Browsing Category
Urdunews
چار سال سے اقتدار کے روزے کا افطار بہت جلد دھوم دھام سے کروں گا، چوہدری نثار
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ 4 سال سے اقتدار کا روزہ رکھا ہوا ہے، اقتدار کے روزے کا افطار بہت جلد دھوم دھام سے کروں گا۔راولپنڈی میں اپنے حلقے میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ عہدوں کی جتنی آفر مجھے ہوتی…
وزیراعظم کی بیرک گولڈ سے کامیاب معاہدے پر قوم کو مبارکباد
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 10 سال کی قانونی لڑائی اور مذاکرات کے بعد ریکوڈک کا معاہدہ ہوگیا ہے۔ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے بیرک گولڈ سے کامیاب معاہدے پر قوم اور بلوچستان کو مبارکباد دی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پر عائد 11 ارب…
سوشل میڈیا، خاتون رکن نے فوج اور آئی ایس آئی پر الزام لگائے، چوہدری سالک
حکومتی اتحاد پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر خاتون ایم این اے نے فوج اور آئی ایس آئی پر الزام لگائے ہیں۔ایک بیان میں چوہدری سالک حسین نے کہا کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم اور خاتون ایم این اے کے…
خارجہ پالیسی میں مداخلت کسی سفیر کا حق نہیں، عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی میں مداخلت کا کسی سفیر کو حق حاصل نہیں ہے۔ملاکنڈ کی تحصیل درگئی میں خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ یورپی سفیروں نے خط لکھ کر سفارتی پروٹوکول توڑا، کسی سفیر کو حق نہیں پہنچتا کہ ہماری…
نواز شریف کی وطن واپسی کب تک ممکن؟ محمد زبیر نے بتادیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے عمران خان کے وزیراعظم سے ہٹنے اور نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق دعویٰ کیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد…
عمران خان کو وہ لوگ نکالیں گے جنہوں نے انہیں منتخب کیا، شاہد خاقان عباسی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کسی نے ہم سے وزارت مانگی اور نہ ہی ہم نے وعدہ کیا ہے۔اسلام آباد میں احسن اقبال کے ہمراہ پریس کانفرنس میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ کنٹینر کی سیاست…
بلاول بھٹو نے وزیراعظم عمران خان کو بیرونی قوتوں کا ایجنٹ قرار دیدیا
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو بیرونی قوتوں کا ایجنٹ قرار دیدیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان ایجنٹ ہے، جسے بیرونی قوتوں نے اس سسٹم پر مسلط کیا…
عمران خان نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ناکامی کا اعتراف کیا، حافظ حمداللّٰہ
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے دوران خطاب بھارتی خارجہ پالیسی کی تعریف کی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نیازی نے بھارتی خارجہ پالیسی کی تعریف کی جو پاکستان کی…
رانا ثناء اللّٰہ کا ارکان اسمبلی کی حفاظت کا اعلان
پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناءاللّٰہ نے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کی حفاظت کرنے کا اعلان کردیا۔لاہور سے جاری بیان میں رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کی حفاظت کے لیے پارٹی کے…
قومی اسمبلی اجلاس کی 25 مارچ کو طلبی کا نوٹیفکیشن، وجوہات درج
قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو طلب کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کا 25 مارچ بروز جمعہ صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔تحریک عدم اعتماد کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو بلانے کا فیصلہ اسپیکر…
جاپان: پاکستانی سفارتخانے کی شکایت پر پولیس کا رانا عابد کے گھر چھاپہ، 5 گھنٹے تک پوچھ گچھ
سفیر پاکستان سمیت دیگر سفارتی افسران کے خلاف ویڈیو اپلوڈ کرنے کے حوالے سے جاپان میں پاکستانی سفارتخانے کی شکایت پر پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین کی رہائش گاہ پر جاپانی پولیس نے چھاپہ مارا اور 5 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔پولیس…
اسپیکر آئینی عہدہ ہے، مذاق نہ اُڑائیں، عزت سے اجلاس بلائیں، شیری رحمان
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینئر رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایک آئینی عہدہ ہے، اس کا مذاق نہ اُڑائیں، عزت سے اجلاس بلائیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں شیری رحمان نے کہا کہ آئین کے مطابق اجلاس بُلانے کا وقت…
اعتماد کا ووٹ لے کر دکھا دیں، عمران آج ختم ہے، اویس لغاری
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے رہنما اویس لغاری نے کہا ہے کہ اعتماد کا ووٹ لے کر دکھا دیں، عمران آج ختم ہے۔ن لیگی رہنما اویس لغاری نے لاہور میں پریس کانفرنس کی اور بتایا کہ 24 مارچ کو حمزہ شہباز اور مریم نواز کی قیادت میں کارواں ماڈل…
اسپیکر اسد قیصر کا 25 مارچ کو اجلاس طلب کرنا خلاف آئین ہے، نفیسہ شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینئر رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کا 25 مارچ کو اجلاس طلب کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔ایک بیان میں نفیسہ شاہ نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر قواعد و ضوابط کے مطابق 22 مارچ تک…
اسپیکر نے عمران نیازی کی وفاداری کا نہیں آئین کی پاسداری کا حلف اٹھایا، سعید غنی
وزیرِاطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اسد قیصر نے آئین پاکستان کی پاسداری کا حلف اٹھایا ہے، عمران خان نیازی کی وفاداری کا نہیں۔ایک بیان میں سعید غنی نے کہا کہ آئین اور رولز کے تحت اسپیکر 14 روز میں اسمبلی اجلاس بلانے کا پابند ہے، عدم…
اجلاس 25 مارچ کو بلانے کا فیصلہ اسپیکر کے گھر پر ہوا، ذرائع
وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو بلانے کا فیصلہ اسپیکر اسد قیصر کی رہائشگاہ پر ہوا۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کو 25 مارچ کو طلب کرنے کا فیصلہ اسپیکر اسد قیصر کے گھر پر ہونے والے…
رشوت دے کر حکومت بچانے پر لعنت بھیجتا ہوں، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رشوت دے کر حکومت بچانے پر لعنت بھیجتا ہوں ،ملک میں فیصلہ کن وقت آگیا ہے۔ ملاکنڈ کی تحصیل درگئی میں جلسے سے خطاب میںعمران خان نے دو ٹوک موقف اختیار کیا کہ عوام کا پیسہ چوری کرکے حکومت بچانے سے بہتر ہے…
PTI کا شوکاز نوٹس، منحرف رکن غفار وٹو کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شوکاز نوٹس ملنے کے بعد منحرف رکن قومی اسمبلی غفار وٹو کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔2018 کے الیکشن میں آزاد حیثیت سے جیت کر پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے غفار وٹو نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں 2018 میں حلقہ…
سيہون: کوچ اور گاڑی میں تصادم، 7 افراد جاں بحق
سندھ کے ضلع جامشورو کے شہر سيہون میں 2 گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔سیہون پولیس کے مطابق مسافر کوچ اور گاڑی کے درمیان حادثہ سيہون شریف کے علاقے سن کے قریب انڈس ہائی وے پر پیش آیا ہے۔سیہون پولیس نے بتایا ہے کہ…
عدم اعتماد: قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو طلب
اپوزیشن کی وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو طلب کر لیا۔اسپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی طلبی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔جاری کیے گئے…