Browsing Category
Urdunews
شیخوپورہ: تبلیغی اجتماع میں رائیونڈ جانیوالوں کا ٹرک الٹ گیا
شیخوپورہ میں تبلیغی اجتماع میں رائیونڈ جانے والوں کا ٹرک الٹ گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ایم ٹو موٹروے ہرن مینار کے قریب تبلیغی جماعت کا ٹرک الٹ گیا۔ ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 19 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ تیز…
سعودی عرب غزہ جنگ کے بعد اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے میں دلچسپی رکھتا ہے، جان کربی
امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ سعودی عرب غزہ جنگ کے بعد اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے میں دلچسپی رکھتا ہے۔اپنے ایک بیان میں جان کربی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے یقین دلایا کہ غزہ جنگ کے بعد اسرائیل سے…
پاکستان اور دیگر ممالک افغان پناہ گزینوں کیلئے اپنی ذمے داری پوری کریں، امریکی محکمہ خارجہ
امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان اور دیگر ممالک افغان پناہ گزینوں کے لیے اپنی ذمے داری پوری کریں۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے پڑوسی ممالک تحفظ کے خواہاں افغانوں کو داخلے کی اجازت دیں۔امریکی محکمہ خارجہ…
اسرائیل کی غزہ پر بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید
سفارتکاری تماشا بن گئی، شہریوں پر حملے سے اسرائیل باز نہ آیا، غزہ پر طیاروں کی بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید ہوگئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فوج نے النصر اسٹریٹ پر بیکری کے سامنے جمع افراد پر بم گرایا۔امدادی کارروائیوں کے لیے…
حماس کے اسرائیل پر حملے، 16 فوجی ہلاک
حماس کے اسرائیل پر غیرمعمولی حملوں میں 16 فوجی ہلاک ہوگئے، غزہ کی جانب بڑھنے والے فوجیوں پر ڈرون سے حملہ کیا گیا۔ غیر متوقع کارروائی سے اسرائیلی فوج سٹپٹا گئی۔حماس نے سرنگوں سے نکل کر بھی اسرائیلی ٹینکوں پر راکٹوں سے حملے کردیے، خود کو…
اسرائیل کی شام کے ہوائی اڈے پر مسلسل تیسری بار بمباری
اسرائیل کی جانب سے شام کے ہوائی اڈے پر مسلسل تیسری بار بمباری کے بعد روس نے لتاخیہ کا ہوائی اڈہ اور بندرگاہ شام کو استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔لتاخیہ کا ہوائی اڈہ روسی میزائلوں کی موجودگی کے سبب انتہائی محفوظ تصور کیا جاتا ہے۔ اس بات کا…
بچے سے مبینہ طور پر بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار
کراچی میں گلشن معمار پولیس نے معصوم بچے سے مبینہ طور پر بدفعلی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم کے خلاف متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ تھانہ گلشن معمار میں درج کیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق متاثرہ بچے کے والد نے دو روز قبل واقعے…
کراچی، JUI آج طوفان اقصیٰ کانفرنس منعقد کررہی ہے
جمعیت علماء اسلام کراچی میں آج طوفان اقصیٰ کانفرنس منعقد کررہی ہے، کانفرنس میں شرکت کے لیے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن کراچی پہنچ گئے ہیں۔جمعیت علماء اسلام کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن آج کراچی میں شاہراہ قائدین پر ہونے والی طوفان…
فلسطین کی آزادی و خودمختاری تک خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا، اسمٰعیل ہنیہ
حماس کے سربراہ اسمٰعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی اور خودمختاری تک خطے میں امن واستحکام قائم نہیں ہوسکتا۔قطر کے دار الحکومت دوحہ سے جاری بیان میں اسمٰعیل ہنیہ نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں عملاً زمینی آپریشن شروع کر دیا…
فلسطین کی آزادی و خودمختاری تک خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا، اسمٰعیل ہنیہ
حماس کے سربراہ اسمٰعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی اور خودمختاری تک خطے میں امن واستحکام قائم نہیں ہوسکتا۔قطر کے دار الحکومت دوحہ سے جاری بیان میں اسمٰعیل ہنیہ نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں عملاً زمینی آپریشن شروع کر دیا…
جبالیہ کیمپ میں شہید ہونے والوں کا خون یاد رکھیں گے، حماس
حماس کے عسکری ونگ القسام کےترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ جبالیہ کیمپ میں شہید ہونے والوں کا خون اور زخمیوں کے زخم یاد رکھے جائیں گے، قتل عام رُکوانے کے لیے عرب اور مسلمان ممالک تاریخی اور فیصلہ کُن مؤقف اختیارکریں.ابوعبیدہ کا کہنا تھا کہ…
سپریم کورٹ بار کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کامیاب
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کا غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا جس میں عاصمہ جہانگیر گروپ نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔غیر حتمی نتیجے کے مطابق عاصمہ جہانگیر گروپ کے شہزاد شوکت سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے…
ڈاکٹر طلعت کی نماز جنازہ میں پاکستانی قونصل جنرل کی شرکت
امریکا کی ریاست ٹیکساس میں قتل پاکستانی ڈاکٹر طلعت خان کی نماز جنازہ ہیوسٹن کی حمزہ مسجد میں ادا کردی گئی۔ڈاکٹر طلعت خان کی نماز جنازہ میں پاکستانی قونصل جنرل سمیت سابق وفاقی وزیر بابر غوری، ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی کے رکن سلیمان لالانی…
غیر قانونی مقیم افراد کے ملک چھوڑنے کی مہلت ختم
غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کو وطن واپسی کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی۔بلوچستان حکومت کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن آج سے شروع ہوگا، ایک ماہ میں بلوچستان سے 30 ہزار غیر قانونی تارکین وطن واپس چلے…
القسام بریگیڈز کی اسرائیلی ٹینکوں کو تباہ کرنے کی نئی ویڈیو جاری
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ میں گھسنے والے اسرائیلی ٹینکوں کو تباہ کرنے کی نئی ویڈیو جاری کردی۔حماس کے عسکری ونگ کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں غزہ شہر کے جنوبی زیتون کے پڑوس میں کئی اسرائیلی ٹینکوں…
کارکنان کمر کس لیں، بھرپور تیاری کے ساتھ انتخابی میدان میں اتریں گے، آصف زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے بدھ کو زرداری ہاؤس نوابشاہ میں پارٹی کارکنوں نے ملاقات کی۔ اس موقع پر آصف زرداری نے کہا کہ کارکنان کمر کس لیں، بھرپور تیاری کے ساتھ انتخابی میدان میں اتریں گے۔ سابق صدر…
کراچی کے مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں ملیں
کراچی کے مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں، جن کی شناخت نہیں ہوسکی۔ لاشوں کو قانونی کارروائی کےلیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق ایک لاش اسٹیل ٹاؤن کے علاقے میں لنک روڈ پر جھاڑیوں سے ملی، مرنے والے کی عمر 50 سے 60…
فلسطینیوں کی آزادی و خودمختاری تک خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا، اسمٰعیل ہنیہ
حماس کے سربراہ اسمٰعیل ہنیہ نے دو ریاستی سیاسی حل پر مذاکرات کو فوری جنگ بندی اور گزرگاہوں کو کھولنے سے مشروط کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کی آزادی اور خودمختاری تک خطے میں امن واستحکام قائم نہیں ہوسکتا۔قطر کے دار الحکومت دوحہ سے…
متحدہ عرب امارات اور اردن کی جانب سے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے اردن کے شاہ عبداللّٰه دوم نے ابوظبی میں ملاقات کی۔ اس موقع پر شیخ محمد بن زاید النہیان اور شاہ عبداللّٰه نے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ملاقات کے دوران شیخ محمد بن زاید النہیان…
حماس کی القسام بریگیڈ نے نئے ہتھیار تارپیڈو سے اسرائیلی فوج کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کردی
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی القسام بریگیڈ نے نئے ہتھیار تارپیڈو سے اسرائیلی فوج کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کر دی۔ زمینی آپریشن میں اسرائیلی فوج کو حماس کے القسام بریگیڈ کی شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔نوجوانوں کی مزاحمت کو دیکھ کر…