سزاؤں کی تجویز تیار کر لی گئی۔پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق پنجاب پولیس کی جانب سے سزائیں بڑھانے کے لیے مراسلہ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ترجمان پنجاب پولیس نے…
کراچی: نیا نیو کلیئر پاور پلانٹ K3 قومی گرڈ سے منسلک
کراچی میں نیا نیو کلیئر پاور پلانٹ کے تھری قومی گرڈ سے منسلک کر دیا گیا ہے۔پی اے ای سی کے ترجمان شاہد ریاض کے مطابق پاور پلانٹ 1100 میگا واٹ بجلی قومی گرڈ کو دے گا۔انہوں نے بتایا ہے کہ نئے نیو کلیئر پاور پلانٹ کے تھری کے قومی گرڈ سے…
وزیر اعلیٰ کا گائے بھینسوں کی جلدی بیماری کا نوٹس
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بھینس کالونی اور دیگر علاقوں میں بھینسوں اور گائے میں جلدی بیماری پھیلنے کا نوٹس لے لیا۔وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ لائیو اسٹاک سے اس متعلق رپورٹ طلب کی ہے اور جانوروں کی تشخیص کر کے فوری ویکسینیشن کی ہدایت…
پشاور، مسجد میں خودکش دھماکا، 30 شہید
پشاور کے قصہ خوانی بازار میں کوچہ رسالدار کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 30 نمازی شہید جبکہ 50 زخمی ہوگئے۔ایس ایس پی آپریشنز ہارون رشید کے مطابق یہ خود کش حملہ تھا، خودکش حملہ آور نے پولیس پر فائرنگ…
بلاول بھٹو نے یوسف رضا گیلانی اور خورشید شاہ کو اسلام آباد بُلا لیا
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور خورشید شاہ کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کردی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بلاول بھٹو نے یوسف رضا گیلانی اور خورشید شاہ کو ہدایت کی کہ اسلام آباد پہنچیں اور عدم اعتماد…
پولیس کو ایمان مزاری کی گرفتاری سے روک دیا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری کی دائر درخواست پر سماعت میں احکامات جاری کرتے ہوئے پولیس کو ایمان مزاری اور دیگر کی گرفتاری سے روک دیا۔ایمان مزاری کی دائر درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے احکامات جاری…
رضوان رنز کیساتھ ساتھ ’قہوہ‘ بنانے میں بھی ماسٹر
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر و نائب کپتان محمد رضوان نے پنڈی ٹیسٹ سے قبل ساتھی کھلاڑیوں کو اپنے ہاتھ کا قہوہ بناکر پلا دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے محمد رضوان سمیت دیگر قومی کرکٹرز کی ایک ویڈیو شیئر کی…
سندھ بھی اب تبدیلی کیلئے تیار ہے: شاہ محمود قریشی
وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سندھ بھی اب تبدیلی کے لیے تیار دکھائی دے رہا ہے، ن لیگ والے دل سے پیپلزپارٹی کوقبول نہیں کرتے۔بدین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بلاول کا بدین کا جلسہ سرکاری وسائل پر تھا…
شیریں مزاری کی بیٹی ایمان نے اپنے خلاف درج مقدمہ چیلنج کر دیا
وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایڈووکیٹ ایمان زینب مزاری بلوچ نے اپنے خلاف درج کیا گیا مقدمہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ایمان مزاری کی جانب سے عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں ایف آئی آر کی کاپی فوراً فراہم کرنے اور…
جہانگیر ترین عدم اعتماد تحریک سے قبل پاکستان میں ہونگے، پی ٹی آئی MPA
پی ٹی آئی کے ایم پی اے سلمان نعیم کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین عدم اعتماد تحریک سے قبل پاکستان میں ہونگے۔ایم پی اے سلمان نعیم نے بتایا کہ ان کا جہانگیر ترین سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ 6 مارچ کی رات پاکستان پہنچ…