Browsing Category
Urdunews
پاکستان ، IMF کے درمیان مذاکرات تاحال بے نتیجہ
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ٹیکنیکل لیول کے مذاکرات کے بعد اب تک ہونے والے پالیسی سطح کے مذاکرات بھی بے نتیجہ رہے ہیں، آئی ایم ایف کا بدستور ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سمیت بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر دیئے جانے والے ریلیف پر…
انا پرست عمران خان کے لیے اب کوئی راستہ نہیں بچا ، شیری رحمان
نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ انا پرست عمران خان کے لیے اب کوئی راستہ نہیں بچا ہے، عمران خان نے اپنا مینڈیٹ کھو دیا ہے، ان کے ساتھ نہ مانگے تانگے کے ارکان ہیں نہ ہی اتحادی۔پی پی رہنما…
سیاسی جماعتیں آئین کے دفاع میں کھڑی ہوں، چیف جسٹس پاکستان
سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63اے کی تشریح کے صدارتی ریفرنس اور سپریم کورٹ بارکی درخواست پر سماعت میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ عدالت چاہے گی کہ سیاسی جماعتیں آئین کے دفاع میں کھڑی ہوں۔سپریم کورٹ میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک…
آرٹیکل63 اے کی تشریح، ن لیگ کا موقف بھی سامنے آگیا
مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ صدارتی ریفرنس قبل از وقت اور غیر ضروری مشق ہے۔ مسلم لیگ ن کے وکیل مخدوم علی خان نے آرٹیکل63 اے کی تشریح کیلئے دائر صدارتی ریفرنس پر اپنے موقف میں کہا ہے کہ آئین کا آرٹیکل63 اے اور95 واضح ہے۔ن لیگ نے سپریم کورٹ…
کل وزیر اعظم عمران خان مانسہرہ میں جلسے سےخطاب کریں گے، فیصل جاوید
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما، سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ کل وزیر اعظم عمران خان مانسہرہ میں جلسے سےخطاب کریں گے، عوام کا وزیر اعظم پر بھر پور اعتماد ہے۔سینیٹر فیصل جاوید کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ ’وزیراعظم عمران…
دو پاکستانی بھائی آسٹریلین اسپیس ایوارڈز میں فائنلسٹ کے لیے نامزد
مستقبل میں انسان کے مریخ پر جابسنے کا تصور ہی خواب و خیال لگتا ہے، لیکن پاکستان کے دوبھائی اس خواب کی تعبیر کے مشن پر کام کررہے ہیں۔پاکستان سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں نےپاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کردیا، یہ پاکستان کے لیے اعزاز…
طالبان بااختیار خواتین سے ڈرتے ہیں، ملالہ
پاکستان سے تعلق رکھنے والی دنیا کی کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نے افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول کھلنے کے چند گھنٹوں بعد ہی بند ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ مجھے…
سیہون میلے میں سانپ اور سانڈے کا تیل بیچنے والے ملزمان گرفتار
محکمہ جنگلی حیات نے سیہون میلے میں سانپ اور سانڈے کا تیل بیچنے والے گروہ کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔سیہون میلے میں سانپ اور سانڈے کا تیل بیچنے والے گروہ سے 16 زندہ سانڈے بازیاب کرائے گئے جنہیں محکمہ جنگلی حیات نے…
گل ودھ گئی ہے، سپریم کورٹ کا نہیں معلوم: ندیم افضل چن
پیپلزپارٹی رہنما ندیم افضل چن دارتی ریفرنس کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ پہنچ گئے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہا کہ گل ودھ گئی ہے، (بات تو بڑھ گئی ہے) سپریم کورٹ کا نہیں معلوم۔ندیم افضل چن نے کہا کہ ہر کوئی…
پولیس افسران کے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانے کے خدشات، رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
کراچی میں گینگ وار سے منسلک سابق پولیس افسران کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانے کے خدشات پر مشتمل کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سندھ نے رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق یہ رپورٹ گینگ وار سے تعلق کے الزام میں برطرف سابق پولیس…
ساری قوم 27 مارچ کو بدی کے خلاف میرا ساتھ دے، عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے قوم کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساری قوم 27 مارچ کو میرے ساتھ مل کر پیغام دے کہ ہم بدی کے ساتھ نہیں، اس کے خلاف ہیں۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قوم کے نام ریکارڈ کروایا گیا خصوصی پیغام سوشل میڈیا، ریڈیو…
صدارتی ریفرنس کی سماعت، ریڈ زون مکمل سیل
اسلام آباد میں صدارتی ریفرنس کی سماعت کے موقع پر ریڈ زون مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے، سیرینا چوک، نادرا چوک، ڈی چوک، میریٹ چوک سمیت تمام راستے بند کردیے گئے ہیں۔سپریم کورٹ میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق…
صدارتی ریفرنس، فواد چوہدری کا سپریم کورٹ بار کے جواب پر ردّ عمل
وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری نے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ بار کے جواب پر ردّ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ بار کا جواب پڑھ کر لگتا ہے کہ سپریم کورٹ بار باڈی ن لیگ کی سبسڈری ہے۔فواد چوہدری نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر…
رضا ربانی کی صدارتی ریفرنس میں فریق بننے کی درخواست
سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے دائر صدارتی ریفرنس میں سینیٹر رضا ربانی نے فریق بننے کی درخواست دے دی۔رضا ربانی کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ صدارتی آرڈیننس پر معاون بنایا جائے۔پی پی سینیٹر رضا ربانی کا…
آپ کی آنکھیں آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا کہتی ہیں؟
خوشی، اداسی، جھوٹ اور غصہ، ہم یہ سب کسی کی آنکھوں میں دیکھ سکتے ہیں۔ جب کچھ جذبات کی بات آتی ہے تو آنکھیں بولتی ہیں کیونکہ اس طرح ہم اکثر یہ جان سکتے ہیں کہ وہ شخص کیسا محسوس کرتا ہے۔تاہم، آنکھوں کی شکل کا مطالعہ کرکے ناصرف جذبات بلکہ…
صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ بار، ن لیگ، JUI کے جوابات جمع
سپریم کورٹ بار، ن لیگ اور جمعیت علماء اسلام نے صدارتی ریفرنس پر اپنے اپنے جوابات سپریم کورٹ میں جمع کروا دیئے ہیں۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے صدارتی ریفرنس سے متعلق جمع کرائے گئے تحریری جواب میں عدم اعتماد تحریک میں رکن پارلیمان کے ووٹ…
لاہور ٹیسٹ میں چوتھے دن کا کھیل شروع
لاہور ٹیسٹ میں چوتھے دن کے کھیل کا آغاز ہوگیا ہے، مہمان ٹیم آسٹریلیا کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔چوتھے دن کے کھیل میں آسٹریلوی ٹیم 11 رنز بغیر کسی نقصان کے اپنی دوسری اننگز آگے بڑھائے گی، گزشتہ روز کا کھیل ختم ہونے تک آسٹریلیا…
بے بنیاد الزامات کا جواب دینا وقت کا ضیاع سمجھتا ہوں، عثمان بزدار
وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ بے بنیاد الزامات کا جواب دینا وقت کا ضیاع سمجھتا ہوں۔عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ الزامات کی سیاست کبھی کی ہے نہ اس پر یقین رکھتے ہیں، پروپیگنڈا کرنے والوں کا ایجنڈا سیاسی…
ملک میں مسلسل دوسرے دن کورونا سے کوئی موت نہیں ہوئی
ملک میں مسلسل دوسرے دن کورونا سے کوئی موت نہیں واقعے نہیں ہوئی، این سی او سی کے مطابق کورونا کے مثبت کیسز کی شرح صفر اعشاریہ 6فیصد رہی ۔این سی او سی کے مطابق ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے 33 ہزار 54 ٹیسٹ کیے گئے،جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوںمیں…
عمران خان جلسے میں استعفیٰ دینے کا اعلان کرسکتے ہیں، منظوروسان
مشیر برائے زراعت سندھ منظور وسان کا وزیر اعظم عمران خان سے متعلق کہنا ہے کہ عمران خان جلسے میں استعفیٰ دینے کا اعلان کر سکتے ہیں۔منظور وسان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملکی سیاست کے لیے دو تین دن بہت اہم اور مشکل ہیں، قومی اسمبلی میں…