Browsing Category
Urdunews
الیکشن کمیشن وزیراعظم کے خلاف قانونی کارروائی کرے، ترجمان بلاول بھٹو
چیئر مین پیپلز پارٹی، بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان ذوالفقارعلی بدر کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ذوالفقارعلی بدر نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ وزیراعظم…
اپوزیشن کی عدم اعتماد نے سیاست میں تلخیاں پیدا کر دیں: فواد چوہدری
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی بغیر سوچے سمجھے اپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک نے سیاست میں تلخیاں پیدا کر دیں۔یہ بات وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے…
ٹاس کوئی بھی جیتے تیسرا چوتھا دن اہم ہوگا، ظہیر عباس
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس کا پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ سے متعلق کہنا ہے کہ ٹاس کوئی بھی جیتے، تیسرا چوتھا دن اہم ہوگا۔ظہیر عباس نے کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری…
علیم خان لندن سے واپس لاہور پہنچ گئے
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما عبدالعلیم خان برطانوی دارالحکومت لندن سے لاہور واپس پہنچ گئے۔لاہور میں علیم خان آج سیاسی ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ عبدالعلیم خان پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکانِ…
سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا چیئرمین کون ہوگا؟
ڈاکٹر عاصم حسین کی جگہ سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے نئے چیئرمین کے لیے تین ناموں کی سمری وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ارسال کر دی گئی ہے۔جن میں جامعہ کراچی، جامعہ اردو اور جامعہ ضیاء الدین کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم،…
عدم اعتماد، وزیرِ اعظم ارکانِ قومی اسمبلی سے آج اور کل ملیں گے
وزیرِ اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے ارکان سے آج اور کل ملاقات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان ارکانِ قومی اسمبلی سےتحریکِ عدم اعتماد کےحوالے سے گفتگو کریں گے۔ وزیرِاعظم عمران خان اپنے ارکانِ قومی اسمبلی کو…
96 کروڑ ڈالرز پر IMF سے ورچوئل مذاکرات پیر تک ہونگے
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ) سے 96 کروڑ ڈالرز قرض کی اگلی قسط کے حصول کے معاملے پر پاکستان کے ورچوئل مذاکرات آئندہ پیر تک ہوں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے سے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جائزہ مذاکرات…
کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔یہ بات چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے، محکمۂ موسمیات کی جانب سے شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم…
PCB کی اسنوکر چیمپئن احسن رمضان کو مبارکباد
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اسنوکر چیمپئن احسن رمضان کو مبارکباد دی گئی ہے۔قومی کرکٹرز محمد حفیظ، فخر زمان، حسن علی، سعید اجمل اور عمرگل نے بھی نوجوان کیوئسٹ کی تعریف کی اور مبارکباد دی۔احسن رمضان نے گزشتہ روز آئی بی ایس ایف ورلڈ چیمپئن…
بزدار سے ن لیگی MPA اظہر عباس چانڈیا کی ملاقات
لاہور میں پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے اظہر عباس چانڈیا نے ملاقات کی ہے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے مظفر گڑھ کے ارکانِ اسمبلی اشرف خان رند اور سردار منصور احمد خان نے بھی ملاقات کی۔ارکانِ اسمبلی…
گھونگٹ میں بیٹھی ماں کو بچے نے کیسے پہچانا ؟
کہا جاتا ہے کہ ماں سیکڑوں افراد کی بھیڑ میں بھی اپنے لخت جگر کو پہچان لیتی ہے جبکہ ایک ننھے بچے نے گھونگٹ ڈالے دوسری خواتین کی موجودگی میں اپنی ماں کو پہچان لیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک دلچسپ ویڈیو نے ہر دیکھنے والے کو جذباتی کر…
’ڈاکٹر ٹری‘ کسے کہتے ہیں؟
انگریزی میں ’ڈاکٹر ٹری‘ یا ’مورنگا‘ کہلائے جانے والا سوہانجنا کا درخت اپنی بے شمار افادیت کی وجہ سے دنیا بھر میں کرشماتی درخت کہلاتا ہے۔ سوہانجنا کا استعمال مجموعی صحت سے لے کر خوبصورتی میں اضافے کے لیے بھی بے حد معاون ہے، سوہانجنے کے…
مالدیپ میں 7 رنگوں والی مچھلی دریافت
مالدیپ کے گہرے سمندر میں واقع ایک مقام ’ٹوائلائٹ زون‘ میں ایک نئی سات رنگوں والی حیرت انگیز مچھلی دریافت ہوئی ہے۔مالدیپ کے گہرے سمندر میں پائی جانے والی قوس قزح کے رنگ کی یہ مچھلی سائنس کی ایک نئی دریافت ہے۔ یہ عام طور پر سطح سے 40 سے 70…
پاکستان: کورونا سے مزید نصف درجن اموات
پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 47 ویں نمبر پر آ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 54 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید…
آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری، آسٹریلیا نے اب تک 1 وکٹ کے نقصان 82 رنز بنالیے۔آسٹریلیا کی پہلی وکٹ فہیم اشرف کی جانب سے لی گئی ہے،، ڈیوڈ وارنر کو 36 رنز پر…
منی لانڈرنگ کیس، شہباز اور حمزہ کیخلاف فردِ جرم کی تاریخ مقرر
لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے مسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے خلاف فردِ جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر کر دی۔ اسپیشل جج سینٹرل اعجاز…
کراچی: پولیس مقابلے، 8 ملزم گرفتار، فائرنگ و حادثات، 12 زخمی
کراچی کے علاقوں فیڈرل بی ایریا، گلبرگ اور خمیسو گوٹھ میں پولیس نے ہونے والے مبینہ مقابلوں کے بعد 6 زخمیوں سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔کورنگی، سبزی منڈی، جیکسن اور مچھر کالونی میں فائرنگ کے واقعات میں 9 سالہ بچے سمیت 7 افراد زخمی…
پاک آسٹریلیا میچ سے قبل محمد حفیظ نے ٹیم کو کیا مشورہ دیا؟
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ نے پاک آسٹریلیا دوسرے ٹیسٹ سے قبل قومی کھلاڑیوں کو مفید مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں محمد حفیظ نے قومی ٹیم سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ پہلے تو آپ نے گھبرانا…
آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔12 سے 16مارچ تک پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچز کا آج پہلا دن ہے جو کہ کراچی کے…
کراچی، پاک آسٹریلیا ٹیسٹ میچز کا روٹ پلان جاری
کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے 12سے16مارچ تک پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ میچز کا روٹ پلان جاری کر دیا گیا ہے۔ کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق پاسز کے ساتھ آنے والے شائقین گاڑیاں حکیم سعید گراؤنڈ یونیورسٹی روڈ پر پارک کریں گے جبکہ حکیم…