جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

وزیرِ اعظم مانسہرہ پہنچ گئے، جلسے سے خطاب کرینگے

الیکشن کمیشن کے منع کرنے کے باوجود وزیرِ اعظم عمران خان مانسہرہ پہنچ گئے جہاں وہ آج جلسۂ عام سے خطاب کریں گے۔ وزیرِ اعظم عمران خان مانسہرہ کے ٹھاکرا اسٹیڈیم میں پی ٹی آئی کے جلسۂ عام سے خطاب کریں گے جس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی…

پنجاب حکومت کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی گئی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب حکومت کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔درخواست بلدیاتی ادارے بحال کرنے کے حکم پر 7 ماہ عمل نہ ہونے پر دائر کی گئی تھی۔چیف جسٹس پاکستان گلزار…

عمران خان اقتدار چھوڑنے کے بجائے خون ریزی چاہتے ہیں: جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنماء میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان اقتدار چھوڑنے کے بجائے خون ریزی چاہتے ہیں۔جاری کیے گئے بیان میں مسلم لیگ ن کے رہنماء میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی عوامی حمایت کا اندازہ کل ہو جائے گا۔ان کا…

ناراض PTI رکن احمد ڈیہڑ نے وزیرِ اعظم عمران خان کو عدم اعتماد کی ووٹنگ تک وقت دیدیا

حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رکنِ قومی اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ نے وزیرِ اعظم عمران خان کو عدم اعتماد کی ووٹنگ تک وقت دے دیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ میں آج پی ٹی آئی کے رکن کی حیثیت سے…

دیر تک اداس رہنا بھی ذہنی و نفسیاتی مسائل میں شامل ہے؟

ماہرین کے مطابق دیر تک اداس رہنا کسی انسانی کی فطرت یا کوئی معمول کی بات نہیں ہے۔ایسے لوگ جو ہمیں اکثر ہی اداس نظر آتے ہیں اور ہمیں ایسا لگتا ہے کہ یہ ان کی عادت ہے لیکن ایسا بالکل نہیں ہے بلکہ ماہرین کی ایک تنظیمAPA نے دیر تک اداس رہنے…

فارن فنڈنگ کیس، PTI نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

پی ٹی آئی نےفارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے مسترد کیا گیا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ پر پی ٹی آئی کا جواب اکبر ایس بابر…

آئین میں جماعت سے منسلک ہونا ضروری قرار نہیں قرار دیا گیا، چیف جسٹس

آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس کی سماعت میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ خیانت کی قرآن میں بہت سخت سزا ہے، مضبوط جماعتی سسٹم مضبوط جمہوری نظام کا ضامن ہے، آئین میں جماعت سے منسلک ہونا ضروری ہی نہیں قرار دیا گیا۔چیف…

کان کھول کر سن لو، تمہیں اب بچانے کوئی نہیں آئیگا، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کان کھول کر سن لو، تمہیں اب بچانے کوئی نہیں آئے گا، عمران خان مکافات عمل کا شکار ہیں ، بڑی رعونت سے کہتے تھے این آر او نہیں دیں گے،آج خود ایڑیاں رگڑ رگڑ کر این…

وزیرِ اعظم مانسہرہ پہنچ گئے، کچھ دیر میں جلسے سے خطاب کرینگے

الیکشن کمیشن کے منع کرنے کے باوجود وزیرِ اعظم عمران خان مانسہرہ پہنچ گئے جہاں وہ آج جلسۂ عام سے خطاب کریں گے۔ وزیرِ اعظم عمران خان مانسہرہ کے ٹھاکرا اسٹیڈیم میں پی ٹی آئی کے جلسۂ عام سے خطاب کریں گے جس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی…

عمران خان ہمیشہ نہیں بھاگ سکتا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  کا کہنا ہے کہ عمران خان ہمیشہ نہیں بھاگ سکتا، وزیراعظم میں اسپورٹس مین اسپرٹ نہیں۔بلاول نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک کو قومی اسمبلی میں پیش کرنے سے روکنے کے لیے…

آج ہمارے نمبر 172 سے زائد ہیں: رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آج اپوزیشن کے اجلاس میں 159 لوگ موجود تھے، جبکہ آج ہمارے نمبر 172 سے زائد ہیں، اس کی خبر حکومت کو ہو چکی ہو گی۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا…

خالد مقبول کے فیصلے پر آنکھ بند کر کے عمل کریں گے: MQM رہنما

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ جو بھی فیصلہ ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی اور رابطہ کمیٹی کا ہوگا ہم سب آنکھ بند کر کے اس پر عمل کریں گے۔ایم کیو ایم پاکستان کی خاتون رہنما کشور زہرا اور دیگر…

ن لیگ نے 28 مارچ کو جلسے کی اجازت مانگ لی

مسلم لیگ ن نے پیر 28 مارچ کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت مانگ لی۔مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری کی جانب سے اسلام آباد میں جلسہ کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست جمع کرائی گئی ہے۔دوسری جانب اسلام آباد کی…

آئین میں جماعت سے منسلک ہونا ضروری ہی نہیں قرار دیا گیا، چیف جسٹس

آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس کی سماعت میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ خیانت کی قرآن میں بہت سخت سزا ہے، مضبوط جماعتی سسٹم مضبوط جمہوری نظام کا ضامن ہے، آئین میں جماعت سے منسلک ہونا ضروری ہی نہیں قرار دیا گیا۔چیف…

اسپیکر نے قانون پاؤں تلے روند دیا: متحدہ اپوزیشن

قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں شروع ہونے والا اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس کچھ ہی دیر بعد ملتوی کرنے پر اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے شدید ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اسپیکر نے آج پھر بطور اسپیکر نہیں بلکہ بطور…

اپوزیشن کی علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست جمع

اپوزیشن ارکان نے ایم این اے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست سیکریٹری قومی اسمبلی کو جمع کرا دی۔درخواست جمع کرانے کے لیے اپوزیشن ارکین کا وفد اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس پہنچا، تاہم اسپیکر چیمبر بند تھا۔وفد ایاز صادق، محسن…

سلامی میں اسلحہ لینے پر دولہا گرفتار

نارووال میں دوستوں کی طرف سے سلامی میں کلاشنکوف اور پستول وصول کرنے والے دولہے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔نارووال کے علاقے ڈومالہ میں دو ہفتے قبل ہونے والی شادی میں دولہے عدیل منیر کو اس کے دوستوں نے انوکھی سلامی پیش کی تھی اور لفافے میں…

جاپانی ریسٹورینٹ کی’ آئس کریم وِد نوڈلز‘ ڈش ہٹ ہوگئی

جاپان میں واقع ایک کیفے ’فرینکن‘ کی جانب سے متعارف کروائی گئی ڈش انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے جس سے متعلق انٹرنیٹ صارفین کے ملے جلے تاثرات ہیں۔جاپان کے ایک کیفے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہوئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ’رامن‘ کہلانے…

ججز پر انگلیاں اٹھانا بند کریں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ ججز پر انگلیاں اٹھانا،  الزامات لگانا بند کردیں، جس شخص سے مسئلہ ہو آکر مجھے بتائیں، دروازے سب کیلئے کھلے ہیں۔جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی محمد امین کی ریٹائرمنٹ پر فل…

امریکا نے روس، شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کردیں

شمالی کوریا کے میزائل تجربےکے بعد امریکا نے روس اور شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔امریکا کے مطابق پابندیوں کے شکار افراد، آرگنائزیشنز شمالی کوریا میزائل پروگرام کیلئےحساس آلات فراہم کررہی تھیں، پابندیاں شمالی کوریا کے میزائل…