Browsing Category
Urdunews
نرم و گداز جلد کے لیے اچھی خوراک، ورزش، خوش رہنا ضروری ہے، ماہرین
نرم و گداز جلد کی ہر ایک کو خواہش ہوتی ہے لیکن یہ تصور بھی عام ہے کہ نرم اور صحت مند جلد کا حصول کافی زیادہ محنت طلب عمل ہوتا ہے۔تاہم اگر طرز زندگی میں تھوڑی سی تبدیلی کردی جائے تو پھر آپ صاف شفاف اور نرم جلد کی خواہش پوری کرسکتے ہیں،…
حکومت خط کے معاملے پر تحقیقات نہیں چاہتی، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خط کے معاملے کی تحقیقات نہیں کرانا چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت خط کے پس پردہ نام بھی سامنے نہیں لانا چاہتی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ہوئے…
عثمان بزدار کا استعفیٰ کب تک منظور ہوسکتا ہے؟
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ اس وقت کہاں ہے؟ اگر وزیراعظم عمران خان کے پاس ہے تو انہوں نے کیوں روک رکھا ہے؟وزیراعظم عمران خان سے گزشتہ روز چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات ہوئی تھی، جس میں وفاقی وزیر مونس الہٰی بھی موجود…
شہباز شریف کی رہائشگاہ پر متحدہ اپوزیشن کی اہم سیاسی بیٹھک
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی رہائشگاہ پر متحدہ اپوزیشن کی اہم سیاسی بیٹھک ہوئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری، مولانا عبدالغفور حیدری، اختر مینگل، سید نوید قمر، شیری رحمان، احسن اقبال، سعد رفیق، ایاز…
پرویز الہٰی نے اپنے قد سے بہت چھوٹی بات کی، رانا ثناء اللہ
مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی نے اپنے قد سے بہت چھوٹی بات کی ہے۔مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور پنجاب کے نامزد وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی نے شہباز شریف کی دعوت میں نہ جانے کی وجہ بتادی۔جیو…
راجن پور: 13 سالہ بچی کو فحاشی کا اڈہ چلانے والی خاتون کو بيچنے والے والدین
راجن پور میں 13 سالہ لڑکی کو فحاشی کا اڈہ چلانے والی خاتون کے پاس بيچنے والے اس کے اپنے والدین نکلے۔ڈی پی او محمد افضل پولیس نے گزشتہ روز چھاپے میں بازياب لڑکی کو آج سیشن کورٹ روجھان میں پیش کیا۔لڑکی کے والدین اور متعلقہ خاتون کو بھی…
امام کی سنچری رائیگاں، آسٹریلیا پہلے ون ڈے میں کامیاب
پاکستانی بیٹر امام الحق کی سنچری رائیگاں چلی گئی، قومی ٹیم کو آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں 88 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اس میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے 314 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے…
بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں 4 ہزار رنز مکمل کرنے والے تیز ترین ایشین کھلاڑی بن گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ بابر اعظم ون ڈے فارمیٹ میں تیز ترین 4000 رنز بنانے والی ایشیائی کھلاڑی بن گئے۔ اس کے ساتھ وہ مجموعی طور پر صرف ایک اننگز کے فرق کے ساتھ کم سے کم اننگز…
بیلجیئم کے فٹبالر میگوئل وان ڈیم انتقال کرگئے
بیلجیئم کے فٹبالر میگوئل وان ڈیم 28 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔گول کیپر میگوئل وان ڈیم میں پانچ سال قبل لیوکیمیا کی بیماری کی تشخیص ہوئی تھی۔وان ڈیم بیلجیئم کے ٹاپ فلائٹ کلب، سرکل بروگ سے بھی کھیلتے تھے۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
ڈالر کا بھاؤ ایک اور دن تاریخ کی بلند ترین سطح پر
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک اور دن تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 771 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 11 ہزار 840 روپے ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں ڈالر پانچ پیسے مہنگا ہوا ہے، یوں…
پہلا ون ڈے: پاکستان کا آسٹریلیا کو 314 رنز کا ہدف دیدیا
آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان کو جیت کے لیے 314 رنز کا ہدف دے دیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی تھی۔آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے…
جعلی وزیراعظم آپ تو بڑے عالمی لیڈر تھے ناں؟ مریم نواز کا عمران خان پر طنز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سبز ہلالی پرچم پر 35 ٹانکے مت لگاؤ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں مریم نواز نے عمران خان سے استفسار کیا کہ سابق جعلی وزیراعظم صاحب آپ…
وزیراعظم اکثریت کھوچکے، اب مستعفی ہوجائیں، غفور حیدری
اپوزیشن اتحاد میں شامل جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ آج اپوزیشن کےلیے خوشی کا دن ہے۔آصف علی زرداری، سردار ایاز صادق، اختر مینگل، بلاول بھٹو اور اسلم بھوتانی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں مولانا…
لکی مروت: سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کا تبادلہ، 4 دہشت گرد ہلاک،1 گرفتار
لکی مروت کے علاقے فقیرا نوں کلی میں دہشت گردوں کا سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارےگئے جبکہ ایک دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار ہوا، اسلحہ بھی برآمد…
خواتین کے بارے میں غیراخلاقی باتیں کرنا ن لیگ کا وتیرہ ہے، شہباز گل
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ خواتین کے بارے میں غیراخلاقی باتیں کرنا ن لیگ کا وتیرہ ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز گل کا کہنا تھا کہ خواتین کو عزت دینا ہماری اقدار کا حصہ ہے۔وزیراعظم کے…
استعفیٰ واپس نہیں لوں گا، عدم اعتماد کے حق میں ووٹ دوں گا، طارق بشیر چیمہ
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ وہ استعفیٰ واپس نہیں لیں گے، ووٹ بھی تحریک عدم اعتماد کے حق میں ڈالیں گے۔ چیئرمین سینیٹ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق چیمہ کا کہنا تھا کہ کس نے…
کیا چوہدری برادران کی واپسی کی گنجائش ہے؟ صحافی کا بلاول بھٹو سے سوال
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ چوہدری برادران اگر آپ زبان پر قائم نہیں رہ سکتے تو آپ کچھ بھی نہیں ہیں۔آصف علی زرداری ،سردار ایاز صادق ،اختر مینگل، عبدالغفور حیدری اور اسلم بھوتانی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں…
اسلم بھوتانی نے اپوزیشن کی حمایت کا اعلان کردیا
بلوچستان سے رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے تحریک عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن جماعتوں کی حمایت کا اعلان کردیا۔آصف زرداری، اختر مینگل، بلاول بھٹو، سردار ایاز صادق، عبدالغفور حیدری نے آزاد رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی کے ہمراہ مشترکہ پریس…
پرویز خٹک اور فواد چوہدری کا عون چوہدری سے ٹیلیفونک رابطہ
وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک اور فواد چوہدری نے ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری سے فون پر رابطہ کیا ہے۔پرویز خٹک نے عون چوہدری سے گفتگو میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں مائنس عثمان بزدار کا آپ کا مطالبہ مان لیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب…
ووٹنگ کے دن حیران کن نمبر سامنے آئیں گے، سردار ایاز صادق کا دعویٰ
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے دعویٰ کیا ہے کہ عدم اعتماد کی ووٹنگ والے دن حیران کن نمبر سامنے آئیں گے۔بلوچستان سے رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے تحریک عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن جماعتوں کی…