جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

رمیش کمار نے شہباز گل کے خلاف ایف آئی اے کو درخواست جمع کروادی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کے خلاف ایف آئی اے کو درخواست جمع کروادی ہے۔ٹی وی پروگرام میں گالم گلوچ اور ہتک آمیز زبان  استمال کرنے کے معاملے پر …

36 سالہ خدمات، پاکستان میں مقبول جاپانی سفارتکار ایسومورا سبکدوش ہوگئے

معروف سفارتکار توشیکازو ایسومورا جاپانی وزارت خارجہ میں لگ بھگ 36 سال خدمات سرانجام دینے کے بعد جمعہ کو کراچی میں قونصل جنرل جاپان کے عہدے سے ریٹائر ہوگئے۔وہ چند دن بعد کراچی سے ٹوکیو روانہ ہوجائیں گے, کراچی میں جاپان قونصلیٹ میں اپنے…

او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کے شرکاء کیلئے اپوزیشن لیڈر کا پیغام

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے 48ویں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزرائے خارجہ کانفرنس سے متعلق بیان جاری کردیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا کہ 48واں او آئی سی وزرائے…

وزیراعظم عمران خان نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا، اجلاس آج دن 12 بجے بنی گالا میں ہوگا۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن و رکن قومی اسمبلی...ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پرویزخٹک، اسد عمر، فواد چوہدری شریک ہوں گے، بابر اعوان، حماد…

رمیش کمار نے شہباز گل کو 10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  رہنما و رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے شہباز گل کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرتے ہوئے اپنے وکیل کے ذریعے 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔رمیش کمار کی جانب سے بھیجے گئے لیگل نوٹس میں کہا گیا ہے…

عثمان بزدار کی تبدیلی سے متعلق سوال پر فواد چوہدری کا جواب

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تبدیلی سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پنجاب میں کئی آپشنز پر غور ہورہا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں فوادچوہدری سے گفتگو کے دوران سوال کیا گیا کہ عثمان بزدار کو ہٹانے کا کوئی پلان…

شوہر کے ساتھ مبینہ تعلقات پر خاتون نے اپنی دوست کو قتل کروادیا

پشاور کے نواحی علاقہ داؤد زئی میں لیڈی پولیو ہیلتھ ورکر کے قتل میں ملوث ملزمان بے نقاب ہوگئے۔ ہیلتھ ورکر کو ساتھی خاتون نے شوہر کے ساتھ مبینہ دوستی کے باعث قتل کروایا۔ایس ایس پی آپریشن پشاور ہارون رشید نے جیونیوز کو بتایا کہ ہیلتھ ورکر…

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر 16 سال کا نوجوان قتل

کراچی میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں ایک اور نوجوان قتل ہوگیا، ملزمان نے 16 سال کے دین محمد سے پہلے موبائل فون اور نقدی چھینی پھر کارخانے میں رکھا سامان لے جانے لگے، دین محمد نے روکنا چاہا تو اُسے فائرنگ کرکے مار دیا اور فرار ہوگئے۔ترجمان پولیس کا…

او آئی سی اجلاس میں رخنہ نہیں چاہتے، بلاول بھٹو کے بیان کا غلط مطلب لیا گیا، فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے بیان کا غلط مطلب لیا گیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہم نہیں حکومت خود آئی سی سی اجلاس میں رخنہ ڈالنے…

کراچی: گولیمار سینیٹری مارکیٹ کے قریب 2 ڈکیٹ شہریوں کے ہتھےچڑھ گئے

کراچی کے علاقے گولیمار سینیٹری مارکیٹ کے قریب 2 ڈکیت شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے۔پولیس کے مطابق ملزمان پلاسٹک کی پستول دکھا کر شہری کو لوٹ رہے تھے کہ شہریوں نے انہیں پکڑ لیا۔پولیس کے مطابق شہریوں نے ملزمان پر تشدد کیا، جس کے بعد پولیس نے موقع…

حکومت کا 21 کے بجائے 25 مارچ کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے پر غور

حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 21 کے بجائے 25 مارچ کو  بلانے پر غور شروع کردیا۔اپوزیشن کی جانب سے قومی اسمبلی ہال میں دھرنے کے بیان کے بعد وزیر اعظم عمران خان، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قصر اور دیگر وزراء میں رابطہ ہوا ہے، جس میں 21 کے بجائے…

وزیراعظم نے موجودہ صورتحال پر شمس تبریز کا قول شیئر کردیا

وزیراعظم عمران خان نے موجودہ صورتحال پر شمس تبریز کا قول شیئر کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیراعظم عمران خان نے موجودہ صورتحال پر تبصرہ کیا۔انہوں نے کہا کہ اپنے کارکنان اور سپورٹرز کے لیے میرا پیغام ہے کہ ہمارے ملک کے غدار اور مجرم…

وزیراعظم نیک نیت ہیں، انہیں معاونت اچھی نہیں مل سکی، کشور زہرہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رکن قومی اسمبلی کشور زہرہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نیک نیت ہیں، انہیں معاونت اچھی نہیں مل سکی۔اسلام آباد سے جاری بیان میں کشور زہرہ نے کہا کہ تمام جماعتیں میوزیکل چیئر کھیل رہی ہیں،…

او آئی سی اجلاس پر متحدہ اپوزیشن نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا

اسلام آباد میں ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کونسل کے 48ویں اجلاس  پر متحدہ اپوزیشن نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا۔ مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسلامی  دنیا کے وزراء خارجہ، مندوبین، اور دیگر شخصیات کی آمد کا…

جماعت اسلامی نے 20 مارچ کو ’حقوق کراچی کارواں‘ موخر کردیا

جماعت اسلامی نے ملک میں بڑھتی سیاسی کشیدگی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے 20 مارچ کو ’حقوق کراچی کارواں‘ موخر کردیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔اجلاس میں ملک میں بڑھتی سیاسی کشیدگی پر…

شہباز شریف نے رنگ گورا کرنے کی کریمیں منگوالی ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف پر  طنز کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے رنگ گورا کرنے کی کریمیں منگوالی ہیں۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف  نے ساٹھ کی دہائی کے سوٹ نکال لیے ہیں، ڈر ہے کہ ہاتھ میں…

عمران خان معیشت میں ایٹم بم ڈال کر جا رہے ہیں، مفتاح اسماعیل

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان معیشت میں ایٹم بم ڈال کر جارہے ہیں، پاکستان میں شرح سود پونے بارہ فیصد ہے، حکومت کو بینک 12 فیصد پر قرض دے رہے ہیں۔ پریس کانفرنس کے دوران مفتاح اسماعیل…

دوسروں کو شوکاز دینے سے پہلے اس شوکاز کا جواب دو جو قوم نے آپکو دیا ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسروں کو شوکاز دینے سے پہلے، اُس شوکاز کا جواب دو جو قوم نے آپ کو دیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ آپ نے پورے پاکستان کو غربت،…

سیاسی لوٹا کون ہوتا ہے؟ وزیر اعظم کی پرانی ویڈیو سامنے آگئی

وزیر اعظم عمران خان کی پارٹی تبدیل کرنے والوں سے متعلق ماضی کی ایک ویڈیو سامنے آگئی۔سیاسی لوٹا کون ہوتا ہے؟ اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کی ماضی کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔ویڈیو میں عمران خان کہہ رہے ہیں کہ پارٹی تبدیل کرنے والے کو…

لڑکا، لڑکی تشدد کیس: پبلک پراسیکیوٹر کے دلائل مکمل، 25 مارچ کو فیصلہ متوقع

اسلام آباد کے علاقے سیکٹر ای الیون میں لڑکا، لڑکی تشدد کیس میں پبلک پراسیکیوٹر رانا حسن عباس نے دلائل مکمل کرلیے ہیں، جس کے بعد کیس کا فیصلہ 25 مارچ کو سنائے جانے کا امکان ہے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں مرکزی ملزمان عثمان…