Browsing Category
Urdunews
وزیر داخلہ کے گورنر راج لگانے سے متعلق بیان کے بعد پیپلز پارٹی کا ہنگامی اجلاس
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی جانب سے سندھ میں گورنر راج لگانے سے متعلق بیان سامنے آنے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) نے کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا۔اسلام آباد زرداری ہاؤس میں اجلاس کی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین…
میرا تعلق ایم کیو ایم پاکستان سے نہیں لندن سے ہے، عامر لیاقت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کا کہنا ہے وہ تحریک عدم اعتماد سے متعلق وقت آنے پر فیصلہ کریں گے، انہوں نے واضح کیا کہ میرا تعلق ایم کیو ایم پاکستان سے نہیں لندن سے ہے۔گورنر سندھ عمران اسماعیل کی تحریک…
ایک خاتون ایم این اے کو 7 کروڑ روپے دیئے گئے ، یہ پیسا کہاں سے آیا؟ فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ ایک خاتون ایم این اے کو 7 کروڑ روپے دیے گئے، سندھ میں عوا م کے پاس پینے کا پانی نہیں اور جہازوں میں پیسے بھر کر لائے گئے، سندھ ہاؤس نیا چھانگا مانگا ہے۔اسلام آباد میں اسد…
حکومتی وزرا کی ناراض رکن خواجہ شیراز کو منانے کی کوششیں
حکومتی وزرا کی ٹیم ناراض رکن پی ٹی آئی خواجہ شیراز سے ملنے پارلیمنٹ لاجز پہنچ گئی۔پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی حکومت سے ناراض ہیں اور انہیں وفاقی حکومت سے بھی شدید تحفظات ہیں۔رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کا کہنا ہے کہ تین…
تین وفاقی وزرا پی ٹی آئی چھوڑ چکے ہیں، رمیش کمار کا دعویٰ
رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کا کہنا ہے کہ تین وفاقی وزراء پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کو چھوڑ چکے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رکن قومی اسمبلی رمیش کمار بھی سندھ ہاؤس میں موجود ہیں۔واضح رہے کہ تحریک انصاف کے 4 باغی ایم این ایز سندھ ہاؤس…
حکومت رہے یا نہ رہے، سمجھوتہ نہیں کریں گے، شہباز گل
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ ہماری حکومت رہے یا نہ رہے، ہم سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ شہباز گل نے کہا ہے کہ پہلے یہ جھوٹ بول رہے تھے کہ سندھ ہاؤس میں کچھ نہیں ہورہا ہے، عوام کو سب کچھ نظر آرہا ہے…
اسلام آباد: سندھ ہاؤس میں موجود اراکین اسمبلی کے نام سامنے آگئے
سندھ ہاؤس اسلام آباد میں موجود اراکین قومی اسمبلی کے نام سامنے آگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کے ترجمانوں کا اجلاس طلب کیا تھا۔جیونیوز کے اینکر حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے راجا ریاض نے کہا کہ اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ…
حکومت قبل از وقت الیکشن کا اعلان کرکے سیاسی بحران کا خاتمہ کرے، سعد رضوی
تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں اقتدار بچانے اور لوٹنے کی جنگ ہورہی ہے، حکومت قبل از وقت الیکشن کا اعلان کرکے سیاسی بحران کا خاتمہ کرے۔اپنے بیان میں سعد رضوی نے کہا کہ عوام کو…
ملک میں ایک تولہ سونے قیمت میں 1200 روپے کا بڑا اضافہ
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار 200 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 30 ہزار 150 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک…
ڈی چوک میں جلسہ روکنے کی درخواست ہدایات کےساتھ نمٹانے کا تحریری فیصلہ جاری
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈی چوک میں جلسہ روکنے کی درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹانے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے شہری عاصمہ ملک کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کیا۔حکم نامے کے…
وزیر اعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام بنانے کیلئے اوورسیز سے قافلے تیار
وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی کوشش کو روکنے کے لیے ڈی چوک میں بھر پور جلسے میں شرکت کے لیے اوورسیز سے قافلے تیار ہو چکے ہیں۔ یہ بات پاکستان تحریک انصاف فرانس کے چیئرمین محسن رضا گوندل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے…
سندھ ہاؤس کا معاملہ، علی زیدی سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو خط لکھیں گے
وفاقی وزیر بحری امور اور صدر پی ٹی آئی سندھ علی حیدر زیدی نے سندھ ہاؤس کے معاملے پر سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو تحقیقات کیلئے خط لکھنے کا اعلان کیا ہے۔صدر پی ٹی آئی سندھ علی حیدر زیدی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ حکومت نے کس ضابطے کے…
کراچی کے تماشائیوں نے آسٹریلوی کھلاڑیوں کا دل جیت لیا
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاک آسٹریلیا سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران شائقینِ کرکٹ نے پاکستان سمیت مہمان کھلاڑیوں کا بھی دل جیت لیا۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر مارنوس لابوشین قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ’فین‘ ہوگئے۔میچ…
وارنر کی پچ پر ہتھوڑا مارنے کی ویڈیو پر اہلیہ کا دلچسپ ردعمل
کراچی ٹیسٹ کے آخری روز ڈیوڈ وارنر کے پِچ ٹھیک کرنے کی مختصر ویڈیو پر ان کی اہلیہ کینڈی وارنر نے دلچسپ ردعمل دے دیا۔پی سی بی کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈیوڈ وارنر تسلی سے زمین پر بیٹھے ہتھوڑے کی…
ڈی چوک پر جلسہ روکنے کی درخواست نمٹا دی گئی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی اور دیگر سیاسی جماعتوں کو ڈی چوک پر جلسے سے روکنے کی درخواست نمٹا دی۔عدالتِ عالیہ نے خاتون شہری عاصمہ ملک کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر سماعت کی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے…
ایکشن کے ڈر سے لوٹے ظاہر ہونا شروع ہوگئے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایکشن کے ڈر سے لوٹے ظاہر ہونا شروع ہوگئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پچھلے 5 لوگوں کو 15 سے 20 کروڑ ملے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ خچروں اور گھوڑوں کی…
ارکان پارلیمنٹ اورانکے اہلخانہ کی زندگی خطرے میں ہے،بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں ووٹ ڈالنے پر ارکان پارلیمنٹ کو تشدد اور گرفتار کرنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، ارکان پارلیمنٹ اور ان کے اہلخانہ کی زندگی خطرے میں ہے۔ اپنے بیان…
سیاسی رہنما ایجینسیوں کے ڈنڈے سے نہیں، جدوجہد سے جنم لیتے ہیں، پرویز رشید
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ سیاسی رہنما ایجینسیوں کے ڈنڈے سے نہیں، سچائی، قابلیت، عزم اور جدوجہد سے جنم لیتے ہیں، عمران خان صاحب آپ ان صفتوں سے عاری ہیں۔اپنے بیان میں ن لیگی سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ پارٹی…
سندھ ہاؤس میں ہارس ٹریڈنگ چل رہی ہے، گورنر سندھ
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ سندھ ہاؤس میں ہارس ٹریڈنگ چل رہی، خرید و فروخت کا بازار لگا ہوا ہے، امید ہے اتحادی تحریک انصاف کا ساتھ دیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے فرمایا…
سندھ ہاؤس اسلام آباد میں 24 ایم این ایز موجود ہیں، راجہ ریاض کا انکشاف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما راجا ریاض سندھ ہاؤس میں موجود ہیں، جہاں جیو نیوز نے ان سے گفتگو کی ہے۔تحریک انصاف کے 4 باغی ایم این ایز سندھ ہاؤس میں موجود ہیں ، جن میں راجہ ریاض، باسط سلطان بخاری، نواب شیر وسیر، نور عالم خان…