Browsing Category
Urdunews
آرمی چیف سے بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈز کی ملاقات
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
آرمی چیف جنرل قمر جاوید جابوہ سے بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈز جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ہوئی۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کے دمیان باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی…
بابر نے شعیب ملک کا کونسا ریکارڈ توڑا ؟
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں 500 منٹ بیٹنگ کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔بابر اعظم سے قبل چوتھی اننگز میں پاکستان کی سب سے طویل بیٹنگ شعیب ملک نے کی تھی۔شعیب ملک نے 2006ء میں سری لنکا کیخلاف 488 منٹ بیٹنگ کی…
ہمارے نمبرز پورے ہیں، اپوزیشن کو شکست دیں گے: عمران خان
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے نمبرز پورے ہیں، تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کو شکست دیں گے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت بنی گالا میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزراء پرویز خٹک اور اسد عمر نے شرکت…
فضل الرحمٰن، زرداری ملاقات آج 7 بجے ہوگی
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
حکومت مخالف اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور آصف علی زرداری کے درمیان رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماؤں کی آج 7 بجے ملاقات ہوگی۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات…
حکومت چھوڑی، نہ اپوزیشن جوائن کی: پرویز الہٰی
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ حکومت چھوڑی ہے نہ ہی اپوزیشن جوائن کی ہے۔یہ بات مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے جاری کیے گئے ایک بیان کے ذریعے کہی ہے۔ان کا…
حکومت جھوٹ کا نیا بیانیہ گھڑ رہی ہے،جاوید لطیف
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام جماعتوں کے ہارسز کی ٹریڈنگ کرکے آنے والی حکومت جھوٹ کا نیا بیانیہ گھڑ رہی ہے۔جاوید لطیف نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹی وی پروگرام میں …
’سندھ اسکول ڈیلی مانیٹرنگ سسٹم‘ کا افتتاح
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
محکمہ تعلیم کی طرف سے یورپی یونین اور یونیسیف کے تعاون سے اساتذہ، اسٹاف اور طلبہ کی حاضری یقینی بنانے کے پروگرام ’سندھ اسکول ڈیلی مانیٹرنگ سسٹم‘ کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ، یورپی یونین کے ہیڈ…
ترین اور علیم گروپ کا ہم خیال چھینہ گروپ سے رابطہ
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین اور علیم خان گروپ نے اپنی ہی پارٹی کے ہم خیال چھینہ گروپ سے رابطہ کیا ہے۔اس سلسلے میں پی ٹی آئی ہم خیال چھینہ گروپ کے سربراہ غضنفر عباس نے مشاورت کے لیے وقت مانگ لیا ہے۔ہم خیال چھینہ…
ہر وقت کی تھکاوٹ سے چھٹکارہ کیسے حاصل کیا جائے ؟
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
بھاگتی دوڑتی زندگی میں تھکن ایک عام شکایت بن چکی ہے جس سے ہر دوسرا مرد، عورت، بوڑھے، جوان حتیٰ کہ بچے بھی متاثر نظر آتے ہیں، ہر وقت طاری رہنے والی اس شکایت کی علامات اور اِن کے علاج سے متعلق جاننا نہایت ضروری ہے۔تھکاوٹ کی تشریح کرتے…
کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہو گئیں
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سمندری ہواؤں کی بحالی کے بعد سے جاری گرمی کی شدت میں کمی آنے لگی ہے۔ کراچی میں گرمی کو اعتدال میں لانے والی سمندری ہواؤ ں نے ایک بار پھر چلنا شروع کر دیا ہے۔ہواؤں کے رخ میں تبدیلی سے شہرِ قائد کا موسم…
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
ہتھوڑے سے پچ صحیح کرنے پر پاکستانیوں کو عمران خان کیوں یاد آ گئے؟
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی کپتان کے ایک غیر معمولی عمل پر انٹرنیٹ پر ہزاروں میمز بن گئی ہے۔کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کا آخری آج دن…
پرویز خٹک نے مونس الہٰی کی تنقید کے بعد وضاحت دے دی
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی کی جانب سے پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے متعلق بیان پر تنقید کے بعد وضاحتی بیان جاری کردیا ۔ وزیر دفاع پرویز خٹک نے منگل کو ٹوئٹر پر جاری وضاحتی بیان میں کہا کہ ق لیگ اور پرویز الہی سے…
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
عمران خان کو چھوڑنے والے کا حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گا، فیصل جاوید
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ عمران خان کو چھوڑنے والے کا حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گا ۔فیصل جاوید نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ جو عمران خان کو چھوڑے گا اسکا حلقے سے جیتنا ناممکن…
پاکستان جیسی ٹیم کچھ بھی کرسکتی ہے، این پونٹ
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
نامور فاسٹ بولنگ کنسلٹنٹ اور سابق انگلش کرکٹر این پونٹ نے کراچی ٹیسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیم سے کچھ بھی توقع کی جاسکتی ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ کراچی ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان کے لیے ڈرا بہترین آپشن ہے،…
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی اسکواڈ میں زیادہ ردو بدل کا امکان نہیں
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان اگلے2 روز میں متوقع ہے، قومی ون ڈے اسکواڈ کے لیے مشاورتی عمل جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ون ڈے اسکواڈ میں زیادہ ردو بدل کا امکان نہیں، فاسٹ بولر محمد حسنین کی جگہ حسن علی وائٹ…
مچل اسٹارک کا ’شکریہ‘ توجہ کا مرکز
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
مایہ ناز آسٹریلوی بولرز مچل اسٹارک نے نیشنل اسٹیڈیم میں بات چیت کے دوران اچانک ہی ’شکریہ‘ کہہ کر پاکستان کے شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے۔کراچی ٹیسٹ کے آخری روز کے کھیل کے آغاز سے قبل زینب عباس نے مچل اسٹارک سے بات چیت کی، گفتگو کے اختتام…
کاشغر کیلئے PIA کی خصوصی کارگو چارٹر پروازوں کا آغاز
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
قومی ایئر لائن پی آئی اے نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے چین کے شہر کاشغر کے لیے خصوصی کارگو چارٹر پروازوں کا آغاز کر دیا۔پی آئی اے پاکستان کی پہلی ایئر لائن ہے جو کاشغر کے لیے پروازیں چلا رہی ہے۔کاشغر کے لیے 10 خصوصی چارٹر پروازیں…
الیکشن کمیشن ن لیگ کو نوٹس جاری کرے، فواد چوہدری
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو مسلم لیگ ن کو نوٹس جاری کرنا چاہیے۔فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے اعتراف کیا ہے کہ عدم اعتماد کامیاب بنانے…
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
کراچی ٹیسٹ، بابر اعظم کی سنچری پر کرکٹ شائقین کے لیے تحفے کا اعلان
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے مداحوں کو کراچی ٹیسٹ میں شاندار سنچری اسکور کرنے پر تحفہ ملے گا۔ دنیا کی سب سے بڑی انگلش اسپورٹنگ کمپنی گرے نکولس نے شاندار سنچری اسکور کرنے پر برطانیہ کے کرکٹ شائقین کو تحفہ دینے کا وعدہ کرلیا۔بابر…
پرویز الہٰی کا ترین گروپ سے رابطہ
Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الہٰی نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پرویز الہٰی آئندہ دو روز میں جہانگیر ترین گروپ سے ملاقات کریں گے۔اس ضمن…