Browsing Category
Urdunews
اظہر علی کی 50ویں سنچری، کھلاڑیوں کا جشن، کیک بھی کاٹا گیا
سابق کپتان اظہر علی کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں 50ویں سنچری پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے جشن منایا۔پریزیڈنٹ ٹرافی میں دونوں ٹیموں کے پلیئرز اظہر علی کےلیے کیک لے کر آئے، اظہر نے ساتھی کرکٹرز کے ساتھ 50ویں سنچری کا کیک کاٹا۔ واضح رہے کہ اظہر…
جاپانی طیارہ حادثہ: نظم و ضبط و تربیت یافتہ عملے کی وجہ سے کم جانی نقصان ہوا
جاپان کے ایئرپورٹ پر چھوٹے طیارے سے تصادم کے بعد مسافر طیارے میں آگ لگنے کے واقعہ میں خوش قسمتی سے کم جانی نقصان ہوا۔جانی نقصان کم ہونے کی وجہ تربیت یافتہ عملہ، تجربہ کار پائلٹ، مسافروں کا خوف کے باوجود افراتفری نہ پھیلانا اور عملے کی…
آصف علی زرداری دو روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے
سابق صدر مملکت اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری دو روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے۔چیئرمین بلاول بھٹو خیبر پختونخوا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں 30 سے زائد جلسے کریں گے۔سابق صدر بلاول ہاؤس ملتان…
ایف آئی اے انٹرپول کی کارروائی، قتل کیس میں مطلوب ملزم امارات سے گرفتار
ایف آئی اے انٹر پول کی کارروائی کے دوران قتل کیس میں مطلوب ملزم کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق اشتہاری ملزم کو یو اے ای سے گرفتار کر کے اسلام آباد ایئرپورٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسلام…
اسپین میں 47 بلیوں کو زہر دے کر مارنے کے معاملے پر تفتیش شروع
اسپین میں بلیوں کو مبینہ طور پر زہر دے کر مارنے کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کردی۔جانوروں کے حقوق کیلئے کام کرنیوالے ادارے اینیمل پارٹی ود دی انوائرمنٹ کی جانب سے چند دنوں قبل پولیس میں 47 مری ہوئی بلیوں کے حوالے سے…
پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما انور زیب کو رہا کرنے کا حکم
پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما انور زیب کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔پی ٹی آئی کے انور زیب کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت جسٹس وقار احمد نے کی۔عدالت نے انور زیب خان کو رہا کرنے کا حکم…
کےالیکٹرک لائسنس میں ریلیف کی مدت ختم ہونے کے قریب، نیپرا کا فیصلہ تاحال نہ آسکا
کےالیکٹرک کے لائسنس کی تجدید کے معاملے پر نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیصلہ جاری نہیں کیا۔کےالیکٹرک لائسنس کی توسیع میں عبوری ریلیف کی مدت 19جنوری کو ختم ہوگی۔نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے بجلی…
بیرسٹر گوہر نے شیر افضل مروت کو پریس کانفرنس سے روک دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی دفتر میں دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی۔ بیرسٹر گوہر علی خان کی پریس کانفرنس کے بعد شیر افضل مروت مرکزی دفتر پہنچے اور کہا کہ وہ اپنی پریس کانفرنس کریں گے، جس پر بیرسٹر گوہر علی خان نے شیر افضل مروت…
آرٹیکل 62 اور 63 پر عمل ہو تو سیاست کرپشن سے پاک ہوسکتی ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی گھٹن اور دھند کا موسم آئین کی بالادستی سے ہی نکھر سکتا ہے۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ آرٹیکل 62 اور 63 پر عمل ہو تو سیاست کرپشن سے پاک ہوسکتی ہے۔ امیر جماعت اسلامی نے…
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کے ارکان کو سنگین نتائج کی دھمکیاں
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فرد جرم عائد کیے جانے کے دوران شدید غصے میں آگئے تھے۔بانی پی ٹی آئی کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیس میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف اڈیالہ جیل میں فرد جرم عائد کرنے کی اندورنی…
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ تاریخ کا مختصر ترین ٹیسٹ میچ بن گیا
جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ میچ تاریخ کا مختصر ترین ٹیسٹ میچ بن گیا۔ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 642 گیندوں میں فیصلہ ہوگیا۔کیپ ٹاؤن کے نیو لینڈز میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے ہوم ٹیم کو 7 وکٹوں سے…
پاکستانی فیلڈرز کی کیچ چھوڑنے کی روایت برقرار
پاکستانی فیلڈرز کی کیچ چھوڑنے کی روایت برقرار ہے، پرتھ ٹیسٹ میں عبداللّٰہ شفیق کے بعد سڈنی میں صائم ایوب نے بھی آسان کیچ گرادیا۔پرتھ ٹیسٹ میں عبداللّٰہ شفیق نے عثمان خواجہ کا کیچ ڈراپ کیا، میلبرن میں مچل مارش کا ڈراپ کیچ پاکستان کی شکست…
انتخابات 2024: بلاول بھٹو مختلف شہروں میں 30 سے زائد جلسے کریں گے
پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکشن 2024 کے لئے اپنا ابتدائی شیڈول جاری کردیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خیبر پختونخوا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں 30 سے زائد جلسے کریں گے۔پارٹی اعلامیہ کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 10…
کراچی: تین ہٹی کے قریب جھگیوں میں آگ لگ گئی
کراچی کے علاقے تین ہٹی کے قریب جھگیوں میں آگ لگ گئی۔آگ لگنے کی اطلاع کے بعد فائر بریگیڈ کی گاڑیاں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ4 فائر ٹینڈر نے آگ بجھانے میں حصہ لیا، جس پر قابو پالیا گیا ہے۔حکام کے مطابق آگ…
سوئے بغیر انسان کتنی دیر توانا رہ سکتا ہے؟ برطانوی یوٹیوبر کا انوکھا تجربہ
برطانیہ کے یوٹیوبر جو فیزر کے ذہن میں یہ سوال آیا کہ انسان سوئے بغیر کتنی دیر تک توانا رہ سکتا ہے اور پھر اُنہوں نے اس سوال کا جواب جاننے کے لیے ایک انوکھا تجربہ کیا۔جو فیزر نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس کا…
خان یونس: گھر پر اسرائیلی بمباری، 14 افراد شہید
غزہ میں اسرائیل کی بمباری جاری ہے، جنوبی غزہ میں خان یونس کے علاقے میں اسرائیلی فوج کی ایک گھر پر بمباری کے نتیجے میں صلاح خاندان کے 14 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔خان یونس کے مذکورہ گھر میں غزہ کے مختلف علاقوں کے بے گھر افراد پناہ…
امریکا میں بم کی اطلاع پر کئی عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا
امریکا کی کئی ریاستوں میں بم کی اطلاع پر متعدد عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کنیکٹی کٹ، جارجیا، کینٹکی، مشی گن، مسیسیپی اور مونٹانا میں دھمکیاں موصول ہوئیں جس کے بعد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے…
پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی کی 50، کے پی میں 12 سیٹیں حاصل کرنے کا ٹارگٹ
پیپلز پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔سابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں قومی اسمبلی کی 50 اور کے پی میں 12 سیٹیں حاصل کرنے کا ٹارگٹ ہونا چاہیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…
5 بڑے شہروں میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 5 بڑے شہروں میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ایف بی آر کی جانب سے اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق 5 بڑے شہروں…
بلے کے نشان سے متعلق کیس پر بینچ بنایا جائے، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بلے کے نشان سے متعلق کیس پر بینچ بنایا جائے اور ہمیں سناجائے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کے پاس لیول…