Browsing Category
Urdunews
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 7 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی کمی، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 7 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق 27 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 12 ارب 57 کروڑ 66 لاکھ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ…
ٹیکسٹائل برآمدات میں مسلسل 12 مہینے کمی کے بعد اضافہ، اپٹما
ٹیکسٹائل برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر مسلسل 12 مہینے کمی کے بعد اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا کہ اکتوبر 2023 میں سالانہ بنیادوں پر ٹیکسٹائل برآمدات میں 5 فیصد اضافہ…
شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی غزہ کیلئے عطیات مہم شروع کرنے کی اپیل
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے غزہ کےلیے عطیات مہم شروع کرنے کی اپیل کردی۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھی غزہ کیلئے عطیات مہم شروع کرنے کی اپیل کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق عطیات مہم کنگ سلمان سینٹر برائے انسانی امداد کی ایپ…
سندھ میں ورکرز کی کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے مقرر، نوٹیفکیشن جاری
محکمہ محنت حکومت سندھ نے کم سے کم اجرت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت سندھ نے ورکرز کی کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے مقرر کر دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے ماہانہ کا اطلاق یکم جولائی 2023…
اردن کے بعد بحرین نے بھی اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا
غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ نہ رُکنے پر عالمی ردعمل آنا شروع ہوگیا، اردن کے بعد بحرین نے بھی اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بحرین نے اسرائیل سے اقتصادی تعلقات بھی منقطع کردیے۔بحرین کی حکومت کا کہنا…
سپریم کورٹ: انتخابات سے متعلق کیس، کل کی سماعت کی کاز لسٹ جاری
سپریم کورٹ میں انتخابات سے متعلق کیس کے سلسلے میں کل کی سماعت کی کاز لسٹ جاری کردی گئی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ صبح ساڑھے 9 بجے کیس کی سماعت کرے گا۔جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس امین الدین خان بینچ میں شامل ہوں گے۔سپریم کورٹ…
مغربی کنارے میں 60 فلسطینی زیرحراست، چھاپوں کے دوران 2 شہید، 6 زخمی
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں رات گئے 60 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر سے حراست میں لیے گئے فلسطینیوں کی تعداد 1800 سے تجاوز کر گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق قلقلیہ اور رام اللّٰہ میں اسرائیلی چھاپوں کے دوران…
10 نومبر کو کراچی سٹی کونسل کا اجلاس بلایا جائیگا: میئر کراچی
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ 10 نومبر کو کراچی سٹی کونسل کا اجلاس بلایا جائے گا۔مرتضیٰ وہاب نے سچل گوٹھ کا دورہ کیا اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللّٰہ مراد کے ہمراہ سڑک کا سنگِ بنیاد رکھا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
الیکشن کیلئے 11 فروری کی تاریخ سیکشن 57 کے تحت دی گئی: کنور دلشاد
پاکستان الیکشن کمیشن کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد کا عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے11فروری کی تاریخ سیکشن 57 کے تحت دی ہے۔کنور دلشاد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمشنر کو وہی کام کرنا ہو گا جو سپریم کورٹ…
ورلڈکپ: بھارت کا سری لنکا کو جیت کیلئے 358 رنز کا ہدف
کرکٹ ورلڈکپ کے 33ویں میچ میں بھارت نے سری لنکا کو جیت کےلیے 358 رنز کا ہدف دے دیا۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ لنکن بولرز نے میچ کا آغاز شاندار طریقے…
پی ایس ایکس: چار دن میں 100 انڈیکس 1700 پوائنٹس بڑھ گیا
کاروباری ہفتے کے مسلسل چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مثبت رجحان رہا، چار دن میں 100 انڈیکس 1700 پوائنٹس بڑھا ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس میں آج کاروبار کے اختتام پر 314 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے بعد…
غزہ کے بچوں پر مالی و جانی نقصان کے اثرات تاحیات رہ سکتے ہیں، یونیسیف
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کے عہدیدار نے اسرائیل کے حملوں کے باعث ہونے والے جانی اور مالی نقصان کے اثرات بچوں کے ذہنوں پر تاحیات رہنے اور ان کے مستقبل کے بارے میں شدید خدشات کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان یونیسیف عہدیدار نے کہا…
عام انتخابات کی تاریخ پر صدر سے مشاورت، اٹارنی جنرل ایوانِ صدر پہنچ گئے
عام انتخابات کی تاریخ پر صدر مملکت سے مشاورت کے لیے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان ایوان صدر پہنچ گئے۔اٹارنی جنرل صدر مملکت عارف علوی کو عدالتی حکم سے آگاہ کریں گے، اٹارنی جنرل کی ملاقات کے بعد الیکشن کمیشن حکام کی صدر سے ملاقات…
الیکشن 11 فروری سے آگے نہیں جانا چاہیے، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن 11 فروری سے آگے نہیں جانا چاہیے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار بہرحال الیکشن کمیشن کا ہے۔انہوں…
ماضی میں خراب کی گئی چیزوں کو اب درست ہونا چاہیے، اسحاق ڈار
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ماضی میں خراب کی گئی چیزوں کو اب درست ہونا چاہیے۔سینیٹ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے ن لیگی سینیٹر کا کہنا تھا کہ سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، ان چیزوں…
چیئرمین پی ٹی آئی کو آہستہ آہستہ زہر دینے کی بات درست نہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے معالج ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کیا ہے، سلو پوائزننگ کی بات درست نہیں ہے۔چئیرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے…
چیئرمین پی ٹی آئی کو آہستہ آہستہ زہر دینے کی بات درست نہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے معالج ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کیا ہے، سلو پوائزننگ کی بات درست نہیں ہے۔چئیرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے…
ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لینے کیخلاف دونوں درخواستیں مسترد
عدالت نے ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لینے کے خلاف دونوں درخواستوں کو مسترد کر دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لینے کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔پی ایم ڈی سی کی جانب سے عدالت میں جواب جمع کرا دیا گیا۔دورانِ سماعت عدالت…
آفیشلی ابھی الیکشن کمیشن نے تاریخ کا اعلان نہیں کیا: فاروق ایچ نائیک
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے وکیل فاروق ایچ نائیک کا کہنا ہے کہ آفیشلی الیکشن کمیشن نے کوئی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔فاروق ایچ نائیک نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خبریں آتی رہیں مگر چیف الیکشن کمشنر نے اس سےقبل انتخابات کی…
جوہری تجربات کیخلاف معاہدے کی توثیق منسوخ کرنے کے قانون پر پیوٹن کے دستخط
روس نے جوہری تجربات پر عائد پابندی کے معاہدے کی توثیق کو منسوخ کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جوہری تجربات نہ کرنے کے معاہدے کی توثیق منسوخ کرنے کے قانون پر دستخط کر دیے۔روسی پارلیمنٹ جوہری معاہدہ نہ…