Browsing Category
Urdunews
ترسیلات زر میں سہولت، عرب مانیٹری فنڈ اور اسٹیٹ بینک میں ایم او یو پر دستخط
ترسیلات زر میں سہولت کےلیے عرب مانیٹری فنڈ اور اسٹیٹ بینک میں ایم او یو پر دستخط ہوگئے۔ اے ایم ایف کے ڈی جی عبدالرحمان اور گورنر اسٹیٹ بینک نے ابوظبی میں ایم او یو پر دستخط کیے۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے کہا کہ عرب علاقائی ادائیگی کے…
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے میڈیا کو خبردار کردیا
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے میڈیا کو خبردار کردیا۔ سپریم کورٹ نے انتخابات 90 دن میں کروانے سے متعلق کیس نمٹا دیا، سپریم کورٹ نے انتخابات کی تاریخ پر مہر لگا دی، صدر مملکت اور الیکشن کمیشن کے اتفاق کے بعد حکم جاری…
امریکی خاتون کا پیروں پر 30 تلواریں متوازن رکھنے کا ورلڈ ریکارڈ
امریکا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے 1 منٹ میں پیروں پر 30 تلواریں متوازن کر کے گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔ ایرن ہنٹر نامی خاتون نے بتایا ہے کہ میں نے تلواروں میں توازن برقرار رکھنا 2004ء میں سیکھنا شروع کیا، جب…
انٹر بینک: ڈالر 284 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر نے اپنی قدر میں مزید اضافہ کیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں…
پنجاب: مزید 169 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 169 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔پنجاب کے محکمۂ صحت کے مطابق پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ہوا ہے، پنجاب بھر کے اسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے کل 148 مریض زیرِ علاج ہیں۔رواں سال پنجاب…
خدیجہ شاہ کی درخواستِ توہینِ عدالت، IG پنجاب کو جواب جمع کرانے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما خدیجہ شاہ کی پولیس افسران کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ میں خدیجہ شاہ کی پولیس افسران کے خلاف توہینِ عدالت کی…
نیوزی لینڈ کے کئی اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف کھیلیں گے یا نہیں؟
ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ میں نیوزی لینڈ کے کئی اہم کھلاڑیوں کی شرکت کے بارے میں ابھی تک صورتحال واضح نہیں ہوسکی ہے۔ترجمان نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق کین ولیمسن کی پاکستان کے خلاف میچ میں شرکت فٹنس ٹیسٹ سے مشروط ہے، وہ آج پریکٹس سیشن…
ڈی آئی خان میں ٹانک اڈہ پر پولیس وین کے قریب دھماکا،5 افراد جاں بحق، 20 زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک اڈہ پر پولیس وین کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، کئی زخمیوں کی حالت تشویش ناک…
کے الیکٹرک کے صنعتی صارفین پر 3 روپے فی یونٹ کا بوجھ ڈال دیا گیا
کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک کی جانب سے اپنے صنعتی صارفین پر 3 روپے فی یونٹ کا مزید اضافی بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیپرا نے بھی اپنا فیصلہ جاری کر دیا ہے جس میں کے الیکٹرک کو صنعتی صارفین سے سبسڈی…
لیول پلیئنگ فیلڈ اور منصفانہ انتخابات ہونے چاہئیں: جاوید لطیف
مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ الیکشن کی تاریخ کے اعلان کو پوری قوم سراہتی ہے، لیول پلیئنگ فیلڈ اور منصفانہ انتخابات ہونے چاہئیں۔جاوید لطیف نے ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج کوئی بتائے کہ باہر بھی اور اندر…
علی امین گنڈاپور کے گرفتاری کیلئے گھر پر چھاپہ
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے لیے اینٹی کرپشن اور پولیس نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ان کے گھر پر چھاپا مارا۔محکمۂ اینٹی کرپشن کے مطابق علی امین گنڈا پور چھاپے کے وقت گھر پر موجود نہیں تھے، تاہم…
حکومت کا عام تعطیل کا اعلان
وفاقی حکومت کی جانب سے یومِ اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔وفاقی حکومت نے شاعرِ مشرق، علامہ محمد اقبال کے یومِ پیدائش کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے…
امریکی شہری نے 186 پاؤنڈز کی شکر قندی اگا لی، ورلڈ ریکارڈ کیلئے پُرامید
امریکی ریاست جورجیا کے ایک شہری نے 186 پاؤنڈز کی شکر قندی کاشت کر لی ہے اور اب وہ گینیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن کاؤنٹی کے رہائشی ڈیوڈ اینڈرسن نے یونیورسٹی آف جورجیا کے…
چمن میں تاریخی پیکیج کا اعلان اسی ہفتے ہو گا: نگراں وزیراطلاعات
نگراں وزیرِ طلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ چمن میں لوگوں کے روزگار اور تجارت کے فروغ اور ترقی کے لیے تاریخی پیکیج کا اعلان اسی ہفتے ہو گا۔نگراں وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چمن میں معاشی صورتِ حال کے پیشِ…
عالمی ادارۂ صحت کی پاکستان کو منکی پاکس کی ادویات دینے کی یقین دہانی
عالمی ادارۂ صحت نے پاکستان کو منکی پاکس کی ادویات دینے کی یقین دہانی کرا دی۔عالمی ادارۂ صحت پاکستان کو منکی پاکس کی جدید دوا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دے گا۔ڈبلیو ایچ او کے خط کے مطابق پاکستان کو اینٹی وائرل دوا کے 25 کورسز دیے جائیں…
ممبئی: سکون کی متلاشی خاتون کو پولیس نے خدمت کی یقین دہانی کروا دی
سکون کی تلاش میں بھارتی خاتون نے ممبئی پولیس سے مدد طلب کر لی، ممبئی پولیس نے بھی دلچسپ انداز میں خدمت کی یقین دہانی کروا دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ویدھیکا آریا نامی خاتون صارف نے اپنی زندگی سے کھوئے ہوئے سکون کی…
کراچی: غیر قانونی غیر ملکیوں کیخلاف آپریشن، 25 زیرِ حراست
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو وطن واپس بھیجنے کے لیے پولیس کی جانب سے ملک بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے۔پاکستان کے سب سے بڑے شہر، معاشی حب، کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے خلاف پولیس نے…
جسٹس عرفان سعادت نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا
سپریم کورٹ میں جسٹس عرفان سعادت کی تقریب حلف برداری کی تقریب ہوئی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس عرفان سعادت سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے تمام ججز، اٹارنی جنرل اور وکلاء شریک ہوئے۔جسٹس عرفان سعادت سندھ…
آئی ایم ایف سے مذاکرات، ایف بی آر کی عملدرآمد رپورٹ تیار
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کے ساتھ تکنیکی مذاکرات کا پہلا اجلاس آج ہوگا۔ذرائع کے مطابق ریونیو ٹارگٹ، ریفنڈز ادائیگیاں اور ٹیکس چھوٹ پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے مذاکرات ہوں گے، ایف بی آر کی جانب سے آئی ایم ایف کی شرائط پر…
شاداب خان کا فٹنس ٹیسٹ کیسے لیا گیا؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کا فٹنس ٹیسٹ لیا گیا ہے۔میڈیکل پینل نے شاداب خان کی فٹنس کا جائزہ لینے کے لیے انہیں گراؤنڈ کے چکر اور وارم اپ کرنے کو کہا۔یاد رہے کہ ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں شاداب خان انجرڈ ہو گئے…