جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

شمالی وزیرستان: انتخابات سے پہلے دھاندلی کی کوشش

شمالی وزیرستان میں آج ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا انکشاف ہوا ہے۔شمالی وزیرستان کی تحصیل اسپن وام کے علاقے طوری میں انتخابات سے پہلے دھاندلی کی مبینہ کوشش کی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے مقرر کیے گئے متعلقہ ڈی آر او…

لاہور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ

لاہور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو گیا ہے، شہر میں ہر گھنٹے بعد بجلی بند ہونے لگی۔ بجلی کی بندش سے واسا کے ٹیوب ویل بھی بند ہوگئے ہیں جبکہ شہری پریشان ہورہے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ گرمی شروع ہوتے ہی مختلف علاقوں میں بجلی کی…

ذہنیت کو طاقت اور جبر کے ذریعے تبدیل نہیں کیا جا سکتا: پرویز مشرف

ملک کی تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال کے دوران سابق صدر پرویز مشرف کا بیان بھی سامنے آگیا۔پرویز مشرف کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ٹوئٹ منظرِ عام پر آیا ہے جس میں اُن کا قول تصویری اور تحریری دونوں شکلوں میں موجود ہے۔انہوں نے  لکھا کہ…

بٹگرام: خاتون کی بچے سمیت پولنگ ڈیوٹی

خیبر پختون خوا کے ضلع بٹگرام کے خواتین پولنگ اسٹیشن میں اسٹاف خاتون شیر خوار بچے سمیت ڈیوٹی پر موجود ہیں۔خاتون پولنگ آفیسر اپنے 4 ماہ کے بچے سمیت فرائض انجام دینے پہنچی ہیں جنہوں نے بچے کے لیے اسکول ڈیسک کو جھولا بنا لیا ہے۔ووٹنگ کے…

وزیرِاعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم عمران خان ملک کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔مختصر سی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت سیاسی کور کمیٹی کا…

ظاہر شدہ اکاؤنٹس سے پیسہ منتقل ہونا قابل غور بات ہوسکتی ہے، چیف الیکشن کمشنر

پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیئے کہ ظاہرشدہ اکاؤنٹس سے پیسہ منتقل ہونا قابل غور بات ہوسکتی ہے، وکیل اکبر ایس بابر نے کہا کہ اسکروٹنی کمیٹی نے اپنے کام کا حق ادا نہیں کیا۔الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی…

کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی 3 روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے کراچی کے شہریوں کے لیے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 27 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا۔نیپرا کی جانب سے کراچی کے شہریوں کے لیے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا…

عمران خان کس غیبی امداد کے انتظار میں ہیں؟، شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کی رہنما شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کس غیبی امداد کے انتظار میں ہیں؟، ان کی مصنوعی اکثریت اب اقلیت میں تبدیل ہو چکی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیری رحمٰن نے کہا کہ تحریک…

اپوزیشن کا اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کیخلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

اپوزیشن کی جانب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع نے اس ضمن میں بتایا ہے کہ متحدہ اپوزیشن نے پہلے ہی وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے لیے اپنا امیدوار لانے کا اعلان کر رکھا ہے۔ذرائع کا…

پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بننے کیلئے نمبر پورے ہوگئے، ،راجہ بشارت کا دعویٰ

وزیر قانون پنجاب محمد راجہ بشارت ے دعویٰ کیا ہے کہ پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے لئے نمبر پورے ہوگئے۔پنجاب میں بدلتی سیاسی صورتحال پر صوبائی وزرا کا اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس کے بعد راجہ بشارت نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ناراض اراکین…

پرویز الٰہی نے چھینہ گروپ کے 14 ارکان اسمبلی سے حمایت کی درخواست کردی

ارکان اسمبلی کی حمایت حاصل کرنے کے مشن پر نکلے چوہدری پرویز الٰہی چھینہ گروپ سے ملاقات کے لیے ماڈل ٹاون پہنچے اور باضابطہ حمایت کی درخواست کر دی۔ پرویز الٰہی نے چھینہ گروپ کے 14 ارکان اسمبلی سے جاری  ملاقات عامر عنایت شاہانی، علی رضا…

سندھ ہاؤس اسلام آباد سب جیل قرار

محکمہ داخلہ سندھ نے  سندھ ہاؤس اسلام آباد کو سب جیل قرار دینے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ذرائع کے مطابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو سینٹرل جیل کراچی سے اسلام آباد منتقل کیا جارہا ہے۔فواد چوہدری نے اپنے کزن اور ان کے ہمراہ بیٹھے پاکستان…

وزیر اعظم نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب

وزیر اعظم عمران خان نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ نیشنل سیکیورٹی کا اجلاس آج وزیرا عظم ہاؤس میں ہو گا۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اجلاس آج دوپہر 2 بجے وزیرا عظم ہاؤس…

آج NCOC کے آپریشن کا آخری دن ہے: اسد عمر

ملک میں کورونا وائرس کی وباء کو قابو میں کرنے کے لیے قائم کیے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ، وفاقی وزیر اسد عمر نے بتایا ہے کہ این سی او سی کے آپریشن کا آج آخری دن ہے۔یہ بات نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…

این سی او سی آج بند کردیا ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آج این سی او سی بند کردیا گیا ہے، این سی او سی کی ٹیم اور قیادت کو مبارکباد دیتا ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ این سی او سی نے قومی اتحاد سے وباء کا…

شہباز گِل نے ’لیکچر‘ دینے کا اعتراف کرلیا

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے امریکی پبلک یونیورسٹی میں لیکچر دینے کا اعتراف کرلیا۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں جیو ٹی وی سے ایک گفتگو شیئر کی، جس میں بتایا گیا کہ سوال گِل صاحب آپ نے لاہور میں ایک…

جام عبدالکریم نے ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریمنے ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔جام عبدالکریم کی جانب سے درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ بیرون ملک سے واپس آگیا ہوں ، الزامات کا سامنا کرنا…

عوام جمہوریت کیلئے ووٹ ڈالیں: بیرسٹر سیف

خیبر پختون خوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ عوام جمہوریت کے استحکام کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کریں۔معاونِ خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختون خوا محمد علی سیف نے پشاور سے جاری کیے گئے بیان میں صوبے میں آج دوسرے مرحلے کے…

طارق فضل چوہدری کو مریم اورنگزیب کے کندھے پر ہاتھ رکھنا مہنگا پڑ گیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما طارق فضل چوہدری کی جانب سے جماعت کی ترجمان مریم اورنگزیب کے کندھے پر ہاتھ رکھنے پر تنقید کی جا رہی ہے۔29 مارچ، منگل کے روز پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف کی جانب سے عوام سے کیے گئے خطاب کے…

شیخ رشید نے اگلے 48 گھنٹے اہم قرار دے دیئے

وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹے اہم ہیں، جمعہ، ہفتہ رات 12 بجے تک انتظار کریں، سیاست ایک نیا رخ بھی موڑ سکتی ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں شیخ رشید نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے روز وزیر اعظم کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس…