Browsing Category
Urdunews
پی سی بی نے کراچی، ملتان ہائی پرفارمنس سینٹرز کے سربراہان کا تقرر کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کراچی اور ملتان کے ہائی پرفارمنس سینٹرز کے سربراہان کا تقرر کردیا۔پی سی بی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد محبوب کو ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی کا سربراہ مقرر کیا ہے۔پی سی بی نے سابق کرکٹر وسیم حیدر کو ہائی پرفارمنس…
لاہور ٹیسٹ: پاکستانی کھلاڑیوں نے کس طرح تماشائیوں میں جوش جگایا؟
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کھلاڑی ہوم کراؤڈ کا جوش بڑھاتے نظر آئے۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ابتدا میں ہی 2 آسٹریلوی بلے بازوں کو پویلین لوٹا کر ٹیم کے ساتھ تماشائیوں میں بھی…
لاہور ٹیسٹ: اچھی بیٹنگ پر خوش، نروس نائنٹیز پر افسوس ہے، عثمان خواجہ
آسٹریلوی ٹیسٹ اوپنر عثمان خواجہ نے کہا ہے کہ لاہور ٹیسٹ میں اچھی بیٹنگ پر خوشی ہے پر نروس نائنٹیز کا شکار ہونے پر افسوس ہے۔لاہور میں ویڈیو لنک کانفرنس کے دوران عثمان خواجہ نے کہا کہ پچ تھوڑا سلو تھا، جس سے بیٹنگ میں مشکل تھی۔قومی ٹیسٹ…
شارجہ میں مزید گاڑیوں کو ٹول ٹیکس سے استثنیٰ
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست شارجہ میں محکمہ ٹرانسپورٹ اور روڈز کے حکام نے کہا ہے کہ حکومت نے ٹول ٹیکس سے مستثنیٰ زمروں کو 9 سے بڑھا کر بارہ کردیا ہے۔ امارتی میڈیا کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ و روڈز نے کہا کہ کسی ایک ٹول ٹیکس پوائنٹ…
روسی تیل پر پابندی سے یورپ کو شدید نقصان پہنچے گا، ترجمان کریملن
کریملن کا کہنا ہے کہ روسی تیل پر پابندی سے یورپ کو شدید نقصان پہنچے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں ترجمان کریملن دمتری پیسکوف کا کہنا تھا کہ روسی تیل پر پابندی کے فیصلے سے ہر کوئی متاثر ہوگا۔انھوں نے مزید کہا کہ اس فیصلے سے براعظم میں توانائی کے…
ویسٹ انڈیز کو شکست دینے کے بعد پاکستان ویمن ٹیم کے جشن کی ویڈیو وائرل
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دینے کے بعد پاکستان ٹیم نے انوکھے انداز میں جشن منایا۔2009 کے بعد ولڈکپ مقابلوں میں پہلی فتح حاصل کے نے بعد پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے گراؤنڈ میں ایک ساتھ مل کر دل دل پاکستان نغمہ گنگنایا، جس…
اسٹیو اسمتھ کی وکٹ بہت اہم ہے، جس سے اعتماد ملا، نسیم شاہ
قومی ٹیسٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ٹیسٹ میچ میں اسٹیو اسمتھ کی وکٹ میرے لیے بہت اہمیت رکھتی ہے، جس سے مجھے اعتماد ملا۔لاہور میں آن لائن پریس کانفرنس کے دوران نسیم شاہ نے کہا کہ کوشش کریں گے کل آسٹریلیا کو 300 کے اندر…
تیل تنصیبات پر حملے نہ رکے تو عالمی منڈی پر سنگین اثرات مرتب ہوں گے، سعودی عرب
سعودی عرب نے خبردار کیا ہے کہ حوثی ملیشیا کے تیل کی تنصیبات پر حملے نہ روکے گئے تو سعودی عرب عالمی منڈی میں تیل کی رسد میں کمی کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔سعودی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس صورتحال کے باعث تیل کی پیداوار متاثر…
کراچی: سینٹرل پولیس آفس کے باہر پی ٹی آئی اراکین نے دھرنا دے دیا
کراچی میں سینٹرل پولیس آفس کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اراکین نے دھرنا دے دیا۔پی ٹی آئی اراکین نے سی پی او کے اندر جانے کی کوشش کی گئی، پولیس کے روکنے پر پی ٹی آئی اراکین نے دھرنا دے دیا۔پی ٹی آئی رہنما اپنے کارکنان کی…
پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کی میزبانی ن لیگ کو دی ہے، غفور حیدری
جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کی میزبانی مسلم لیگ (ن) کو دی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ عدالت کااحترام کیا ہے، آج بھی جو…
چین میں طیارہ کریش ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی
چین میں حادثے کا شکار ہونے والے چائنا ایسٹرن ایئر لائنز کے بوئنگ 737 طیارے کے کریش ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ چائنا ایسٹرن ایئر لائنز کا بوئنگ 737 طیارہ چین کے علاقے کومنگ سے گوانگ ژو جا رہا تھا جبکہ اس کے بارے میں اطلاعات تھیں کہ یہ…
فواد چوہدری کا قائداعظم کی تقاریر کا مستند ورژن لانے کا اعلان
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کی تقاریر کا مستند ورژن لانے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں فواد چوہدری نے کہا کہ او آئی سی کانفرنس کا انعقاد ہمارے لیے باعث…
فرانس، امام مہدی علیہ السلام کے جلد ظہور کیلئے دعائیہ اجتماع
فرانس کے درالحکومت پیرس کے امام بار گاہ شاہ نجف میں جشنِ ظہور، امام زمانہ مہدی علیہ السلام کے جلد ظہور کے لیے دعائیہ اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔اس تقریب سے پاکستان سے آنے والے داعی، اسلامک مبلغ، اتحاد بین المسلمین علامہ سید شہنشاہ حسین…
کراچی، 10 گھنٹے سے زائد پھنسے بھارتی مسافر دوحا روانہ
بھارتی دارالحکومت دہلی سے دوحا جانیوالی قطر ایئر ویز کی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کے 10 گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے بعد 295 بھارتی مسافروں کو متبادل پرواز سے قطر روانہ کر دیا گیا ہے۔ قطر ایئر ویز کی پرواز کیو آر 579 نے بھارتی…
اداروں کیخلاف چلنے والی مہم پر وزیراعظم کا نوٹس
وزیراعظم عمران خان نے اداروں اور افسران کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم پر نوٹس لے لیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے مہم کیخلاف نوٹس لیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی تصاویر…
30 سالہ ’کم عمر ترین‘ نانی کون؟
برطانیہ کی 30 سالہ لڑکی نے نانی بن کر خود کو سب سے کم عمر نانی کے طور پر رجسٹرڈ کروالیا۔کیلی ہیلی صرف 30 سال کی تھی جب اس کی نوعمر بیٹی اسکائی سالٹر نے اگست 2018 میں بیٹے کو جنم دیا تھا۔ افریقہ کے خطے کانگو میں 32 سالہ دولہے نے ایک ہی…
ماریوپول میں کسی صورت سرینڈر نہیں کریں گے، یوکرینی نائب وزیراعظم
یوکرین نے روس کی جانب سے ماریوپول شہر میں سرنڈر کرنے کے مطالبے کو مسترد کردیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق یوکرین نے ماریوپول کے بدلے شہریوں کیلئے محفوظ راستے کی روسی پیشکش مسترد کردی۔یوکرین کے صدر ولادومیر زیلنسکی کی اہلیہ اور یوکرین کی…
2022ء کی امیر ترین 10شخصیات کونسی ہیں؟
سال 2022ء کی دنیا بھر کی امیر ترین شخصیات کی فہرست میں پہلے 10 نمبروں پر براجمان کاروباری شخصیات جن کی دولت سے متعلق جان کر ہر کوئی دنگ رہ جائے گا۔ بھارتی ویب سائٹ ’بزنس انسائیڈر‘ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دنیا کی امیر ترین شخصیات کی…
ویمن کرکٹرز کی 13 سال بعد بڑی کامیابی
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں پاکستان نے بالآخر پہلی کامیابی سمیٹ لی، ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان کی 2009 کے بعد پہلی کامیابی ہے۔آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا پانچواں میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلا اور مخالف ٹیم کو 8 وکٹ…
لاہور ٹیسٹ، مہمان اور قومی کھلاڑیوں کے لیے خاص بات کیا ہے؟
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 13 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ بھی بحال ہوگئی، پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں تاریخی میچ میں مدِمقابل ہیں ۔ دلچسپ بات یہ کہ مہمان ہی نہیں بلکہ پاکستان کی ٹیم کا بھی کوئی رکن اس سے پہلے قذافی اسٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ نہیں…