Browsing Category
Urdunews
نہ ہم مسلح ہیں نہ جھڑپ چاہتے ہیں، ہمارے رضاکار پر امن ہیں، فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نہ ہم مسلح ہیں نہ جھڑپ چاہتے ہیں، ہمارے رضاکار پرامن ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ شاید پی ٹی آئی اس کو پرتشدد بنانا چاہتی ہے،…
آصف زرداری کی پارلیمنٹ لاجز پر پولیس آپریشن کی مذمت
سابق صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ لاجز پر پولیس کے آپریشن کی مذمت کی ہے۔ دوسری جانب انصار الاسلام فورس کے پارلیمنٹ لاجز میں داخل ہونے کے معاملے کا آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے نوٹس لے لیا ہے۔ایک بیان میں آصف علی زرداری نے کہا…
روس پر عائد پابندیاں غیرقانونی ہیں، مناسب جوابی کاروائی کریں گے، صدر پیوٹن
روسی صدر پیوٹن نے روس پر عائد پابندیویں کو غیرقانونی قرار دے دیا۔ ماسکو میں حکومتی اجلاس سے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ روس امریکا کو صرف 2 فیصد تیل برآمد کرتا ہے۔ مغربی دنیا نے روس کے خلاف اقتصادی جنگ چھیڑ دی، ہم مناسب جوابی…
ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستان کے تین کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے
آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے تین کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ محمد آصف، محمد سجاد اور احسن رمضان نے بھی سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ سیمی فائنل میں محمد آصف کا مقابلہ احسن رمضان سے ہوگا۔عالمی ایونٹ کے…
عثمان بزدار کو ہٹانے سے متعلق علیم خان گروپ کی وضاحت سامنے آگئی
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو تبدیل کرنے سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے علیم خان گروپ کی وضاحت سامنے آگئی۔ترجمان علیم خان گروپ مياں خالد محمود نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھی وزيراعلیٰ پنجاب کی تبديلی چاہتے ہيں، ہمارے…
سپریم کورٹ نے بغیر ہنگامی حالت آرڈیننس کا اجراء آئین سے انحراف قرار دیدیا
سپریم کورٹ آف پاکستان کا آرڈیننس کے اجراء سے متعلق اہم فیصلہ آگیا، بغیر ہنگامی حالت آرڈیننس کا اجراء آئین سے انحراف قرار دے دیا۔ اس حوالے سے سپریم کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 30 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر…
ترین گروپ نے وزیر اعظم سے ملنے والےصوبائی وزراء سے لاتعلقی کا اعلان کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ نے وزیر اعظم عمران خان سے ملنے والےصوبائی وزراء سے لا تعلقی کا اعلان کر دیا۔ترجمان ترین گروپ سعید اکبر نوانی کا کہنا ہے کہ آصف نکئی اور اختر ملک نے ہم سے ملاقات کی لیکن وہ کبھی بھی…
کسی بھی وقت عام انتخابات کرانے کو تیار ہیں، ذرائع الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے حکام نے کہا ہے کہ کسی بھی وقت عام انتخابات کرانے کو تیار ہیں۔لاہور سے ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق فوری عام انتخابات کی طرف جانا پڑا تو نومبر2021 کی لسٹیں استعمال کریں گے۔ ذرائع نے مزید کہا کہ فوری…
بلاول نے فواد کے مقابلے میں ندیم افضل چن کو فوقیت دے دی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فواد چوہدری کے مقابلے میں ندیم افضل چن کو فوقیت دے دی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ندیم افضل چَن سارے پاکستان میں…
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کم ہوگئی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 31 ہزار 200 روپے ہے۔پی پی اے کے نائب صدر سلمان منیر نے کہا کہ مرغی کی…
تحریک عدم اعتماد پر بحث اور ووٹنگ کے لیے 14 مارچ کو اجلاس بلانے کی تجویز
حکومت کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے جمع کروائی گئی تحریک عدم اعتماد پر بحث اور ووٹنگ کے معاملے پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسپیکر کو 14 مارچ کو اجلاس بُلانے کی تجویز دے دی۔ذرائع کے مطابق تجویز دی گئی ہے کہ 3 دن بحث کے بعد 18 مارچ کو ووٹنگ…
جنگ بندی میں عدم پیش رفت، کیف مزید ملاقات کے لیے تیار
ترکی میں روسی اور یوکرینی وزراء خارجہ کی جنگ بندی کے حوالے سے ملاقات ہوئی ہے۔ یوکرینی وزیرخارجہ کولیبا نے بتایا کہ روسی وزیرخارجہ سے بات چیت میں جنگ بندی سے متعلق کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ انھوں نے کہا کہ روسی وزیر خارجہ نے ماریوپول میں…
پنجاب کے وزیراعلیٰ کو تبدیل کرنا ہے یا نہیں فیصلہ وزیراعظم کریں گے، شہباز گل
وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ کا فیصلہ وزیرا عظم نے کیا تھا، انہیں تبدیل کرنا ہے یا نہیں کرنا اس کا فیصلہ بھی وزیراعظم کریں گے۔ایک بیان میں شہباز گل نے کہا کہ پنجاب…
ماریوپول چلڈرن اسپتال میں کوئی مریض نہیں، روسی وزیر خارجہ
روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے ماریوپول میں بچوں کےاسپتال پر حملے سے متعلق کہا کہ ماریوپول کا چلڈرن اسپتال یوکرین کی ایزوف بٹالین اور ریڈیکلز کے پاس ہے۔ واضح رہے کہ استنبول میں ترکی کی میزبانی میں روس اور یوکرینی وزرا خارجہ کی جنگ بندی کے…
اپوزیشن کا چاروں صوبوں کے گورنر بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ، ذرائع
تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر متحدہ اپوزیشن نے حکومت کی اتحادی جماعتوں کو ساتھ ملانے کا فارمولہ طے کرلیا، اپوزیشن نے چاروں صوبوں کے گورنر بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ق لیگ کے ساتھ دینےکی صورت میں اسپیکر پنجاب…
پیداواری لاگت بڑھنے سے مرغی مہنگی ہوئی، پولٹری ایسوسی ایشن
پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن (پی پی اے) ساؤتھ کے نائب صدر سلمان منیر کے مطابق پیداواری لاگت بڑھنے سے مرغی مہنگی ہوئی ہے۔ کمشنر لسٹ آئندہ ہفتے اپ ڈیٹ کردی جائے گی۔ پی پی اے کے نائب صدر نے جیو نیوز کو بتایا کہ پولٹری ایسوسی ایشن چاہتی ہے…
انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ برقرار
انٹربینک تبادلہ میں آج ڈالر کا بھاؤ بغیر کسی تبدیلی کے بند ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 31 ہزار 200 روپے ہے۔انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالرکا بھاؤ 178 روپے…
ترین گروپ میں شامل اجمل چیمہ کی ٹرانسپورٹ سروس کیخلاف کارروائی
فیصل آباد میں جہانگیر ترین گروپ میں شامل صوبائی وزیر اجمل چیمہ کی ٹرانسپورٹ سروس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بسوں کو بند اور دو پیٹرول پمپ سیل کر دیے گئے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ معمول کی کارروائی ہے کسی کو ٹارگٹ نہیں کیا گیا۔صوبائی…
انصار الاسلام کے سیکیورٹی کارکن ڈی چوک پہنچ گئے
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی سیکیورٹی تنظیم انصار الاسلام کے سیکیورٹی کارکن ڈی چوک پہنچ گئے۔پارلیمنٹ لاجز میں موجود اپوزیشن ارکان کی سیکیورٹی کے لیے انصار الاسلام کی جانب سے یہ اہم اقدام اٹھایا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن…
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 810 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔شیئرز بازار کا 100 انڈیکس 810 پوائنٹس اضافے سے 43 ہزار 853 پر بند ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 31 ہزار 200…