Browsing Category
Urdunews
پوجا کماری اوڈ کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری پر بلاول کی پولیس کو شاباش
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سکھر میں پوجا کماری اوڈ کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری پر پولیس کو شاباش دی ہے۔ اپنے بیان میں چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ پوجا کماری کا بہیمانہ قتل باعثِ صدمہ ہے،…
حلفیہ کہتی ہوں مجھے رقم یا عہدے کی پیشکش نہیں ہوئی، وجیہہ قمر
تحریک انصاف کی ناراض رکن اسمبلی وجیہہ قمر نے کہا ہے کہ حلف اٹھاکر کہتی ہوں مجھے کسی نے رقم یا عہدے کی کوئی پیشکش نہیں کی۔جیو نیوز کے پروگرام’ کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میرسے گفتگو میں وجیہہ قمر نے کہا کہ میں قرآن پا ک پر ہاتھ رکھ کر…
عدم اعتماد سے بچنے کیلئے ڈنڈا بردار فورس تیار کی جارہی ہے، شیری رحمان
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد سے بچنے کے لیے ڈنڈا بردار فورس تیار کی جارہی ہے۔ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ حکومت نے عدم اعتماد سے بچنے کےلیے انصاف سیلف ڈیفنس فورس بنالی ہے۔انہوں نے کہا…
پالک صحت کا خزانہ، کئی بیماریوں کا تدارک کرتا ہے، ماہرین صحت
ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ وہ اچھی صحت کے لیے اپنی روز مرہ خوراک میں صحت بخش اشیا شامل کرے لیکن ہم جانتے ہیں کہ کہنا آسان اور کرنا مشکل ہوتا ہے۔ نقصاندہ خوراک اور اضافی کیلوریز کو ترک کرنا آسان کام نہیں، لیکن ہم صحت بخش اشیا کو اپنی خوراک…
بھارت عالمی میڈیا کو مقبوضہ کشمیر تک رسائی نہیں دے رہا، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسلامی دنیا قراردادوں سے آگے بڑھ کر مقبوضہ کشمیر پر بھارتی جارحیت کے خلاف ٹھوس اقدامات کرے۔او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت عالمی میڈیا کو مقبوضہ کشمیر تک…
عمران خان نیازی شوق سے پرانے ساتھیوں کے پاس بھارت چلا جائے، شہباز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نیاز ی کو زیادہ ہی شوق ہے تو پرانے ساتھیوں کے پاس بھارت چلا جائے۔شہباز شریف نے اسلام آباد میں راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد اور آزاد کشمیر کے عہدیداروں کے اجلاس سے…
ذیابطیس میں مبتلا ہونا روزے نہ رکھنے کا جواز نہیں، مفتی تقی عثمانی
معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ ذیابطیس میں مبتلا ہونا رمضان کے روزے نہ رکھنے کا جواز نہیں، ماہرین کے مطابق ذیابطیس کے مرض میں مبتلا زیادہ تر افراد نہایت آسانی کے ساتھ رمضان کے روزے رکھ سکتے ہیں، لیکن اس سلسلے میں انہیں…
ارشد پپو قتل کیس 40 سماعتوں سے بغیر کارروائی ملتوی ہونے کا انکشاف
کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت میں ارشد پپو قتل کیس 40 سماعتوں سے بغیر کارروائی کے ملتوی ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ارشد پپو قتل کیس کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت ہوئی، سابق رکن قومی اسمبلی شاہجہاں بلوچ، عذیر بلوچ سمیت دیگر…
وزیراعظم سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال
وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیر خارجہ نے ملاقات کی ہے جس میں علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی وزیر خارجہ نے وزیراعظم کو شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے لیے تہنیتی پیغامات…
وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان قیام پاکستان کا سال بھول گئے
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز اعوان قیام پاکستان کا سال بھول گئے۔اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کے دوران رکن قومی اسمبلی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان قیام پاکستان کا سال بھول گئے۔انہوں نے دوران خطاب قیامِ پاکستان…
پی سی بی کا یومِ پاکستان شائقینِ کرکٹ کے ہمراہ منانے کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے یومِ پاکستان شائقینِ کرکٹ کے ہمراہ منانے کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے پی سی بی کا کہنا ہے کہ بینو قادر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ کا تیسرا دن یوم پاکستان کے نام کردیا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور…
سعید غنی کا عمران خان کو توبہ کرنے، عوام سے معافی مانگنے کا مشورہ
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے وزیراعظم عمران خان کو توبہ کرنے اور عوام سے معافی مانگنے کا مشورہ دے دیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں سعید غنی نے کہا کہ او ائی سی کے اجلاس کے باعث سیاسی تصادم نہیں چاہتے ہیں۔بلاول بھٹو نے کہا کہ تحریک عدم…
کراچی: جامعہ اردو میں 2 طلبا تنظیموں میں تصادم
کراچی میں جامعہ اردو گلشن کیمپس میں 2 طلبا تنظیموں کے تصادم میں لاٹھیوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔دوران تصادم ڈنڈے اور پتھر لگنے سے متعدد طلبا زخمی ہوگئے، اس موقع پر پولیس اور رینجرز پہنچ گئی۔پولیس کے مطابق دونوں تنظیموں کے…
انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ نئی تاریخی بلندی پر
ملک میں روپے کی بے قدری کا سفر آج بھی برقرار رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلندی پر بند ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھی ہے۔ ڈالر کا بھاؤ انٹربینک میں کاروبارکی…
پی اے ایف کا تربیتی طیارہ پشاور کے قریب گر گیا، دونوں پائلٹ شہید
پاکستان ائیرفورس (پی اے ایف) کا تربیتی طیارہ پشاور کے قریب گر گیا۔ترجمان پی اے ایف کے مطابق تربیتی طیارہ معمول کے تربیتی مشن پر تھا، گرنے والے تربیتی طیارے کے دونوں پائلٹ شہید ہوگئے۔ترجمان پی اے ایف کے مطابق زمین پر کسی جانی و مالی نقصان…
کیمرون گرین نسیم شاہ کے معترف، اپنی سنچری نہ ہونے پر افسرہ
آسٹریلیا کی ٹیم کے بیٹر کیمرون گرین نے نوجوان پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی گیند بازی کی تعریف کردی، لیکن اپنی سنچری نہ ہونے پر افسردہ ہیں۔ کیمرون گرین نے کہا کہ نسیم شاہ نے اچھی بولنگ کی، انہوں نے پرانے گیند کا استعمال بھی اچھا…
عابد علی نے مکمل کرکٹ ٹریننگ کا آغاز کردیا
پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر عابد علی نے مکمل کرکٹ ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔ عابد علی کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز نے مجھے ہر طرح کی کرکٹ ٹریننگ کی اجازت دےدی ہے۔مجھے عابد علی کی اچانک طبیعت خراب ہونے کا بتایا گیا تھا، والد کا بیانٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ…
منحرف پی ٹی آئی رکن احمد حسین ڈیہڑ کی ایک چینل کی غلط خبر کی پرزور مذمت
تحریک انصا ف کے منحرف رکن قومی اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ نے ایک چینل کی غلط خبر کی پرزور مذمت کی ہے۔ایک بیان میں احمد حسین دیہڑ نےکہا کہ کل ایک چینل نے میرا انٹرویو لیا، اس میں انہوں نے ایک ایک کلپ دکھایا، کلپ میں کسی وقت کہا تھا کہ عمران…
پی ایس ایکس میں آج کاروبار کا ملا جلا دن
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔ 100 انڈیکس 26 پوائنٹس کی کمی سے 43 ہزار 203 پر بند ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھی ہے۔ کاروبار کی بندش سے…
جاپان: بائیسائیکل چلائیں اور اپنی جرابیں خود تیار کریں
جاپان کے نارا پریفیکچر میں جرابیں بنانے والی ایک چھوٹی سی فیکٹری سوکی سوکس نے ایک ایسی مشین تیار کی ہے جو کہ لوگوں کو خود ان کی جرابیں تیار کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔بس اس مقصد کے لیے انھیں ایک اسٹیشنری بائیسائیکل کو پیڈلنگ کرنا پڑتا…