Browsing Category
Urdunews
عمران خان کے 14 حکومتی ارکان سامنے آنے پر ہاتھ پاؤں پھول گئے، جاوید لطیف
رہنما مسلم لیگ ن چیئرمین قائمہ کمیٹی اطلاعات میاں جاوید لطیف کا کہنا عمران خان کے 14 حکومتی ارکان سامنے آنے پر ہاتھ پاؤں پھول گئے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ خان صاحب حکومت سے نکل کر عوام میں آؤ گے تو اپنی مقبولیت کا درست اندازہ ہوگا،…
ڈی آئی جی کی گاڑی کے پیچھے دوڑنے والی بیوہ کی ویڈیو وائرل
سندھ کے ضلع دادو کے شہر خیرپور ناتھن شاہ میں انصاف کی طلبگار بیوہ خاتون کے ڈی آئی جی کی گاڑی کے پیچھے دوڑنے کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔سیشن کورٹ دادو نے ایک شہری منٹھار ملاح کو اٹھا کر لے جانے اور گاؤں اگھامانی کے مقام پر نوجوان…
اسلام آباد: جلسوں کے باعث ریڈ زون سِیل کرنے کا فیصلہ
حکومت اور اپوزیشن کے جلسوں کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ریڈ زون کو سِیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔انتظامیہ کی جانب سے ریڈ زون کے راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں، آمد و رفت کے لیے مارگلہ روڈ، ایوب چوک، سرینا چوک کے متبادل…
جام عبدالکریم کی واپسی، عمران اسماعیل نے ڈی جی ایف آئی اے کو خط لکھ دیا
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے قتل کیس میں نامزد پیپلزپارٹی رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم کی دبئی سے وطن واپسی کے معاملے پر ڈی جی ایف آئی اے کو خط لکھ دیا۔گورنر سندھ کاجام عبدالکریم کا نام پی این آئی ایل میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا، انہوں…
بلاول بھٹو زرداری بذریعہ ہیلی کاپٹر جلسہ گاہ پہنچ گئے
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پاراچنار اسپورٹس کمپلیکس میں جلسے سے خطاب کرنے بذریعہ ہیلی کاپٹرجلسہ گاہ پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو زرداری نے جلسہ گاہ میں موجود پشاور دھماکے کے متاثرین سے ملاقات کی۔اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا…
چوہدری برادران سے شاہ محمود قریشی اور پرویزخٹک کی ملاقات
وفاقی وزیر برائے خارجہ امور، شاہ محمود قریشی اور وزیر برائے دفاع پرویز خٹک کی پاکستان مسلم لیگ ق کی اعلیٰ قیادت، چوہدری برادران سے ملاقات جاری ہے۔ذرائع کے مطابق ق لیگ کی جانب سے پرویزالہیٰ، طارق بشیر چیمہ اور مونس الہیٰ اس ملاقات میں…
ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان سے متعلق بات چیت جاری
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان آمد سے متعلق بات چیت جاری ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ون ڈے سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان سے متعلق بات چیت جاری ہے۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز بورڈز میچز کے شیڈول اور وینیوز پر بات چیت…
ڈی جی ایف آئی اے کو جام عبدالکریم کو گرفتار کرنے کی ہدایت کردی ہے، گورنر سندھ
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ڈی جی ایف آئی اے کو جام عبدالکریم کو گرفتار کرنے کی ہدایت کردی ہے۔انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ جام عبدالکریم ناظم جوکھیو کے قتل میں مطلوب ہیں، ملزم عدالت سے مفرور اور دبئی میں مقیم ہے۔ گورنر…
ڈرامے کے کردار تبدیل ہوں گے، پرویزالہٰی
مسلم لیگ ق کے رہنما، اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ڈرامے کے کردار تبدیل ہوں گے۔ لاہور میں چوہدری پرویز الہٰی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں جاری سیاسی ڈرامے کا ابھی ڈراپ سین نہیں ہو…
لاہور: PTI کا کیمپ جلا دیا گیا
لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں لگا ہوا حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا کیمپ مبینہ طور پر آگ لگا کر جلا دیا گیا۔ پی ٹی آئی کے کارکنان نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے کیمپ کو نامعلوم افراد نے آگ لگائی ہے۔عینی شاہدین کے…
گلگت سے PTI کی ریلی کی اسلام آباد آمد
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) گلگت بلتستان کے کارکن ریلی کی صورت میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے ریلی کی قیادت کی۔پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنوں کو گلگت سے سرکاری ٹرانسپورٹ پر لایا…
سیاسی کمیٹی آج بھی بنی گالہ طلب
وزیرِ اعظم عمرا ن خان نے پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق سیاسی کمیٹی کا یہ اجلاس آج 2 بجے دن اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں وزیرِ اعظم عمران خان کی رہائش گاہ پر ہو گا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں…
عمران خان کا کارڈ جلد سامنے آنیوالا ہے: فیصل جاوید
حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کا کارڈ جلد سامنے آنے والا ہے، ان شاء اللّٰہ۔یہ بات حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی…
ٹیسٹ سیریز ختم، ڈیوڈ وارنر کس سے ملنے کے لیے بے چین؟
پاک آسٹریلیا تاریخی ٹیسٹ سیریز گزشتہ روز اپنے اختتام کو پہنچی، ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں کے وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔پاکستانی شائقین کو بھرپور تفریح فراہم کرنے والے ڈیوڈ وارنر گھر واپسی پر اپنی بیٹیوں سے ملنے کے…
پاکستان کرکٹ کے لیے اچھی جگہ ہے، انٹرنیشنل کرکٹ ہونی چاہیے: میچل مارش
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر میچل مارش کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لوگ بہت اچھے ہیں، ہمارا اچھا خیال رکھا جا رہا ہے، پاکستان کرکٹ کے لیے اچھی جگہ ہے ، ٹیم بھی بہت اچھی ہے، انٹرنیشنل کرکٹ ہونی چاہیے انہوں نے آن لائن پریس کانفرنس میں کہا کہ…
ویڈیو، آسٹریلوی کھلاڑیوں نے قومی کرکٹرز کو کیسے ٹرول کیا؟
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں تیسرے ٹیسٹ کے آخری روز مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں نے پاکستانی کرکٹرز کا جشن کا اسٹائل کاپی کر کے توجہ حاصل کرلی۔جب پاکستان کے بولرز کو آسٹریلوی بولرز نے آؤٹ کیا تو آسٹریلین فیلڈر ڈیوڈ وانر، عثمان خواجہ، سواپسن نے…
خواتین کی صحت کیلئے دہی کیوں ضروری ہے ؟
ماہرین کی جانب سے تجویز کیا جاتا ہے کہ دہی کا استعمال روزانہ کی بنیاد پر ہر عمر کے فرد کے لیے بے حد ضروری ہے کیونکہ یہ ایک صحت بخش اور صحت پر جادوئی اثرات رکھنے والی غذا ہے۔غذائی ماہرین کے مطابق دہی میں صحت برقرار رکھنے کے لیے انتہائی…
حکومتی وفد آج چوہدری برادران کو منائے گا
اتحادیوں کو منانے کے لیے حکومتی وفد آج چوہدری برادران کی لاہور میں واقع رہائش گاہ پر پہنچے گا۔وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیرِ دفاع پرویز خٹک حکومتی وفد میں شامل ہوں گے۔حکومتی ٹیم اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات…
پاکستان: کورونا شرح 1 فیصد سے کم، مزید 4 مریض جاں بحق
پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی آئی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 47 ویں نمبر پر آ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 62 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید 4…
مفرور قاتلوں کو ووٹ ڈالنے کیلئے دبئی سے لایا جا رہا ہے: شیخ رشید
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مفرور قاتلوں کو بھی دبئی سے ووٹ ڈالنے کے لیے لایا جا رہا ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ناظم جوکھیو کے قتل میں نامزد…