Browsing Category
Urdunews
انتخابات کی تاریخ، صدر اور الیکشن کمشنر کے درمیان مشاورت کی اندرونی کہانی
عام انتخابات کی تاریخ پر صدر عارف علوی اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے درمیان مشاورت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر اور الیکشن کمیشن حکام کی ملاقات میں تاریخ پر اتفاق نہیں ہوسکا تھا، الیکشن کمیشن نے انتخابات…
اسرائیلی فوج نے البریج پناہ گزین کیمپ پر بھی بم برسا دیے
غزہ میں اسرائیلی فوج کی رہائشی آبادیوں پر وحشیانہ بمباری جاری ہے، جبالیا پناہ گزین کیمپ کے بعد اسرائیلی فوج نے البریج پناہ گزین کیمپ پر بھی بم برسا دیے۔اسرائیل نے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر لگاتار تیسرے روز گھروں کو نشانہ بنایا۔ شاطئی کیمپ…
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے شاہد آفریدی کی ملاقات
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران کرکٹ کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے شاہد آفریدی پر کرکٹ کے میدان میں کردار ادا کرنے پر…
کینیڈا کا نئے امیگرنٹس کی تعداد بڑھانے کا ہدف برقرار رکھنے کا فیصلہ
کینیڈا نے اگلے تین سالوں کے لئے نئے امیگرنٹس کی تعداد بڑھانے کا اپنا ہدف برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔کینیڈا کے وفاقی وزیر امیگریشن مارک ملر کا کہنا ہے کہ کینیڈا 2026 میں پانچ لاکھ امیگرنٹس کو خوش آمدید کہے گا۔ واضح رہے کہ حکومت نے 2023…
پولنگ ڈے اتوار کو کیوں نہیں رکھا؟ چیف الیکشن کمشنر سے صحافی کا سوال
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے صحافی نے عام انتخاب کیلئے اتوار کو پولنگ کا دن نہ رکھنے سے متعلق سوال پوچھ لیا۔اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران چیف الیکشن کمشنر سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ پولنگ ڈے اتوار کو کیوں…
مسلمان کم از کم فلسطین کے مسئلے پر ایک ہوجائیں، مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ مسلمان کم از کم فلسطین کے مسئلے پر ایک ہوجائیں، یہ فلسطینیوں کا نہیں ہمارا امتحان ہے۔کراچی میں جمعیت علماء اسلام کی طوفان اقصیٰ کانفرنس سے خطاب کرتے…
پیپلز پارٹی ملک میں اگلی حکومت بنائے گی، آصف زرداری
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے زرداری ہاؤس نواب شاہ میں پارٹی کارکنان و معززین سے ملاقات کی۔ آصف زرداری نے کارکنان سے سیاسی حکمت عملی اور انتخابی مہم پر تبادلہ خیال کیا۔ سابق صدر کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی ملک…
نیٹی جیٹی پل پر ڈکیتی، ملزمان 14 لاکھ روپے لوٹ کر فرار
نیٹی جیٹی پل پر ڈکیتی کی واردات کے دوران ملزمان 14 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نجی کمپنی کے 3 ملازمین بینک سے رقم لے کر جارہے تھے تاہم ڈاکو چھین کر لے گئے۔پولیس کے مطابق واقعے کے خلاف درخواست ڈاکس تھانے میں جمع کروادی گئی…
محمد شامی 5 وکٹیں لینے کے بعد سجدہ کرتے کرتے رک گئے، ویڈیو وائرل
بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ میں عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے اپنے تین میچز میں مجموعی طور 14 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔دائیں ہاتھ سے بولنگ کرنے والے محمد شامی نے ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں…
ورلڈکپ: بھارت سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی
آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم 14 پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ پاکستان ٹیم اب بھی سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کی پوزیشن میں ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارت نے سری لنکا کو 302 رنز سے ہرا کر ورلڈکپ کے سیمی…
چیف الیکشن کمشنر نے آئینی عہدے پر بیٹھ کر آئین کی خلاف وزری کی، پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے آئینی عہدے پر بیٹھ کر آئین کی خلاف ورزی کی ہے۔ترجمان تحریک انصاف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 18 ماہ میں سکندر سلطان راجہ نے چار بار آئین کی پامالی کی۔ ایوان صدر کے…
متحدہ کی صفوں میں اتحاد شہری سندھ کی بقاء کا ضامن ہے، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی صفوں میں اتحاد شہری سندھ کی بقاء کا ضامن ہے۔ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے لیاقت آباد ٹاؤن کا دورہ کیا…
آئی ایم ایف مشن چیف پہلی سہ ماہی اہداف کے حصول کیلئے حکومتی اقدامات سے خوش
نگراں وزیر خزانہ کی سربراہی میں وزارت خزانہ کے وفد نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) جائزہ مشن سے مذاکرات کیے ہیں۔ اس دوران عالمی مالیاتی ادارے کے مشن چیف نے حکومت کے پہلی سہ ماہی اہداف کے حصول کےلیے اقدامات کو سراہا۔وزارت خزانہ کی…
سندھ میں ورکرز کی کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے مقرر، نوٹیفکیشن جاری
محکمہ محنت حکومت سندھ نے کم سے کم اجرت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت سندھ نے ورکرز کی کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے مقرر کر دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے ماہانہ کا اطلاق یکم جولائی 2023…
اردن کے بعد بحرین نے بھی اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا
غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ نہ رُکنے پر عالمی ردعمل آنا شروع ہوگیا، اردن کے بعد بحرین نے بھی اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بحرین نے اسرائیل سے اقتصادی تعلقات بھی منقطع کردیے۔بحرین کی حکومت کا کہنا…
سپریم کورٹ: انتخابات سے متعلق کیس، کل کی سماعت کی کاز لسٹ جاری
سپریم کورٹ میں انتخابات سے متعلق کیس کے سلسلے میں کل کی سماعت کی کاز لسٹ جاری کردی گئی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ صبح ساڑھے 9 بجے کیس کی سماعت کرے گا۔جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس امین الدین خان بینچ میں شامل ہوں گے۔سپریم کورٹ…
مغربی کنارے میں 60 فلسطینی زیرحراست، چھاپوں کے دوران 2 شہید، 6 زخمی
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں رات گئے 60 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر سے حراست میں لیے گئے فلسطینیوں کی تعداد 1800 سے تجاوز کر گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق قلقلیہ اور رام اللّٰہ میں اسرائیلی چھاپوں کے دوران…
ملک کا نام خراب کرنے والوں کے خلاف ہیں، افتخار احمد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے کہا ہے کہ ملک کا نام خراب کرنے والوں کے خلاف ہیں۔ بنگلور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے افتخار احمد کا کہنا تھا کہ بنگلادیش کے خلاف جیت کے بعد ٹیم کا مورال بلند ہوا ہے۔ اگلے میچز میں اور بہتر…
محمد عامر نے بھارتی بولنگ کو ورلڈ کلاس قرار دے دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے بھارتی ٹیم کی بولنگ کی تعریف کرتے ہوئے اسے ورلڈ کلاس قرار دے دیا۔کرکٹ ورلڈ کپ کے 33ویں میچ میں بھارت نے سری لنکا کو ترنوالہ بناتے ہوئے 302 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ ممبئی کے وانکھڈے…
جنگ سے کچھ بھی حل نہیں ہوتا، پوپ فرانسس
عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اسرائیل فلسطین تنازع کے دو ریاستی حل پر زور دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں پوپ فرانسس نے کہا کہ ہر جنگ شکست ہوتی ہے، جنگ سے کچھ بھی حل نہیں ہوتا۔ سب کچھ امن اور بات چیت سے حاصل ہوتا ہے۔پوپ فرانسس نے کہا کہ…