جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پی پی اور پی ٹی آئی میں رابطہ نہیں ہوا، فیصل کریم کُنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف سے رابطہ نہیں ہوا نہ ہی ایسا کوئی پروگرام ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مستقبل کے حوالے سے ہم کچھ نہیں کہہ سکتے۔فیصل کریم کنڈی کا مزید کہنا تھا کہ جو…

پی پی نے جان بوجھ کر الیکشن کو ایشو بنایا تھا، طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ الیکشن کے معاملے کو پیپلز پارٹی نے جان بوجھ کر ایشو بنایا ہوا تھا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ پی پی والے اصل معاملات پر بات…

فلسطینی پاکستان کی جانب دیکھ رہے ہیں، اسماعیل ہنیہ

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی پاکستان کی جانب دیکھ رہے ہیں، فلسطین کی مائیں بہنیں آپ کی جانب دیکھ رہی ہیں۔ کراچی میں  جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی طوفانِ اقصیٰ کانفرنس سے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ویڈیو لنک…

سلطان جوہر ہاکی کپ: سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ہرادیا

سلطان جوہر ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک کے مقابلےمیں دو گول سے ہرادیا۔ پہلے سیمی فائنل میں جرمنی نے بھارت کو چھ تین کے اسکور سے مات دے دی۔ملائیشیا کے شہر جوہر بھارو میں جاری 11ویں سلطان جوہر ہاکی کپ میں پاکستان…

سلطان جوہر ہاکی کپ: سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ہرادیا

سلطان جوہر ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک کے مقابلےمیں دو گول سے ہرادیا۔ پہلے سیمی فائنل میں جرمنی نے بھارت کو چھ تین کے اسکور سے مات دے دی۔ملائیشیا کے شہر جوہر بھارو میں جاری 11ویں سلطان جوہر ہاکی کپ میں پاکستان…

کسی سیاسی جماعت پر پابندی نہیں، انوارالحق کاکڑ

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی نہیں، کسی جماعت کو غیر قانونی قرار نہیں دیا گیا اور کونسی لیول پلیئنگ فیلڈ ہے جو نگراں حکومت کو یقینی بنانا ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ…

پرویز مشرف کیخلاف فیصلہ دینے والی خصوصی عدالت سے متعلق اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ دینے والی خصوصی عدالت سے متعلق اپیلیں سماعت کےلیے مقرر کر دیں۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 4 رکنی لارجر بینچ 10 نومبر کو سماعت کرے گا۔پرویز مشرف کو سزا سنانے والی خصوصی عدالت کو…

نیوزی لینڈ کیخلاف چار فاسٹ بولرز کھلانے پر غور

نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں پاکستان چار فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اتر سکتا ہے۔حسن علی کو شامل کیے جانے پر غور کیا جارہا ہے جبکہ حسن علی کو اسامہ میر کی جگہ میدان میں اتارا جاسکتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چار فاسٹ بولرز کھلانے کا فیصلہ…

گراں قدر خدمات پر پاکستانی نژاد امریکی تاجر جاوید انور کیلئے آؤٹ اسٹینڈنگ ‎فلن تھراپسٹ ایوارڈ

ورلڈ افئیرز کونسل آف گریٹر ہیوسٹن کی جانب سے ممتاز پاکستانی نژاد امریکی تاجر جاوید انور کو آؤٹ اسٹینڈنگ انٹرنیشنل فلن تھراپسٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ پہلی بار متعارف کرائی گئی اس کٹییگری کے تحت یہ اعلیٰ امریکی ایوارڈ انہیں 25 ویں سالانہ…

100 کلوگرام وزنی آوارہ کتا، چلنے پھرنے سے بھی مجبور

روس میں ایک آوارہ کتا بہت زیادہ موٹاپے کا شکار ہوگیا، اس کا وزن تقریباً 100 کلوگرام سامنے آیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ایسا شاذ و نادر ہی ہوتا ہے، آوارہ کتے کو تو چھوڑیں اتنا وزن تو پالتوں کتوں کا بھی نہیں ہوتا۔ لیکن دریائے وولگا کے کنارے…

آئی سی سی ورلڈ کپ میں کونسی ٹیم کس پوزیشن پر

آئی سی سی ورلڈ کپ میں افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ میں چوتھی کامیابی حاصل کرلی، یوں پوائنٹس ٹیبل پر وہ پانچویں پوزیشن پر ہے ۔ اسے سیمی فائنل میں جگہ بنانے کےلئے آخری دونوں میچز جیتنا ہوں گے۔آئی سی سی ورلڈ کپ میں…

سعودی وزیر خارجہ کا چینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، غزہ کی صورتحال پر گفتگو

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے چینی ہم منصب وانگ یی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ ریاض سے سعودی وزارت خارجہ کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان نے غزہ پر اقوام متحدہ کی قرارداد کی حمایت میں چین کے کردار کو سراہا۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق…

سیکیورٹی فورسز کے ڈی آئی خان، لکی مروت میں آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان اور لکی مروت میں آپریشن کے دوران 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جبکہ دو زخمی حالت میں گرفتار کرلیے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے شدید تبادلے میں 2 جوان شہید ہوگئے، نائیک ظفر…

بس بہت ہو گیا، اسرائیل کو غزہ پر بمباری بند کرنا ہوگی، امریکی رکن کانگریس

امریکی ایوانِ نمائندگان کی ممبر پرامیلا جایا پال کا کہنا ہے کہ بس، بہت ہو گیا۔ اسرائیل کو غزہ پر بمباری بند کرنا ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل جو کر رہا ہے وہ مشترکہ سزا ہے اور جنگی جرم ہے۔ ڈیموکریٹک پارٹی کی بھارتی نژاد رکن ایوان…

اسرائیلی فوج کی غزہ کے 2 اسپتالوں کے قریب بمباری، شہادتوں کا خدشہ

اسرائیل کی قابض فوج نے غزہ پٹی میں القدس اسپتال کے ارد گرد بم باری کی اور اُس کے چند منٹ بعد ہی الشفا اسپتال کے گیٹ پر بم گرائے۔مسلسل بمباری کے بعد اسرائیل نے غزہ شہر کا محاصرہ کرلیا ہے، قابض اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی میں القدس اسپتال کے…

نگراں وزیراعظم کی پسنی اورماڑہ میں سیکیورٹی فورسز پر دہشتگرد حملےکی شدید مذمت

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پسنی اورماڑہ میں سیکیورٹی فورسز پر دہشتگرد حملےکی شدید مذمت کی ہے۔ نگراں وزیرِاعظم نے جامِ شہادت نوش کرنے والے سیکیورٹی فورسز کے 14 اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے شہداء کی بلندیٔ درجات اور اہلِ…

شہباز شریف کا عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا خیر مقدم

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ اپنے بیان میں سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ن لیگ نواز شریف کی قیادت میں عوام کی عدالت میں جانے کو تیار ہے۔ ن لیگ واحد جماعت ہے جس نے سب سے پہلے…

ڈاکٹر رشید جمال کی پاکستان چائنا تعلقات پر نئی کتاب کی تقریب رونمائی

17 کتابوں کے مصنف ڈاکٹر رشید جمال کی پاکستان چائنا تعلقات پر نئی کتاب کی تقریب رونمائی کراچی میں ہوئی۔ مہمان خصوصی گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پائیدار معاشی ترقی کیلئے سرمایہ کاری ناگزیر ہے۔کراچی کے نجی ہوٹل میں…

ہمیں سپر اسٹار کی نہیں، سپر سسٹم کی ضرورت ہے، جہانگیر ترین

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ہمیں سپر اسٹار کی نہیں، سپر سسٹم کی ضرورت ہے، پاکستان میں اچھے کام بھی ہوئے لیکن چلتے منصوبوں کو ختم کر دیا گیا۔حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے…

پسنی سے اور ماڑہ جانے والی سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشت گردوں کا حملہ، 14 جوان شہید

پسنی سے اور ماڑہ جانے والی سیکیورٹی فورسز کی 2 گاڑیوں پر دہشت گردوں نے گھات لگا کر حملہ کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق افسوسناک واقعے میں 14 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔آئی ایس پی…