جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

مسلمان کم از کم فلسطین کے مسئلے پر ایک ہوجائیں، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ مسلمان کم از کم فلسطین کے مسئلے پر ایک ہوجائیں، یہ فلسطینیوں کا نہیں ہمارا امتحان ہے۔کراچی میں جمعیت علماء اسلام کی طوفان اقصیٰ کانفرنس سے خطاب کرتے…

پیپلز پارٹی ملک میں اگلی حکومت بنائے گی، آصف زرداری

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے زرداری ہاؤس نواب شاہ میں پارٹی کارکنان و معززین سے ملاقات کی۔ آصف زرداری نے کارکنان سے سیاسی حکمت عملی اور انتخابی مہم پر تبادلہ خیال کیا۔ سابق صدر کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی ملک…

نیٹی جیٹی پل پر ڈکیتی، ملزمان 14 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

نیٹی جیٹی پل پر ڈکیتی کی واردات کے دوران ملزمان 14 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نجی کمپنی کے 3 ملازمین بینک سے رقم لے کر جارہے تھے تاہم ڈاکو چھین کر لے گئے۔پولیس کے مطابق واقعے کے خلاف درخواست ڈاکس تھانے میں جمع کروادی گئی…

محمد شامی 5 وکٹیں لینے کے بعد سجدہ کرتے کرتے رک گئے، ویڈیو وائرل

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ میں عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے اپنے تین میچز میں مجموعی طور 14 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔دائیں ہاتھ سے  بولنگ کرنے والے محمد شامی نے ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں…

ورلڈکپ: بھارت سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی

آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم 14 پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ پاکستان ٹیم اب بھی سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کی پوزیشن میں ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارت نے سری لنکا کو 302 رنز سے ہرا کر ورلڈکپ کے سیمی…

چیف الیکشن کمشنر نے آئینی عہدے پر بیٹھ کر آئین کی خلاف وزری کی، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے آئینی عہدے پر بیٹھ کر آئین کی خلاف ورزی کی ہے۔ترجمان تحریک انصاف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ  18 ماہ میں سکندر سلطان راجہ نے چار بار آئین کی پامالی کی۔ ایوان صدر کے…

متحدہ کی صفوں میں اتحاد شہری سندھ کی بقاء کا ضامن ہے، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی صفوں میں اتحاد شہری سندھ کی بقاء کا ضامن ہے۔ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے لیاقت آباد ٹاؤن کا دورہ کیا…

آئی ایم ایف مشن چیف پہلی سہ ماہی اہداف کے حصول کیلئے حکومتی اقدامات سے خوش

نگراں وزیر خزانہ کی سربراہی میں وزارت خزانہ کے وفد نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) جائزہ مشن سے مذاکرات کیے ہیں۔ اس دوران عالمی مالیاتی ادارے کے مشن چیف نے حکومت کے پہلی سہ ماہی اہداف کے حصول کےلیے اقدامات کو سراہا۔وزارت خزانہ کی…

انتخابات کی تاریخ، صدر اور الیکشن کمشنر کے درمیان مشاورت کی اندرونی کہانی

عام انتخابات کی تاریخ پر صدر عارف علوی اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے درمیان مشاورت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر اور الیکشن کمیشن حکام کی ملاقات میں تاریخ پر اتفاق نہیں ہوسکا تھا، الیکشن کمیشن نے انتخابات…

اسرائیلی فوج نے البریج پناہ گزین کیمپ پر بھی بم برسا دیے

غزہ میں اسرائیلی فوج کی رہائشی آبادیوں پر وحشیانہ بمباری جاری ہے، جبالیا پناہ گزین کیمپ کے بعد اسرائیلی فوج نے البریج پناہ گزین کیمپ پر بھی بم برسا دیے۔اسرائیل نے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر لگاتار تیسرے روز گھروں کو نشانہ بنایا۔ شاطئی کیمپ…

نگراں وزیرا‏عظم انوارالحق کاکڑ سے شاہد آفریدی کی ملاقات

نگراں وزیرا‏عظم انوارالحق کاکڑ سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران کرکٹ کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے شاہد آفریدی پر کرکٹ کے میدان میں کردار ادا کرنے پر…

کینیڈا کا نئے امیگرنٹس کی تعداد بڑھانے کا ہدف برقرار رکھنے کا فیصلہ

کینیڈا نے اگلے تین سالوں کے لئے نئے امیگرنٹس کی تعداد بڑھانے کا اپنا ہدف برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔کینیڈا کے وفاقی وزیر امیگریشن مارک ملر کا کہنا ہے کہ کینیڈا 2026 میں پانچ لاکھ امیگرنٹس کو خوش آمدید کہے گا۔ واضح رہے کہ حکومت نے 2023…

پولنگ ڈے اتوار کو کیوں نہیں رکھا؟ چیف الیکشن کمشنر سے صحافی کا سوال

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے صحافی نے عام انتخاب کیلئے اتوار کو پولنگ کا دن نہ رکھنے سے متعلق سوال پوچھ لیا۔اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران چیف الیکشن کمشنر سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ پولنگ ڈے اتوار کو کیوں…

جنگ سے کچھ بھی حل نہیں ہوتا، پوپ فرانسس

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اسرائیل فلسطین تنازع کے دو ریاستی حل پر زور دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں پوپ فرانسس نے کہا کہ ہر جنگ شکست ہوتی ہے، جنگ سے کچھ بھی حل نہیں ہوتا۔ سب کچھ امن اور بات چیت سے حاصل ہوتا ہے۔پوپ فرانسس نے کہا کہ…

ورلڈکپ: سری لنکا 55 پر ڈھیر، بھارت 302 رنز سے کامیاب

کرکٹ ورلڈکپ کے 33ویں میچ میں بھارت نے سری لنکا کو ترنوالہ بناتے ہوئے 302 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارت نے حریف ٹیم کو 358 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں سری لنکا کی ٹیم 55 رنز…

عام انتخابات: ایف بی آر نے کاغذات کی اسکروٹنی کیلئے فوکل پرسنز مقرر کردیے

ملک میں عام انتخابات کی تیاریوں کے تناظر میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کیلئے فوکل پرسن مقرر کر دیے۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیہ کے مطابق فوکل پرسن الیکشن کمیشن کو امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی…

شعیب اختر سری لنکن بیٹنگ پرفارمنس دیکھ کر پریشان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر بھارت کے خلاف سری لنکن بیٹرز کی پرفارمنس دیکھ کر پریشان ہوگئے۔کرکٹ ورلڈکپ کے 33ویں میچ میں بھارت نے سری لنکا کو جیت کے لیے 358 رنز کا ہدف دے دیا۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں…

طوبیٰ حسن زخمی، سہ فریقی ٹی20 اور تھائی لینڈ کیخلاف سیریز سے باہر

پاکستان ویمنز اے ٹیم کی لیگ اسپنر طوبیٰ حسن زخمی ہونے کے سبب ویسٹ انڈیز ویمنز اے اور تھائی لینڈ ایمرجنگ ویمنز کے خلاف سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز اور تھائی لینڈ ایمرجنگ ویمنز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ نہیں لے سکیں گی۔آل راؤنڈر کائنات…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 7 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی کمی، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 7 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق 27 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 12 ارب 57 کروڑ 66 لاکھ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ…

ٹیکسٹائل برآمدات میں مسلسل 12 مہینے کمی کے بعد اضافہ، اپٹما

ٹیکسٹائل برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر مسلسل 12 مہینے کمی کے بعد اضافہ ہوگیا۔  آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا کہ اکتوبر 2023 میں سالانہ بنیادوں پر ٹیکسٹائل برآمدات میں 5 فیصد اضافہ…