Browsing Category
Urdunews
اسپیکر کی وضاحت ناقابل قبول ہے، شیری رحمٰن
نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ اسپیکر کی وضاحت ناقابل قبول ہے، آئین کے آرٹیکل 54 کے مطابق آج قومی اسمبلی کا اجلاس ہونا چاہیے تھا، 25 مارچ کو اجلاس بلا کر اسپیکر نے آئین کی خلاف ورزی کی ہے۔ایک بیان میں شیری رحمان…
اسسٹنٹ کمشنر ماروی ملک شیر پر حملہ، بہن کا بیان سامنے آگیا
مانسہرہ کی اسسٹنٹ کمشنر ماروی ملک پر 3 افراد کے حملے کے بعد بہن سسی ملک شیر کا بیان سامنے آگیا۔سسی ملک شیر کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر اٹک ہیں، انہوں نے بہن پر اوباش لڑکوں کے اچانک حملے پر سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ردعمل دیا۔انہوں نے کہا کہ…
پُرسکون نیند فراہم کرنے والی غذائیں
اچھی نیند آپ کے دل کی بیماری، موٹاپے اور ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتی ہے اور ذہنی تناؤ کو بھی کم کرتی ہے۔ غذائیت کے ماہرین ایسی غذائیں تجویز کرتے ہیں جو آپ کو پُرسکون نیند فراہم کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔ کھانے کی ناقص عادات جیسے رات کو بہت…
چین: شین زین میں کورونا کی صورتحال پر قابو پالیاگیا
چین کے شہر شین زین میں تمام تر دفاتر اور فیکٹریز کو دوبارہ معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق، چین کے شہر شین زین میں کورونا وباء پر قابو پانے کے لیے عائد کی گئی تمام تر پابندیوں کو ختم کردیا…
پولیس نے ایمان مزاری کے خلاف درج مقدمہ واپس لے لیا
اسلام آباد پولیس نے وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایڈوکیٹ ایمان زینب مزاری سمیت بلوچ طلبا کے خلاف درج مقدمہ واپس لے لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے مقدمہ اخراج کی درخواست پر سماعت کی، ایمان مزاری کی جانب سے زینب…
ویڈیو، آسٹریلوی بیٹرز کو شاہین کا زبردست گُڈ مارننگ
پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے لاہور ٹیسٹ کے پہلے روز مہمان کھلاڑیوں کو زبردست گڈ مارننگ کیا۔آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں شاہین شاہ نے تین گیندوں پر دو وکٹیں اپنے نام…
صدر مملکت نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق ریفرنس کی منظوری دے دی
صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق ریفرنس کی منظوری دے دی۔صدر مملکت عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 186 کےتحت سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی۔صدر مملکت عارف علوی نےوزیرِ اعظم کےمشورے پرسپریم کورٹ کی رائے…
آگ لگنے کا سگنل، دہلی سے دوحا جانیوالی پرواز کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
بھارتی دارالحکومت دہلی سے دوحا کے لیے جانے والی پرواز میں آگ لگنے کے سگنل موصول ہونے پر طیارے کو ہنگامی طور پر کراچی اتار لیا گیا۔ قطر ایئر ویز کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی وجہ سے دیگر پروازوں کو تاخیر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔295 مسافروں…
شاہین شاہ کی آسٹریلیا کیخلاف جارحانہ بولنگ
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان لاہور میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم کی بیٹنگ شاہین شاہ کے ابتدائی اوورز میں شدید دباؤ کا شکار رہی اور ایک ہی اوور میں 2 وکٹ کھودیئے۔پاکستان کے شاہین شاہ نے 7 رنز بنانے…
ملک میں کورونا کیسزکی شرح 1 فیصد پر آگئی
پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی آئی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 47 ویں نمبر پر آ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح مزید کم ہوکر 1 فیصد پر آگئی ہے، جبکہ 2 اور…
آرٹیکل 63 اے، صدارتی ریفرنس کی کاپی جیو نیوز کو حاصل
آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے صدارتی ریفرنس کی کاپی جیو نیوز نے حاصل کرلی۔صدارتی ریفرنس 8 صفحات میں 21 پیراگرافس پر مشتمل ہے، ریفرنس میں پوچھا گیا ہے کہ آرٹیکل 63 اے میں درج نہیں کہ ڈیفیکٹ کرنے والا رکن کتنے عرصے کے لیے نااہل ہوگا۔صدارتی…
آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے ریفرنس کا مسودہ تیار
ہارس ٹریڈنگ کیخلاف آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے آج سپریم کورٹ میں پیش کیے جانے والے ریفرنس کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے جس کے اہم نکات سامنے آ گئے۔صدارتی ریفرنس میں سپریم کورٹ سے 4 سوالوں کا جواب مانگا گیا ہے، ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ…
زندہ اور صحت مند ہوں: یاسمین راشد نے افواہوں کی تردید کردی
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے اُن سے متعلق سوشل میڈیا پر زیرِ گردش افواہوں کی تردید کردی۔گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کے انتقال سے متعلق خبریں زیرِ گردش تھیں تاہم اب اُنہوں نے خود ان افواہوں کی…
پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں، بلال غفار
صدر پی ٹی آئی کراچی بلال غفار کا کہنا ہے کہ ہمارے 4 کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے، ایک عہدیدار کے بے گناہ بھائی کو ابھی چھوڑا ہے،میٹروول اور دیگر علاقوں میں کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں، کارکنوں کی گرفتاری کا سلسلہ نہ رکا تو…
وزیراعظم کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہوگا
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج پھر منعقد ہوگا۔رپورٹس کے مطابق اجلاس میں تحریک عدم اعتماد سمیت دیگر اہم امور پر گفتگو کی جائے گی۔قومی اسمبلی کا اجلاس بلائے جانے کے بعد کی حکمت عملی پر بھی غور کیا جائے گا۔واضح رہے…
کراچی،رمیش کمار کے گھر کے باہر ہنگامہ آرائی کے الزام میں 2 پی ٹی آئی کارکن گرفتار
کراچی میں تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کے گھر کے باہر احتجاج اور ہنگامہ آرائی کے الزام میں پی ٹی آئی کے 2 کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔بوٹ بیسن پولیس اسٹیشن میں واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں پی ٹی آئی ارکان سندھ…
او آئی سی اجلاس سے متعلق بلاول کا بیان سن کر دکھ پہنچا، طاہر اشرفی
وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ او آئی سی اجلاس کے بارے میں بلاول کا بیان سن کر حیرت ہوئی اور دکھ پہنچا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ حکومت کا نہیں ریاستِ پاکستان کا ایونٹ ہے، بلاول کو ایسے وقت میں…
مانسہرہ، خاتون اسسٹنٹ کمشنر پر حملہ
مانسہرہ کی اسسٹنٹ کمشنر ماروی شیر ملک پر غازی کوٹ میں 3 افراد نے حملہ کردیا۔ملزمان نے لیڈی اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کو کئی بار اوور ٹیک کیا، ملزمان خاتون اسسٹنٹ کمشنر کی تصاویر اور ویڈیو بھی بناتے رہے۔رپورٹس کے مطابق ملزمان نے اسسٹنٹ کمشنر…
نجیب ہارون کو گالیاں دینے پر اسحاق خاکوانی کا احتجاج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی کے خلاف گالم گلوچ پر ترین گروپ کے رہنما اسحاق خاکوانی نے احتجاج کیا۔ایک بیان میں اسحاق خاکوانی کا کہنا ہے کہ نجیب ہارون پارلیمنٹ میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے رکن اسمبلی ہیں، جن کا ملک…
کسی رکن کو ووٹ سے نہیں روکا جاسکتا، اٹارنی جنرل
اٹارنی جنرل خالد جاوید کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد میں شرکت اور ووٹ دینے سے کسی رکن اسمبلی کو نہیں روکا جا سکتا۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل…