Browsing Category
Urdunews
فیصل آباد: غیر اخلاقی ویڈیو بنانے پر 17سالہ امریکی لڑکی نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی
غیر اخلاقی ویڈیو کے ذریعے بلیک میلنگ کرنے پر امریکی لڑکی نے خودکشی کر لی، ایف آئی اے نے امریکی سفارتخانے کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ سے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا، جنہوں نے اعتراف جرم کرلیا۔ایف آئی اے کے…
ڈاکٹر امجد سراج میمن جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ایک بار پھر ڈاکٹر امجد سراج میمن کو جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کردیا، ڈاکٹر لبنیٰ بیگ ایک بار پھر وائس چانسلر بننے سے رہ گئی ہیں۔سیکریٹری بورڈز و جامعات مرید راحموں نے تصدیق کی کہ…
کنول شوزب کیس ایف آئی اے کے اختیارات کے غلط استعمال کی کلاسک مثال ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ کنول شوزب کیس ایف آئی اے کے اختیارات کے غلط استعمال کی کلاسک مثال ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کنول شوزب کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے۔تحریری حکم نامے میں…
بغیر کسی پابندی کے فوجی امداد کی ضرورت ہے، یوکرینی صدر
یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ اپنے لوگوں اور شہروں کو بچانے کیلئے یوکرین کو بغیر کسی پابندی کے فوجی امداد کی ضرورت ہے، بالکل اسی طرح جیسے روس یوکرین خلاف پابندیوں کے بغیر مکمل ہتھیار کا استعمال کررہا ہے۔یوکرین نے بحیرہ ازوف…
چین کا مقبوضہ کشمیر پر بیان، بھارت تلملا اٹھا
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزرائے خارجہ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی حمایت میں چینی وزیر خارجہ کا بیان بھارت کو برداشت نہ ہوا اور تلملا اٹھا۔پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہونے والا آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او…
قومی اسمبلی کےکل کے اجلاس کا ایجنڈا جاری، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد بھی شامل
قومی اسمبلی کے کل 25 مارچ جمعے کو ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے، جس میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی شامل ہے۔ قومی اسمبلی کےکل کے اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا ہے جس میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم…
ازخود نوٹس لینے کے اختیار سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری
سپریم کورٹ میں ازخود نوٹس لینے کے اختیار سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا، سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ کسی بینچ کو ازخود نوٹس لینے کا اختیار نہیں۔ عدالت عظمیٰ نے پریس ایسوسی ایشن کی درخواست پر جسٹس فائز عیسیٰ کا لیا گیا ازخود…
بنی گالا میں جادو ٹونے کیلئے مرغیوں کا منوں گوشت جلایا جاتا ہے، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ بنی گالا میں جادو ٹونے کے لیے مرغیوں کا منوں گوشت جلایا جاتا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ وہ یہ بات پوری ذمے داری سے کررہے ہیں۔ایک ٹی وی انٹرویو میں گفتگو کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ…
پی ٹی آئی کے بعد جے یو آئی کا بھی 27 مارچ کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان
حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بعد جمعیت علماء اسلام نے بھی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 27 مارچ کو جلسہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران جلسے کی تفصیلات سے متعلق بتاتے ہوئے حافظ حمد…
اپوزیشن کے خوابوں کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ اجلاس میں وزیراعظم نے کہا کہ اپوزیشن کے خوابوں کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی۔ذرائع نے بتایا کہ اجلاس کے دوران حکومت نے قومی اسمبلی اجلاس کی حکمت عملی…
یوکرینی سیاستدان کی خوبرو اہلیہ لاکھوں ڈالرز لے کر فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار
روس کی یوکرین کے خلاف جاری جنگ کے دوران جہاں مشرقی یورپی ریاست سے لوگ نقل مکانی پر مجبور ہیں وہیں یوکرین کے ایک سیاست دان کی خوبرو بیوی نے بھی اسی کوشش میں ملک سے مبینہ طور پر لاکھوں ڈالرز لے کر فرار ہونے کا منصوبہ بنایا جو ناکام ہوا اور…
انتظامیہ نے پی ٹی آئی اور جے یو آئی کو سخت شرائط پر جلسے کی اجازت دے دی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حکومتی و اپوزیشن جماعت کو جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی ہے، تحریک انصاف کو پریڈ گراؤنڈ میں اور جے یو آئی ایف کو سیکٹر ایچ نائن میں جلسے کی اجازت دی گئی ہے۔ضلعی انتظامیہ نے جے یو آئی ایف کو 38 شرائط کےتحت این…
ایم کیو ایم کے ساتھ تقریباً معاملات مکمل ہوگئے، خورشید شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے ایم کیو ایم کے ساتھ معاملات مکمل طے پانے کا دعویٰ کیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ایم کیو ایم کے ساتھ تقریباً معاملات مکمل ہوگئے ہیں، امید…
برطانیہ کی روس کے مزید 59 افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں
یوکرین پر روسی کے حملے کے خلاف برطانیہ نے روس کے مزید 59 افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں لگادیں۔یوکرین نے بحیرہ ازوف میں روسی بحریہ کا جہاز تباہ...برطانوی حکومت کے مطابق روس کے 33 افراد اور 26 کمپنیوں کے اثاثے منجمد کر دیے ہیں۔پابندیوں میں…
وزیر اعظم عمران خان پر الیکشن کمیشن نے 50 ہزار روپے جرمانہ کر دیا
وزیر اعظم عمران خان پر درگئی میں جلسے سے خطاب کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے جرمانہ عائد کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق ڈی ایم او مالا کنڈ نے وزیر اعظم کو 50 ہزار روپے جرمانہ کردیا، جرمانہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کیا…
وزیراعظم نے پارٹی کی سینئر قیادت کو جلسے سے متعلق ٹاسک سونپ دیے،ذرائع پی ٹی آئی
وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی کی سینئر قیادت کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے 27 مارچ کے جلسے سے متعلق ٹاسک سونپ دیے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں 27 مارچ کو پی ٹی آئی کے جلسے…
فوج اور عدلیہ کے خلاف مہم کی تحقیقات شروع ہوگئی
وزیر داخلہ شیخ رشید کی ہدایت پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا پر پاک فوج اور عدلیہ کے خلاف مہم کی تحقیقات شروع کردیں۔ فوج اور عدلیہ کےخلاف مہم کی تحقیقات کا آغاز وز یرداخلہ کے حکم پر کیا گیا، جس کے بعد سرکاری تعطیل…
ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر برقرار
ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ کاروباری دن میں انڈیکس 633 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی آج کم ترین سطح 42 ہزار 936 رہی۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 318 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ 100 انڈیکس آج 318 پوائنٹس اضافے سے 43 ہزار 522 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 633 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی آج کم ترین سطح 42 ہزار 936 رہی۔ سندھ…
اٹارنی جنرل نے صدارتی ریفرنس پر تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا
اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے صدارتی ریفرنس پر تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروادیا۔تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کے تحت نااہلی تاحیات ہونی چاہیے، پیسے لے کر پارٹی کے خلاف ووٹ دینے والا کبھی عوام کی نمائندگی نہیں کر…