Browsing Category
Urdunews
سحر و افطار میں کی جانے والی نقصان دہ غلطیاں
رمضان کی آمد آمد ہے اور روزے دار خوب تیاری کیے بیٹھے ہیں مگر روزہ رکھنے سے قبل ہر انسان کو سحری اور افطار میں صحت سے متعلق کی جانے والی عام اور نقصان دہ غلطیوں سے متعلق جان لینا نہایت ضروری ہے۔غذائی ماہرین کی جانب سے رمضان کے دوران…
عدم اعتماد پر ووٹنگ: کسی کارکن کو ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی
وزیر اعظم عمران خان خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے ڈی چوک میں کارکنوں کی آمد کے معاملے پر سیکیورٹی انتظامات کیلئے وفاقی پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے سرجوڑ لیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اتوار 3…
فیصلہ کن میچ: پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف بولنگ جاری
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جارہے ون ڈے سیریز کے فیصلہ کن میچ میں مہمان ٹیم کی 4 وکٹیں 59 رنز پر گر گئیں۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے پہلی ہی گیند پر ٹریوس ہیڈ کو…
آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد
آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے مسلمان برداری کو رمضان المبارک کے مقدم مہینے کی مبارکباد دی ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ میرے وہ تمام دوست احباب جو رمضان المبارک کا خیر مقدم کررہے ہیں ، انہیں مبارک ہو۔خیال رہے کہ…
فیصلہ کن میچ: آسٹریلیا کے صفر پر دو کھلاڑی آؤٹ
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جارہے ون ڈے سیریز کے فیصلہ کن میچ میں مہمان ٹیم کی دو وکٹیں صفر رن پر گر گئیں۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے پہلی ہی گیند پر ٹریوس ہیڈ کو…
امام الحق آسٹریلیا کا اہم ٹارگٹ؟
آسٹریلوی بیٹر مارنوس لبوشین کا کہنا ہے کہ ہمیں امام الحق کو آؤٹ کرنے کے لیے حل نکالنا ہوگا۔لاہور سے جاری ایک بیان میں مارنوس لبوشین نے کہا کہ امام الحق ون ڈے کے ٹاپ ٹین بیٹسمینوں میں شامل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ قذافی اسٹیڈیم میں…
ویڈیو: کھانے کیلئے پیش کی جانے والی مچھلی زندہ ہوگئی
ہر ایک کی پسندیدہ ڈش ’مچھلی‘ کھانے کے لیے پیش تو کی گئی لیکن منہ میں جانے سے پہلے ہی زندہ ہوگئی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔مچھلی کھانے تقریباََ ہر ایک کی ہی پسند ہوتی ہے لیکن اگر یہ مچھلی کھانے کے دوران زندہ ہوجائے تو کھانے والے کا ناصرف…
وسیم اکرم بھی ملکی سیاسی صورتحال پر چُپ نہ رہ سکے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بولر وسیم اکرم نے ملکی سیاسی صورتحال پر اپنے کرکٹ کپتان اور موجودہ وزیراعظم عمران خان کا حوصلہ بڑھایا ہے۔انہوں نے عمران خان کیلئے لکھا کہ ’وہ قیادت کرنے، لڑنے اور جیتنے کے لیے پیدا ہوا ہے، اپنے لیے نہیں…
چھینہ گروپ نے پرویز الہٰی کی حمایت کر دی
پنجاب کی وزارتِ اعلی کے معاملے پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چھینہ گروپ نے چوہدری پرویز الہٰی کی حمایت کردی ۔اس سلسلے میں پی ٹی آئی کے چھینہ گروپ کے 14 ارکان نے پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات کی اور وزارتِ…
ہم خوش ہیں عمران خان سے جان چھوٹ رہی ہے، حنا پرویز
مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ ہم خوش ہیں عمران خان سے جان چھوٹ رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ وفاق اور پنجاب میں دوبارہ مسلم لیگ ن آئےگی، جیت گئے تو ن لیگی خواتین نواز شریف کی شرٹ پہن کر خوشی منائیں گی۔ دوسری جانب عظمیٰ بخاری نے…
پرویز الہٰی کو ماموں بنایا گیا ہے، عظمیٰ بخاری
ترجمان مسلم لیگ ن پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الہٰی کو بتانا چاہتی ہوں کہ انہیں ماموں بنا دیا گیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پرویز الہٰی الیکشن پر حاوی ہونے کیلئے چور دروازے…
ندیم افضل چن نے فیصل جاوید کو ٹرول کردیا
تحریکِ انصاف کو خیر باد کہہ کر دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ندیم افضل چن نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید کو نمبر گیم میں ٹرول کردیا۔فیصل جاوید نے ٹوئٹر پر جاری مختصر بیان میں کہا تھا کہ ’172 بمقابلہ 22 کروڑ۔‘اس…
صحت مند روزوں کیلئے غذائیت کے کن اصولوں پر عمل کرنا ضروری؟
دُنیا کے کئی ممالک میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے کا آغاز ہوگیا جبکہ پاکستان میں کل یعنی بروز اتوار کو پہلا روز ہوگا، ماہِ رمضان کے دوران، مسلمان روزہ رکھ کر اور اللّہ تعالیٰ کی عبادت کرکے اپنے ایمان کو مضبوط کرتے ہیں۔رمضان کے دوران…
میاں صاحب یہ قوم بھکاری نہیں ہے، اسد عمر
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے شہباز شریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میاں صاحب یہ قوم بھکاری نہیں ہے، اس کی اشرافیہ کا ایک بڑا حصہ بھکاری ضرور ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اسد عمر نے کہا کہ اشرافیہ…
کراچی: آج سے گرمی میں کمی کا امکان
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں کمی آنے کا امکان ہے تاہم موسم گرم اور خشک رہے گا۔ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز نے بتایا کہ رمضان المبارک کا پہلا ہفتہ گرم نہیں ہوگا اور رمضان کے دوسرے ہفتے سے درجۂ حرارت میں…
پرویز الہٰی کو اکثریت سے کامیاب کروائیں گے، عثمان بزدار
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کو اکثریت سے کامیاب کروائیں گے، ان کی کامیابی ہم سب کی کامیابی ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ (ق) کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں…
جہانگیر ترین نے حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کردیا
جہانگیر ترین نے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے اپوزیشن کے متفقہ امیدوار حمزہ شہباز کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا ہے۔جہانگیر ترین کی مسلم لیگ ن کے رہ نما اسحٰق ڈار سے لندن میں طویل ملاقات ہوئی ہے جس میں ملکی سیاست کے حوالے سے بات چیت ہوئی اور…
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ غیر آئینی ہے، سعد رفیق
مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ غیر آئینی قرار دے دیا۔(ن) لیگی رہنما سعد رفیق اور رانا ثنا اللّٰہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ غیر آئینی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کو…
عمران مدد مانگنے خود اسٹیبلشمنٹ سے ملے ہوں گے، رانا ثنا
مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان خود اسٹیبلشمنٹ کے پاس گئے ہوں گے کہ ان کی مدد کی جائے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ اپوزیشن قیادت نے کبھی اس…
عمران خان سیکورٹی تھریٹ ہیں، سعید غنی
سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے انہیں سیکورٹی تھریٹ قرار دے دیا۔انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان سیکورٹی تھریٹ ہے، جو پاکستان کو تنہا کررہا ہے، وہ چاہتا ہے اگلی آنے والی حکومت دنیا میں تنہا ہو۔ سعید…